English to Urdu Translation
c found in 11,169 words & 447 pages. Previous 372 373 374 375 376 377 378 379 380 381 Next | ||
9401. | Cowardliness | Noun بزدلی ۔ ڈرپوکی ۔ نامردی ۔ کم ہمتی ۔ n. ڈرپوکی۔ ڈرپوک پن۔ ہیٹاپن ۔ بزدلی۔ نامردی۔ کم ہمتی Noun بزدلی ۔ فقدانِ ہمت ۔ شرمناک خوف ۔ بودا پن ۔ |
9402. | Cowardly | Adjective, Adverb بزدلانہ ۔ نامردانہ ۔ adj. ڈرپوک۔ بزدلا۔ بزدل۔ کائر۔ نامرد۔ ہیٹا۔ ڈرپوکنا۔ بھگوڑا۔ لینڈی۔ پادگھابرا۔ ہیز Noun بُزدل ۔ ڈرپوک ۔ پست ہمت آدمی ۔ بُزدل شخص ۔ |
9403. | Cowbane | Noun شوکرانِ آبی ۔ مویشیوں کے لیے زہریلا پودا ۔ امریکا کا دلدلی پودا ۔ زہریلا پودا ۔ |
9404. | Cowbell | Noun گئو گھنٹی ۔ گاۓ کی گردن پر باندھنے والی گھنٹی ۔ |
9405. | Cowberry | Noun جھڑ بیری ۔ گوندنی یا پھل جو چراگاہوں میں اگنے والی جھاڑیوں میں لگتے ہیں ۔ |
9406. | Cowbird | Noun سار ۔ امریکی مینا ۔ گاۓ پرندہ ۔ |
9407. | Cowboy | Noun کاوٴ بواۓ ۔ گوالا ۔ گوالیا ۔ |
9408. | Cowcatcher | Noun انجن کا چھاج ۔ ریل انجن کے سامنے فولادی چوکھٹا جو رستے سے رکاوٹیں دور کرنے کے لیے لگایا جاتا ہے ۔ |
9409. | Cowdung | n. گوبر۔ گومئی۔ (dry) اُپلا۔ ارنا۔ کنڈا۔ گوسا۔ گوٹھا۔ پاچک دشتی |
9410. | Cowed | n. گئو۔ گائے۔ گاؤ۔ گورو۔ دھینو۔ کپلا۔ اوسر۔ کام دھین v. a. ڈرانا۔ خوف دلانا۔ دبانا کاو ۔ گائے Noun گاۓ ۔ بیل ۔ بیل مادہ ۔ گاوٴ ۔ |
9411. | Cower | v.n. ڈر سے دبنا۔ جھکنا۔ دبکنا یا نہرنا۔ خوف سے جھک جانا Verb خوف سے دبکنا ۔ خوف سے جھک جانا ۔ دبکنا ۔ |
9412. | Cowered | v.n. ڈر سے دبنا۔ جھکنا۔ دبکنا یا نہرنا۔ خوف سے جھک جانا Verb خوف سے دبکنا ۔ خوف سے جھک جانا ۔ دبکنا ۔ |
9413. | Cowering | v.n. ڈر سے دبنا۔ جھکنا۔ دبکنا یا نہرنا۔ خوف سے جھک جانا Verb خوف سے دبکنا ۔ خوف سے جھک جانا ۔ دبکنا ۔ |
9414. | Coweringly | Noun دبک کر ۔ جھک کر ۔ ڈرتے ڈرتے ۔ |
9415. | Cowers | v.n. ڈر سے دبنا۔ جھکنا۔ دبکنا یا نہرنا۔ خوف سے جھک جانا Verb خوف سے دبکنا ۔ خوف سے جھک جانا ۔ دبکنا ۔ |
9416. | Cowherd | n. گھوسی۔ گوپال۔ گوالا۔ اہیر۔ گوالیا۔ گائے چرّیا۔ گائے گھیرا Noun گھوسی ۔ پیشہ ور گوالا ۔ گاۓ چریا ۔ اہیر ۔ |
9417. | Cowherds | n. گھوسی۔ گوپال۔ گوالا۔ اہیر۔ گوالیا۔ گائے چرّیا۔ گائے گھیرا Noun گھوسی ۔ پیشہ ور گوالا ۔ گاۓ چریا ۔ اہیر ۔ |
9418. | Cowhide | n. گائے یا بیل کا چمڑا۔ گوکھا Noun گاوٴ چرم ۔ گاۓ کی کھال ۔ کچی یا چمڑے میں تبدیل کی ہوئی ۔ کوڑا ۔ گھوٍ کھا ۔ |
9419. | Cowhided | n. گائے یا بیل کا چمڑا۔ گوکھا Noun گاوٴ چرم ۔ گاۓ کی کھال ۔ کچی یا چمڑے میں تبدیل کی ہوئی ۔ کوڑا ۔ گھوٍ کھا ۔ |
9420. | Cowhides | n. گائے یا بیل کا چمڑا۔ گوکھا Noun گاوٴ چرم ۔ گاۓ کی کھال ۔ کچی یا چمڑے میں تبدیل کی ہوئی ۔ کوڑا ۔ گھوٍ کھا ۔ |
9421. | Cowhiding | n. گائے یا بیل کا چمڑا۔ گوکھا Noun گاوٴ چرم ۔ گاۓ کی کھال ۔ کچی یا چمڑے میں تبدیل کی ہوئی ۔ کوڑا ۔ گھوٍ کھا ۔ |
9422. | Cowhouse | n. گئو سالا۔ گو سالا۔ گو شالا۔ گوال باڑی۔ گیت۔ بتھان۔ کھڑک |
9423. | Cowing | n. گئو۔ گائے۔ گاؤ۔ گورو۔ دھینو۔ کپلا۔ اوسر۔ کام دھین v. a. ڈرانا۔ خوف دلانا۔ دبانا کاو ۔ گائے Noun گاۓ ۔ بیل ۔ بیل مادہ ۔ گاوٴ ۔ |
9424. | Cowitch | n. کونچ کا درخت۔ کونچ کی پھلی |
9425. | Cowl | n. بیراگی کا ایک قسم کا لباس یا ٹوپی۔ جُبہ۔ کفنی۔ کرتہ Noun باد گیر ۔ فاقبا ۔ راہبوں کے پہننے کی قبہ دار عبا ۔ ٹوپی ۔ Noun بادگیر ۔ دودکش ٹپ ۔ کِسی چِمنی یا روشندان کا ڈھکنا ۔ |
c found in 11,169 words & 447 pages. Previous 372 373 374 375 376 377 378 379 380 381 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.