English to Urdu Translation
c found in 11,169 words & 447 pages. Previous 373 374 375 376 377 378 379 380 381 382 Next | ||
9426. | Cowl staff | Noun گگن بانس ۔ وہ بانس جس کے درمیان پانی سے بھرا ہوا برتن لٹکا ہو اور سروں کو کاندھے پر لٹکا کر اس طرح جا رہے ہوں جیسے پالکی لے جاتے ہیں ۔ |
9427. | Cowle | Noun پٹہ ۔ ٹھيکہ ۔ |
9428. | Cowled | Adjective کُلہ دار ۔ ٹوپی پہنا ہوا ۔ ڈھکنے سے ڈھکا ہوا ۔ n. بیراگی کا ایک قسم کا لباس یا ٹوپی۔ جُبہ۔ کفنی۔ کرتہ Noun باد گیر ۔ فاقبا ۔ راہبوں کے پہننے کی قبہ دار عبا ۔ ٹوپی ۔ Noun بادگیر ۔ دودکش ٹپ ۔ کِسی چِمنی یا روشندان کا ڈھکنا ۔ |
9429. | Cowleech | n. گائے بید۔ سلوتری |
9430. | Cowlick | Noun پیشانی پر بے ترتیب پھیلا ہوا بالوں کا گچھا جو یوں معلوم دے جیسے گاۓ نے چاٹا ہے ۔ |
9431. | Cowling | Noun انجن پر دھات کا ڈھکنا ۔ n. بیراگی کا ایک قسم کا لباس یا ٹوپی۔ جُبہ۔ کفنی۔ کرتہ Noun باد گیر ۔ فاقبا ۔ راہبوں کے پہننے کی قبہ دار عبا ۔ ٹوپی ۔ Noun بادگیر ۔ دودکش ٹپ ۔ کِسی چِمنی یا روشندان کا ڈھکنا ۔ |
9432. | Cowls | n. بیراگی کا ایک قسم کا لباس یا ٹوپی۔ جُبہ۔ کفنی۔ کرتہ Noun باد گیر ۔ فاقبا ۔ راہبوں کے پہننے کی قبہ دار عبا ۔ ٹوپی ۔ Noun بادگیر ۔ دودکش ٹپ ۔ کِسی چِمنی یا روشندان کا ڈھکنا ۔ |
9433. | Cowman | Noun گوالا ۔ مویشیوں کا مالک ۔ کاوٴ بواۓ ۔ |
9434. | Cowpea | Noun گوارا ۔ رواں ۔ مٹر جیسا فصلی پودا ۔ گُوار کا بیج ۔ |
9435. | Cowper, s gland | Noun غدہ ودی ۔ غدہ کوپر ۔ دو چھوٹے غدہ ہاۓ ودی میں سے ایک ۔ |
9436. | Cowper`s gland | غَدَہ وَرمی ۔ بَلبو یُوریتھرَل غَدُود ۔ اِن کی تَعداد دو ہوتی ہے ۔ پیراسٹیٹ گَلَینڈ کے نیچے ہوتے ہَیں |
9437. | Cowpoke | Noun گوالا ۔ مغربی امریکی گوالا ۔ عوامی گوالا ۔ |
9438. | Cowpony | Noun چھوٹا گھوڑا ۔ ٹٹو ۔ مویشی کے گلے کو کنٹرول کرنے والا ۔ |
9439. | Cowpox | n. گھوتھن سیتلا Noun گوتھن ستیلا ۔ جدری البقر ۔ گاۓ کو لگنے والی ایک بیماری ۔ Noun گوتھن سیتلا ۔ جدری البقر ۔ ایک بیماری جِس سے گاۓ کے تھن مُتاثر ہوتے ہیں ۔ |
9440. | Cowpoxes | n. گھوتھن سیتلا Noun گوتھن ستیلا ۔ جدری البقر ۔ گاۓ کو لگنے والی ایک بیماری ۔ Noun گوتھن سیتلا ۔ جدری البقر ۔ ایک بیماری جِس سے گاۓ کے تھن مُتاثر ہوتے ہیں ۔ adj. ڈرپوک۔ بزدلا۔ بزدل۔ کائر۔ نامرد۔ ہیٹا۔ ڈرپوکنا۔ بھگوڑا۔ لینڈی۔ پادگھابرا۔ ہیز Noun بُزدل ۔ ڈرپوک ۔ پست ہمت آدمی ۔ بُزدل شخص ۔ n. ڈرپوکی۔ ڈرپوک پن۔ ہیٹاپن ۔ بزدلی۔ نامردی۔ کم ہمتی Noun بزدلی ۔ فقدانِ ہمت ۔ شرمناک خوف ۔ بودا پن ۔ |
9441. | Cowry | Noun کوڑی ۔ سمندری صدفیے کے گھونگے اور سیپیاں ۔ خوبصورت صدف یا سیپی ۔ |
9442. | Cows | n. گئو۔ گائے۔ گاؤ۔ گورو۔ دھینو۔ کپلا۔ اوسر۔ کام دھین v. a. ڈرانا۔ خوف دلانا۔ دبانا کاو ۔ گائے Noun گاۓ ۔ بیل ۔ بیل مادہ ۔ گاوٴ ۔ |
9443. | Cowslip | Noun گاوٴ زبان ۔ بسنتی گلاب کے خاندان کا سدا بہار پودا ۔ امریکا کا گیندا ۔ شہابِ ثاقب ۔ |
9444. | Coxa | Noun ورَک ۔ کولا ۔ کُولہے کا جوڑ ۔ سُرین ۔ Noun کُولہے کا جوڑ ۔ چُوتَڑ کا جوڑ Noun ورک ۔ کولھا ۔ ٹانگ کا بالائی جوڑ ۔ |
9445. | Coxal | Adjective ورکی ۔ سُرینی ۔ جوڑدار ۔ کولی ۔ |
9446. | Coxalgia | Noun وجع الورک ۔ کولہے کا درد ۔ Noun کُولہے کا دَرد ۔ چُوتَڑ کے جوڑ میں دَرد |
9447. | Coxalgic | Adjective وجع الورکی ۔ کولہے کے درد کے مُتعلّق ۔ |
9448. | Coxcomb | n. 1. بیوقوفی کی کلغی۔ حماقت کا طّرہ۔ علامت حمق 2. بانکا۔ اکڑ باز۔ چھیلا 3. جٹا دھاری۔ کیس۔ تاج خروس۔ گُل طرہ 4. کپال۔ چوٹی Noun نمایشی شخص ۔ شیخی خورہ شخص ۔ خود بیں ۔ خود پسند ۔ بانکا ۔ |
9449. | Coxcombical | adj. بانکا۔ اکھڑ۔ چھچھورا Noun بانکا ۔ نمایشی ۔ خود بیں ۔ شیخی باز ۔ چھیلا ۔ |
9450. | Coxcombs | n. 1. بیوقوفی کی کلغی۔ حماقت کا طّرہ۔ علامت حمق 2. بانکا۔ اکڑ باز۔ چھیلا 3. جٹا دھاری۔ کیس۔ تاج خروس۔ گُل طرہ 4. کپال۔ چوٹی Noun نمایشی شخص ۔ شیخی خورہ شخص ۔ خود بیں ۔ خود پسند ۔ بانکا ۔ |
c found in 11,169 words & 447 pages. Previous 373 374 375 376 377 378 379 380 381 382 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.