English to Urdu Translation
p found in 9,769 words & 391 pages. Previous 369 370 371 372 373 374 375 376 377 378 Next | ||
9326. | Punty, puntil | Noun سلاخ شیشہ گر ۔پیندے کو تھامنے والی آہنی سلاخ ۔ |
9327. | Punvtuality | Noun وقت کی پابندی ۔ |
9328. | Puny | adj. ادنیٰ۔ کمرتبہ۔ کوچک۔ خرد۔ چھوٹا۔ ننھا۔ کمزور۔ لاغر۔ ناتواں۔ منحنی۔ نحیف الجثہ۔ حقیر۔ ذلیل۔ Adjective لاغر ۔ ادنی ۔حقیر ۔ چھوٹا اور کم زور ۔غیر اہم ۔ |
9329. | Pup | n. پلا۔ v. n. پلے یا بچے دینا۔ بیانا۔ جننا۔ Verb, Idiom کتیا کا بچہ ۔ بلی کا بچہ ۔ |
9330. | Pupa | n. کیڑے کے پیدائش کی تیسری حالت۔ پیوپا۔ منجھروپ۔ Noun کیڑوں کی تیسری تولیدی حالت ۔ پیوپا ۔منجھ روپ ۔ |
9331. | Pupate | Verb, Idiom حشرے کا منجھ روپ میں ہونا ، پیوپا بننا ۔ |
9332. | Pupation | Noun حشرے کی منجھ روبی حالت ۔ پیوپگی ۔ |
9333. | Pupe | n. کیڑے کے پیدائش کی تیسری حالت۔ پیوپا۔ منجھروپ۔ Noun کیڑوں کی تیسری تولیدی حالت ۔ پیوپا ۔منجھ روپ ۔ |
9334. | Pupil | n. 1. آنکھ کی پتلی۔ مردمک چشم۔ مردم چشم۔ 2. شاگرد۔ طالب علم۔ چٹا۔ چیلا۔ مرید۔ تلمیذ۔ 3. نابالغ یا نابالغہ جو کسی کی حفاظت اور تعلیم میں ہو۔ پيوپل ۔شاگرد ۔ تلميذ ۔ چيلا ۔ Noun شاگرد ۔ تلمیذ ۔طالب علم ۔چیلا ۔ مرید ۔ Noun پُتلی ۔ روشنی کے گُزَرنے کے لیے آنکھ کے آئرَس میں سوراخ ۔ تَیز روشنی میں یہ سُکَڑتی ہے اور کَم روشنی میں یہ پھَیلتی ہے |
9335. | Pupilage, pupillage | Noun شاگردی کا زمانہ ۔صغر سنی ۔طالب علمی کا زمانہ ۔ |
9336. | Pupilize | v. a. تعلیم دینا۔ شاگرد بنانا۔ |
9337. | Pupillary | adj. مردمکی۔ حدقی۔ Noun مُسمَل ۔ جَلَآب آوَر ۔ سیَالی فُضلَے کو بَاہَر نِکَالنے والی دَوا |
9338. | Pupils | n. 1. آنکھ کی پتلی۔ مردمک چشم۔ مردم چشم۔ 2. شاگرد۔ طالب علم۔ چٹا۔ چیلا۔ مرید۔ تلمیذ۔ 3. نابالغ یا نابالغہ جو کسی کی حفاظت اور تعلیم میں ہو۔ پيوپل ۔شاگرد ۔ تلميذ ۔ چيلا ۔ Noun شاگرد ۔ تلمیذ ۔طالب علم ۔چیلا ۔ مرید ۔ Noun پُتلی ۔ روشنی کے گُزَرنے کے لیے آنکھ کے آئرَس میں سوراخ ۔ تَیز روشنی میں یہ سُکَڑتی ہے اور کَم روشنی میں یہ پھَیلتی ہے |
9339. | Pupiparous | Adjective پیوپا زا ۔منجھ روپ زا ۔پیوپا بننے والے لاروے ۔ |
9340. | Pupliage | n. نابالغی۔ یاناپن۔ طالب علمی۔ شاگردی۔ تلمیذی۔ صغر سنی۔ کم سنی۔ |
9341. | Puplwood | Noun چھاو ۔ صنوبر یا مختلف دوسرے اقسام کے درخت جن کی نرم لکڑی کاغز بنانے میں استعمال ہوتی ہے ۔ |
9342. | Pupped | n. پلا۔ v. n. پلے یا بچے دینا۔ بیانا۔ جننا۔ Verb, Idiom کتیا کا بچہ ۔ بلی کا بچہ ۔ n. کیڑے کے پیدائش کی تیسری حالت۔ پیوپا۔ منجھروپ۔ Noun کیڑوں کی تیسری تولیدی حالت ۔ پیوپا ۔منجھ روپ ۔ |
9343. | Puppet | n. 1. گڑیا۔ 2. پتلی۔ کٹھ پتلی۔ لعبت۔ Noun پتلی ۔ گڑیا ۔ کٹھ پتلی ۔ پتلیوں کا تماشا ۔ |
9344. | Puppeteer | Noun پتلی باز ۔ پتلیاں نچانے والا ۔ حرکت دینے والا ۔ |
9345. | Puppetman | n. کٹھ پتلی والا۔ |
9346. | Puppetmaster, puppetplayer | n. کٹھ پتلی والا۔ |
9347. | Puppetries | n. پتلیوں تماشا۔ بازی گری۔ تصنع۔ بناوٹ۔ Noun پتلی بازی ۔پتلی تماشا ۔ تماشا گردی ۔ تماشا پیش کرنے کا فن ۔ پتلیوں کا ایک دستہ ۔ |
9348. | Puppetry | n. پتلیوں تماشا۔ بازی گری۔ تصنع۔ بناوٹ۔ Noun پتلی بازی ۔پتلی تماشا ۔ تماشا گردی ۔ تماشا پیش کرنے کا فن ۔ پتلیوں کا ایک دستہ ۔ |
9349. | Puppets | n. 1. گڑیا۔ 2. پتلی۔ کٹھ پتلی۔ لعبت۔ Noun پتلی ۔ گڑیا ۔ کٹھ پتلی ۔ پتلیوں کا تماشا ۔ n. کٹھ پتلی والا۔ |
9350. | Puppetshow | n. کٹھ پتلی کا تماشا۔ |
p found in 9,769 words & 391 pages. Previous 369 370 371 372 373 374 375 376 377 378 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.