English to Urdu Translation
ma found in 1,714 words & 69 pages. Previous 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 Next | ||
951. | Mantiger | n. لنگور۔ بڑا بندر |
952. | Mantilla | Noun ہَسپانوی عورتوں کے سَر کا رُومال جو اکثَر جھالَر کا بنا ہوتا ہے ۔ چھوٹی بے آستین قُبا یا چوغَہ ۔ |
953. | Mantis, praying mantis, mantid, praying mantid, preying mantid | Noun مَطس ۔ نِمازی مَطس ۔ جھینگَر کی قِسم کا ایک کیڑا ۔ مَطس خاندان کا گوشت خور کیڑا ۔ |
954. | Mantissa | Noun اعشاریہ لوگارِتھَم ۔ لوگارِتھَم کا اعشاری جُزو ۔ لوگارِتھَم کا وہ جُزو جِس میں کَسَرِ اعشاریہ واقع ہو ۔ |
955. | Mantle | v. a. ڈھانکنا۔ اڑھانا۔ چھپانا۔ پہنانا v. n. 1. پھیلنا۔ کشادہ ہونا۔ بڑھنا 2. خوشی منانا 3. ڈھکنا۔ چھپنا۔ لبریز ہونا n. 1. لبادہ۔ چغہ۔ (فرغل) 2. انگیٹھی کے اوپر کی کانس یا کگر Noun چوغَہ ۔ فَرغَل ۔ لِبادہ ۔ عورتوں کا بے آستین چوغَہ ۔ لِبادہ ۔ |
956. | Mantle rock | Noun غَلافی چَٹّان ۔ چَٹّان ، زَمین اور دُوسرے مادوں کے غَیر مَربُوط اجزا کا غَلاف ، جِن سے زَمین کی سَطَح کی تہ بَنتی ہے ۔ |
957. | Mantled | v. a. ڈھانکنا۔ اڑھانا۔ چھپانا۔ پہنانا v. n. 1. پھیلنا۔ کشادہ ہونا۔ بڑھنا 2. خوشی منانا 3. ڈھکنا۔ چھپنا۔ لبریز ہونا n. 1. لبادہ۔ چغہ۔ (فرغل) 2. انگیٹھی کے اوپر کی کانس یا کگر Noun چوغَہ ۔ فَرغَل ۔ لِبادہ ۔ عورتوں کا بے آستین چوغَہ ۔ لِبادہ ۔ |
958. | Mantles | v. a. ڈھانکنا۔ اڑھانا۔ چھپانا۔ پہنانا v. n. 1. پھیلنا۔ کشادہ ہونا۔ بڑھنا 2. خوشی منانا 3. ڈھکنا۔ چھپنا۔ لبریز ہونا n. 1. لبادہ۔ چغہ۔ (فرغل) 2. انگیٹھی کے اوپر کی کانس یا کگر Noun چوغَہ ۔ فَرغَل ۔ لِبادہ ۔ عورتوں کا بے آستین چوغَہ ۔ لِبادہ ۔ |
959. | Mantlet | n. چغہ۔ فرغل۔ لبادہ |
960. | Mantling | v. a. ڈھانکنا۔ اڑھانا۔ چھپانا۔ پہنانا v. n. 1. پھیلنا۔ کشادہ ہونا۔ بڑھنا 2. خوشی منانا 3. ڈھکنا۔ چھپنا۔ لبریز ہونا n. 1. لبادہ۔ چغہ۔ (فرغل) 2. انگیٹھی کے اوپر کی کانس یا کگر Noun چوغَہ ۔ فَرغَل ۔ لِبادہ ۔ عورتوں کا بے آستین چوغَہ ۔ لِبادہ ۔ |
961. | Mantoux reaction | Noun کِسی مَریض کا ٹوبَرکولَن سے حَساسیَت مَعلُوم کَرنے کا عمَل یا عِلم |
962. | Mantoux test | Noun پَیش بازُو کی امامی طَرَف میں ٹوبَرکولَن کا اِنجیکشَن ۔ اگَر اِنفیکشَن ہو تو ٤۸ تا ۷۲ گھَنٹوں میں سوزِش کا ایریا ۵ مِلی میٹَر سے زیادَہ ہو گا |
963. | Mantra | Noun مَنتَر ۔ جو ہِندُو اور بودھ پُوجا پاٹ ، عبادَت یا گیان دھیان میں پَڑھتے ہیں ۔ |
964. | Mantrap | n. آدمی پھسان۔ منش جال |
965. | Mantua | n. گون۔ پشواز۔ لہنگا۔ Noun عورتوں کا ڈھیلا چوغَہ یا لِبادہ جو خاص طَور پَر سَتَرھویں اور اٹھارویں صَدیوں میں پہنا جاتا تھا ۔ |
966. | Manual | adj. دستی۔ ہاتھ کا۔ ہاتھ کے متعلق n. رسالہ۔ چھوٹی کتاب۔ صحیفہ۔ سفینہ۔ بیاض۔ عیسائیوں کا دستورالعمل۔ (کتابچہ۔ دستی کتاب) Adjective ہاتھوں سے چلایا جانے والا ۔ ہاتھوں سے بنایا جانے والا ۔ ہاتھوں سے اِستعمال کیا جانے والا ۔ دَستکارانہ ۔ اِنسانی تَوانائی اِستعمال کَرنے والا ۔ |
967. | Manual alphabet, dactylology, fingerspelling | Noun اِشاروں کی زُبان ۔ بہروں کے ابلاغ کی ایک صُورَت ، جِس میں ہاتھ اور اُنگلیوں کے مُختَلِف اوضاع حَرُوفِ تَہَجّی کی نُمائندگی کَرتے ہیں ۔ |
968. | Manual training | Noun دَستی تَربیت ۔ نِصابِ تَعلیم جِس میں ہاتھ کی مَہارَت اور عملی ہُنروں پَر زور دیا جاتا ہے ۔ نَجاری ۔ لوہاری ۔ |
969. | Manually | Adverb دَستی طَور پر ۔ ہاتھ سے ۔ جِسمانی طَور پر ۔ |
970. | Manuals | adj. دستی۔ ہاتھ کا۔ ہاتھ کے متعلق n. رسالہ۔ چھوٹی کتاب۔ صحیفہ۔ سفینہ۔ بیاض۔ عیسائیوں کا دستورالعمل۔ (کتابچہ۔ دستی کتاب) Adjective ہاتھوں سے چلایا جانے والا ۔ ہاتھوں سے بنایا جانے والا ۔ ہاتھوں سے اِستعمال کیا جانے والا ۔ دَستکارانہ ۔ اِنسانی تَوانائی اِستعمال کَرنے والا ۔ |
971. | Manubrial | Adjective دَستَہ نُما خُلیہ کا ۔ دَستَہ نُما ہَڈّی کا ۔ |
972. | Manubrium | n. قبضہ۔ دستہ۔ ہتا۔ مونٹھ Noun مُوٹھ ۔ ہَتّا ۔ قَبضَہ ۔ دَستَہ ۔ دَستَہ نُما خُلیہ ، ہَڈّی ۔ سینے کی ہَڈّی کا اُوپَر والا حِصّہ ۔ |
973. | Manufactory | adj. کارخانے یا دست کاری کے متعلق n. کارخانہ۔ (فیکٹری) |
974. | Manufacturable | Adjective بَنانے کے قابِل ۔ قابِلِ ساخت ۔ |
975. | Manufactural | Adjective صَنعت سے مُتعَلِّق ۔ |
ma found in 1,714 words & 69 pages. Previous 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.