English to Urdu Translation

to found in 942 words & 38 pages.
  Previous    33    34    35    36    37    38  
926.ToxinNoun
ٹاکسن ۔ سَم ۔ ایک قِسم کا ناپائیدار نامیاتی زہر جو زِندہ یا مُردہ عضویات سے پیدا شُدہ اشیا میں ہو ۔
927.Toxin-antitoxinNoun
ٹاکسین ۔ اور انٹی ٹاکسین کی مِلاوٹ یا مُرکّب جو پہلے سے لاحق مَرض کے اثرات زائل کرنے کا موجَب بَنتا ہے ۔
928.Toxiphobian.
زہر کی ہیبت۔ زہر کا حد سے زیادہ ڈر جو دل میں بیٹھ گیا ہو
Noun
زہر تَربسی ۔ خوف جو دِل میں بیٹھ چُکا ہو کہ مُجھے زہر دے کر ہلاک کر دیا جاۓ گا ۔ وہم زہر خورانی ۔
929.ToxocaraNoun
بِلّی اور کُتّے کا راونڈ وَرم ۔ اِنہَیں ہَاتھ لَگانے سے کھانے میں سے آدمی میں جا سَکتا ہے ۔ جِگَر اور آنکھ پَر حَملَہ کَرتا ہے
930.ToxoidNoun
سم نُما ۔ زہر جِس کی خصُوصیتِ زہر ختم کر دی جاۓ ، کیمیائی عمَل کے ذریعے ۔
931.ToxophiliteNoun, Adjective
تیر اندازی کا شائق ۔ تیر انداز ۔
932.ToxoplasmaNoun
ایک طُفَیلی جو ٹاکسوپلازماسَس میں ہوتا ہے
933.ToxoplasmosisNoun
ایک قِسم کا اعصابی نِظام کا عارضہ جو ریشوں میں یک کیسہ طفیلیوں کی کثرت کے سبب پیدا ہو جاتا ہے ۔
934.Toyn.
1. کھلونا۔ کٹھ پتلی
2. ناچیز شے۔ ادنی شے
3. امر خفیف۔ ادنیٰ بات
4. بیوقوفی۔ حماقت
5. بازیچہ۔ کھیل۔ لہو و لعب
v. n.
کھیلنا۔ کھیلنا کودنا۔ راؤ چاؤ کرنا۔ چوچلے کرنا
Noun
کھلونا ۔ بچوں کے کھیلنے والی چیز ۔ کسی شے کی چھوٹی سی نقل ۔
935.Toyedn.
1. کھلونا۔ کٹھ پتلی
2. ناچیز شے۔ ادنی شے
3. امر خفیف۔ ادنیٰ بات
4. بیوقوفی۔ حماقت
5. بازیچہ۔ کھیل۔ لہو و لعب
v. n.
کھیلنا۔ کھیلنا کودنا۔ راؤ چاؤ کرنا۔ چوچلے کرنا
Noun
کھلونا ۔ بچوں کے کھیلنے والی چیز ۔ کسی شے کی چھوٹی سی نقل ۔
936.ToyerNoun
کھِلونوں سے دِل بہلانے والا ۔ غیر سَنجیدہ حَرکات کرنے والا ۔ جھُوٹی مُحبّت جتانے والا ۔
937.Toyingn.
1. کھلونا۔ کٹھ پتلی
2. ناچیز شے۔ ادنی شے
3. امر خفیف۔ ادنیٰ بات
4. بیوقوفی۔ حماقت
5. بازیچہ۔ کھیل۔ لہو و لعب
v. n.
کھیلنا۔ کھیلنا کودنا۔ راؤ چاؤ کرنا۔ چوچلے کرنا
Noun
کھلونا ۔ بچوں کے کھیلنے والی چیز ۔ کسی شے کی چھوٹی سی نقل ۔
938.Toyishnessn.
کھلاڑی پن۔ شوخی۔ چوچلا پن
939.ToylikeAdjective
کھِلونے جیسا ۔ کھِلونا نُما ۔
940.Toymann.
کھلونے والا
941.ToyonNoun
سدا سبز ۔ جھاڑی یا چھوٹا سا درخت جو گُلاب کی نسَل سے ہوتا ہے ۔
942.Toysn.
1. کھلونا۔ کٹھ پتلی
2. ناچیز شے۔ ادنی شے
3. امر خفیف۔ ادنیٰ بات
4. بیوقوفی۔ حماقت
5. بازیچہ۔ کھیل۔ لہو و لعب
v. n.
کھیلنا۔ کھیلنا کودنا۔ راؤ چاؤ کرنا۔ چوچلے کرنا
Noun
کھلونا ۔ بچوں کے کھیلنے والی چیز ۔ کسی شے کی چھوٹی سی نقل ۔
to found in 942 words & 38 pages.
  Previous    33    34    35    36    37    38  

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.