English to Urdu Translation

an found in 1,097 words & 44 pages.
  Previous    34    35    36    37    38    39    40    41    42    43    44    Next
951.AntineuriticNoun
اعصابی دَرد کو روکنے والا عامَل
952.AntingNoun
نَمَل فِشانی ۔ بَعض پَرِندوں کا طَفيلی کيڑے مَکوڑوں کو اپنے پَروں سے جھاڑنے کا عمَل ۔
953.AntinodeNoun
(طَبيعيات) ضَدِ عُقدَہ ۔ وہ نُقطَہ ، خَط يا سَطَح جَہاں کِسی مَرتَعش کا وَجُود کا اِرتَعاش سَب سے زِيادَہ ہوتا ہے ۔
954.AntinodesNoun
ایسی تار جو بجانے میں دونوں جانِب مُرتعش کرے ۔
955.AntinomianAdjective
قانُون کے بَر عکس ۔ اينٹی نومين ۔ مُنکَرِ اِخلاقِيات ۔
956.AntinomyNoun
قَوانين اور اصُولوں ميں اِختِلاف ۔ تَضاد ۔ اِنکارِ اِخلاقِيات ۔
957.AntinuclearAdjective
خِلافِ جوہری قُوَت ۔ جوہَری اسلَحے يا تَوانائی کے مَراکَز کی تَنصيب کے خِلاف ۔
958.Antioxinمانع سمیت ۔ اینٹی ٹاکسَن ۔ ضِد سَمیات ۔ اِنسانی خُون میں کیمیائی مادے ٹاکسَن کے اثَر کی تَعدیل کَرتے ہَیں جِنہیں اینٹی ٹاکسَن کہتے ہَیں
959.AntiparasiticNoun
طُفیلی کُش ۔ ایسا ایجِنٹ جو طُفیلیوں کو روکتا ہے
960.AntipatheticAdjective
مُغائرَت دار ۔ مُتنَفَّر ۔
961.Antipathiesn.
بیر ۔ دشمنی ۔ عداوت ۔ نفرت ۔ گھن ۔ کراہیت ۔ چڑ ۔ گلان
962.Antipathyn.
بیر ۔ دشمنی ۔ عداوت ۔ نفرت ۔ گھن ۔ کراہیت ۔ چڑ ۔ گلان
963.Antipellagraپیلگَرا کے خَلاف
964.AntiperiodicNoun
ضِد نوبیہ ۔ ایسا ایجِنٹ جو کِسی بیماری کی واپسی کو روکتا ہے ۔ مَثلاً مَلیریا میں کونین کا اِستَعمال
965.Antiperistalsisضَد حَرکَتی انقباضی ۔ کِسی عمَل کا دوبارہ ہونا
966.Antipflogistineایک دَوا جِس میں کَئی داوائیں شامَل ہوں ۔ اِسے پلیٹ لیٹس کے لیے اِستَعمال کیا جاتا ہے
967.Antiphlogisticadj.
سوجن اتار یا مار ۔ دافع ورم
968.AntiphlogistineNoun
وَرم کی صُورَت میں کِسی پلَستَر کا اِستَعمَال کَرنا
969.AntiphonalAdjective
جَوابی نَغموں گيتوں يا حَمدوں کی کِتاب کا مَجمُوعہ ۔ نَشيد نامَہ ۔
970.Antiphonal, antiphonicAdjective
جَواب سَرائی ۔ مُکالمَہ سَرائی ۔ باری باری گانے سے مُتعلِق ۔
971.AntiphonyNoun
اِستِجاب خَوانی ۔ جَوابی گيت ۔ باری باری کی نَغمَہ سَرائی ۔
972.Antipodespl.n.
1. بھوگول کے تلے کے آدمی ۔ کرہٴ زمین کی دوسری جانب کے باشندے
2. بردھ ۔ ضد ۔ نقبض
Noun
سمت القدم ۔ کُرہ ارض کے وہ مُقامات جو ایک دُوسرے کے بِالمُقابِل ہوں ۔
973.AntiprotonNoun
یہ عام پروٹون سے مُشابہ ہوتا ہے لیکِن اِس پر منفی چارج ہوتا ہے ۔
Noun
(طَبيعيات) ضَدِ پروٹون ۔ ايک فَرضی ذَرَّہ جِس کی کَمِيَت ايک پروٹون کے بَرابَر ہوتی ہے ۔
974.AntipruriticNoun
دافع خارَش ۔ ایسا ایجِنٹ جو خارَش یا کھُجلی کو روکتا ہے
975.Antipurpuraدافع پرپیورا ۔ پرپیورا کے خَلاف ۔ حیاتین پی سے مُتعَلِق
an found in 1,097 words & 44 pages.
  Previous    34    35    36    37    38    39    40    41    42    43    44    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.