English to Urdu Translation

p found in 9,769 words & 391 pages.
  Previous    378    379    380    381    382    383    384    385    386    387    Next
9551.Put a man on his mettleبڑھاوا دینا ۔ رَغبَت دینا ۔ اِنتہائی کوشِش کرنے کی تَرغیب دینا
9552.Put aboutرستہ بدلنا ۔ سمت تبدیل کرنا ۔
Phrase
مُضطَرِب ہونا ۔ بے قَرار ہونا ۔ بَرافروختہ ہونا ۔
9553.Put aside , away , or byرکھنا ۔ بچا کر رکھنا۔ پس انداز میں ۔ترک کر دینا ۔ ٹال دینا ۔
9554.Put downبٹے کھاتے میں ڈالنا ۔ دبانا ۔ کچل ڈالنا ۔ منسوب کرنا ۔ بچانا ۔
9555.Put forthپودوں کا باہر نکالنا ۔ جیسے کلیاں یا پتے اگانا ۔ اشاعت کرنا ۔ تجویز کرنا ،
9556.Put forwardغور کے لیے پیش کرنا ۔ تجویز کرنا ۔ خود کو نمایاں کرنا ۔ بڑھانا ۔
9557.Put inچڑھانا ۔ بندر گاہ میں لانا ۔مداخلت کرنا ۔ درخواست کرنا ۔عرض کرنا ۔
9558.Put money onشرط لگانا ۔ داو لگانا
9559.Put ni one's two cents worth(عوامی) کِسی بحَث و اِستَدلال ميں اپنی رائے کا اِظہار کَرنا ۔
9560.Put offموقوف کرنا ۔ تاخیر کرنا ۔ ملتوی کرنا ۔ ترک کرنا ۔
9561.Put onAdjective
فرض کیا ہوا ۔ مصنوعی ۔ دکھاوے کا ۔ بناوٹی ۔ دکھاوا ۔
Verb
زین تن کرنا ۔ پہننا ۔ اوڑھنا ۔ چڑھنا ۔ الزام لگانا ۔ سزا دینا ۔ ستانا ۔
9562.Put on a pedestalحمدُ و ستایش کرنا ۔
9563.Put on an actبَناوَٹ سے کام لينا ۔ بَہانَہ کَرنا ۔
9564.Put one through one's paces کسی سے اس کے کمالات ۔ کام کرا کے دیکھنا ۔
9565.Put one, s shoulder to the wheelتندہی سے کام کرنا ۔ خُوب محنت کرنا ۔ محنت مزدوری کرنا ۔ مُشکت کرنا ۔ دل لگا کر کام کرنا ۔
9566.Put outVerb
بجھانا ۔ اُلجھانا ۔ پریشان کرنا ۔ تنگ کرنا ۔ شائع کرنا ۔
9567.Put overکامیابی کے ساتھ جاری رکھنا ۔ عہدہ برا ہونا ۔
9568.Put teeth inموٴثر بنانا ۔
9569.Put the kibosh onرُکاوَٹ پيدا کَرنا ۔ قَدغَن لَگانا ۔
9570.Put the screw onVerb
طاقَت اِستِعمال کَرنا ۔ زور لَگانا ۔
9571.Put the skids underVerb
کِسی کو ناکامی سے دو چار کرنا ۔ شِکَست سے دود چار ہونا ۔
9572.Put throughکامیاب تکمیل تک پنچانا ۔ کسی کام کو کامیابی سے انجام دینا ۔ تکمیل کو پنچانا ۔
9573.Put to seaVerb
سَمَندَری جَہاز کی رَوانگی ۔ جَہاز کا لَنگَر اُٹھانا ۔
9574.Put to shameکِسی کو خَفیف کَرنا ۔ کِسی کو ماند کر دینا ۔
9575.Put to the swordلقمہ تیغ بنانا ۔
p found in 9,769 words & 391 pages.
  Previous    378    379    380    381    382    383    384    385    386    387    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.