English to Urdu Translation
c found in 11,169 words & 447 pages. Previous 369 370 371 372 373 374 375 376 377 378 Next | ||
9326. | Couth | Adjective نجیب ۔ شابستہ ۔ اچھے خاندان کا ۔ مِلنسار ۔ خُوش خُلق ۔ |
9327. | Couture | Noun کوچر ۔ فیشن پسند ۔ جدید لباس فروخت کرنے والے ۔ جدید پوشاکیں بنانے والے ۔ |
9328. | Couturie, re | Noun خاتون پوشاک ساز ۔ |
9329. | Couturier | Noun پوشاک ساز ۔ پوشاکیں بنانے والا ۔ لباس کی نئ وضع قطع ایجاد کرنے والا ۔ |
9330. | Couvade | Noun نر زچگی ۔ بعض غیر مہذّب قبائل میں ایک رواج جس کے تحت بچے کی پیدائش پر باپ کو بھی پیدائش کے مُتعلّق رسمیں ادا کرنی پڑتی تھیں ۔ |
9331. | Covalence | Noun شریک گرفت ۔ مختلف ایٹموں سے الیکٹرون کے جوڑوں کی شراکت ۔ |
9332. | Covalency | Noun شریک گَرِفت ۔ دو الیکٹرونوں کے اِشتراک سے دو ایٹموں کا ایک دُوسرے سے مِلنا ۔ |
9333. | Covalent | Adjective شریک گرفتہ ۔ شریک گرفتی ۔ |
9334. | Covalent bond | Noun شریک گرفتی بند ۔ شریک گرفتہ بند ۔ وہ رشتہ جو کیمیاوی عمل کے دوران دو ایٹموں کے درمیان بنتا ہے ۔ |
9335. | Covariant | Adjective ہم متغیرّہ ۔ کسی ہم موجود جز سے حسابی تعلق میں تبدیلی کے مطابق تغیّر پذیر ۔ |
9336. | Cove | n. 1. کھاڑی ۔ کول ۔ کھوال ۔ خلیج 2. رنگیلا۔ مسخرا۔ عجب آدمی Noun دامن کوہ میں جوف یا اندر کی طرف کٹاوٴ ۔ غار ۔ آدمی ۔ بندہ ۔ مجوف کمان ۔ |
9337. | Coved | n. 1. کھاڑی ۔ کول ۔ کھوال ۔ خلیج 2. رنگیلا۔ مسخرا۔ عجب آدمی Noun دامن کوہ میں جوف یا اندر کی طرف کٹاوٴ ۔ غار ۔ آدمی ۔ بندہ ۔ مجوف کمان ۔ |
9338. | Covellite | Noun کوویلت ۔ تانبے کا قدرتی سلفائڈ ۔ اس کا رنگ نیل کی طرح ہوتا ہے اور ڈلوں کی شکل میں پایا جاتا ہے ۔ |
9339. | Covenant | n. 1. بچنا بچنی۔ ہوڑ۔ عہد و پیمان۔ قول و قرار۔ باہمی عہد 2. لکھت۔ اقرار نامہ۔ عہد نامہ v.n. ہوڑ بُدنا یا لگانا۔ شرط کرنا یا بُدنا v. a. اقرار کرنا۔ لکھ دینا۔ عہد و پیمان کرنا Noun عہدو پیمان ۔ معاہدہ ۔ تعہُد ۔ اقرار نامہ ۔ میثاق ۔ Noun شرط۔ پيمان ۔ معاہدہ ۔ عہد ۔ اقرار ۔ عہد نامہ |
9340. | Covenant collateral | عہد وپيمان متوازی مقابل عہدو پيمان ۔ |
9341. | Covenant concurrent | ہم زمانہ عہد و پيمان ۔ ايک وقت پر پورے ہونے والے عہد و پيمان |
9342. | Covenant not to use | کاروائی عمل ميں نہ لانے کی شرط ۔ |
9343. | Covenant, express | عہد و پيمان صريح واضع شرط ۔ اقرار يا عہدو پيمان |
9344. | Covenant, implied | شرط يا اقرار معنوی ۔ عہد و پيمان معنوی |
9345. | Covenant, independent | اقرار نامہ بلا شرط ۔ کوئی عہد و پيمان جو کسی شرط کے بغير ہو |
9346. | Covenant, personal | اقرار شخصی يا ذاتی |
9347. | Covenanted | adj. متحد n. 1. بچنا بچنی۔ ہوڑ۔ عہد و پیمان۔ قول و قرار۔ باہمی عہد 2. لکھت۔ اقرار نامہ۔ عہد نامہ v.n. ہوڑ بُدنا یا لگانا۔ شرط کرنا یا بُدنا v. a. اقرار کرنا۔ لکھ دینا۔ عہد و پیمان کرنا Noun عہدو پیمان ۔ معاہدہ ۔ تعہُد ۔ اقرار نامہ ۔ میثاق ۔ Noun شرط۔ پيمان ۔ معاہدہ ۔ عہد ۔ اقرار ۔ عہد نامہ |
9348. | Covenantee | Noun معاہد ؛ وہ شخص جس سے اِقرار نامہ میں اِقرار ،عہد یا وعدہ کیا گیا ہو ۔ |
9349. | Covenanter | Noun معاہد ۔ معاہدہ کَرنے والا ۔ اِقرار کَرنے والا ۔ |
9350. | Covenanting | n. 1. بچنا بچنی۔ ہوڑ۔ عہد و پیمان۔ قول و قرار۔ باہمی عہد 2. لکھت۔ اقرار نامہ۔ عہد نامہ v.n. ہوڑ بُدنا یا لگانا۔ شرط کرنا یا بُدنا v. a. اقرار کرنا۔ لکھ دینا۔ عہد و پیمان کرنا Noun عہدو پیمان ۔ معاہدہ ۔ تعہُد ۔ اقرار نامہ ۔ میثاق ۔ Noun شرط۔ پيمان ۔ معاہدہ ۔ عہد ۔ اقرار ۔ عہد نامہ |
c found in 11,169 words & 447 pages. Previous 369 370 371 372 373 374 375 376 377 378 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.