English to Urdu Translation
| c found in 11,169 words & 447 pages. Previous 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 Next | ||
| 951. | Capaciousness | Noun کُشادگی ۔ فَراخی ۔ |
| 952. | Capacitance | Noun مُوَثَر گُنجائش ۔ |
| 953. | Capacitate | v. قابل بنانا ۔ لائق بنانا ۔ حق دار بنانا Verb قابل بنانا ۔ گنجائش پیدا کرنا ۔ وسعت دینا ۔ Verb گُنجائش پيدا کَرنا ۔ اہَل/لائق بَنانا ۔ |
| 954. | Capacitative reactance | Noun ظرفی تعاملیت ۔ کِسی برقی کنڈنسر کی وجہ سے مُتبادِل برقی رو کے بہاوٴ میں رُکاوَٹ پیدا ہونا ۔ |
| 955. | Capacities | n. 1. گنجائش ۔ سمائی ۔ پیٹ ۔ وسعت ۔ ظرف ۔ جگہ 2. سمجھ ۔ قابلیت ۔ استعداد ۔ذہن ۔ رسائی ۔ پہنچ ۔ لیاقت 3. حیثیت Noun گنجائش ۔ وسعت ۔ قابلیت ۔ Noun وُسعت ۔ فَراخی ۔ سَکَت ۔ |
| 956. | Capacitive | Adjective بَرقی رُو ذَخيرَہ کَرنے کا نِظام ۔ |
| 957. | Capacitivoly | Adverb قابلِيَت سے ۔ |
| 958. | Capacitor | Noun بَرقی کَنڈَنسَر ۔ |
| 959. | Capacity | n. 1. گنجائش ۔ سمائی ۔ پیٹ ۔ وسعت ۔ ظرف ۔ جگہ 2. سمجھ ۔ قابلیت ۔ استعداد ۔ذہن ۔ رسائی ۔ پہنچ ۔ لیاقت 3. حیثیت Noun گنجائش ۔ وسعت ۔ قابلیت ۔ Noun وُسعت ۔ فَراخی ۔ سَکَت ۔ |
| 960. | Capacity diminished | Noun بوجہ شراب متاثرہ اہلیت ، متاثرہ کیفیت نوشی کا جنون ۔ |
| 961. | Capacity for marriage | Noun قابلیت نکاح ۔ اہلیت نکاح ۔ |
| 962. | Capacity of, in the | Noun, Verb بحیثیت ، کی حیثیت میں ۔ |
| 963. | Capacity tax | Noun محصول وسعت یا گنجائش ۔ پیداوار کی وسعت یا اعتبار مشینری وغیرہ پر ٹیکس ۔ |
| 964. | Capacity, criminal | Noun ملزم اس قابل ہے ۔ مجرمانہ اہلیت ۔ مجرمانہ حالت کہ جرم کر سکے ۔ |
| 965. | Capacity, legal | Noun اہلیت قانونی ۔ |
| 966. | Capacity, official | Noun بربنائے عہدہ ۔ بحیثیت عہدہ ۔ |
| 967. | Capacity, testamentary | Noun اہلیت وصی ۔ وصیت کرنے کی اہلیت یا قابلیت ۔ |
| 968. | Capapee | adv. سرتاپا ۔سراپا ۔ سر سے پاؤں تک ۔ کل ۔ تمام |
| 969. | Caparison | n. زین پوش ۔ ساز ۔ جھول v. a. جھول ڈالنا ۔ ساز پہنانا زين بوش ۔ گھوڑے کا ساز ۔ |
| 970. | Caparisoned | adj. سجا ہوا (گھوڑا) ۔ آراستہ و پیراستہ n. زین پوش ۔ ساز ۔ جھول v. a. جھول ڈالنا ۔ ساز پہنانا زين بوش ۔ گھوڑے کا ساز ۔ |
| 971. | Caparisoning | n. زین پوش ۔ ساز ۔ جھول v. a. جھول ڈالنا ۔ ساز پہنانا زين بوش ۔ گھوڑے کا ساز ۔ |
| 972. | Caparisons | n. زین پوش ۔ ساز ۔ جھول v. a. جھول ڈالنا ۔ ساز پہنانا زين بوش ۔ گھوڑے کا ساز ۔ |
| 973. | Capax negotii | Adjective, Latin Law اہلیت معاہدہ ۔ اہلیت لین دین ۔ |
| 974. | Cape | n. 1. راس ۔ گردن زمین ۔ انتریپ ۔ بینی کوہ 2. بارانی ۔ گردنی Latin Law رٹ برائے واپسی قبضہ اراضی ۔ Noun راس ۔ کوہ ۔ خُشکی کا بُلَند حِصَہ جو سَمَندَر ميں آگے تَک نِکَل جائے ۔ |
| 975. | Cape cod | Noun, Adjective (فَنِ تَعمير) لَکڑی کا پُختَہ مَکان جِس کی چھَت بالائی تَکُونے والی ہو ۔ |
| c found in 11,169 words & 447 pages. Previous 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.