English to Urdu Translation

c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    380    381    382    383    384    385    386    387    388    389    Next
9601.CrapulousAdjective
شرابی ۔ شراب سے بدمست ۔ شراب پینے سے متعلّق ۔ شراب کا لتی ۔ مخمور ۔
9602.Crashv.n.
دھڑدھڑانا۔ ہڑبڑانا
n.
دھڑاکا۔ کڑکڑاہٹ
Verb
تشدُّد اور شور کے ساتھ ٹکڑوں میں توڑنا ۔ دھماکے سے توڑنا ۔ کرچی کرچی کرنا ۔ باہر نکالنا ۔
9603.Crash diveNoun
تیز ڈبکی ۔ فوری غوطہ ۔ آبدوز کشتی عموماً حملہ سے بچنے کے لیے لگاتی ہے ۔
9604.Crash helmetNoun
خود ۔ مضبوط اور اندر سے خوب بھری ہوئی خود یا کلاہ جو حفاظت کے لیے پائلٹ اور موٹر سائیکل سوار پہنتا ہے ۔
9605.Crash programNoun
ہنگامی پروگرام ۔ فوری لائحہ عمل ۔ کوئی بھی انتہائی ضروری پروگرام ۔
9606.Crash-landVerb
ہنگامی اُتارنا ۔ ہنگامی حالات میں ہوائی جہاز کو نقصان پہنچاتے ہوۓ زمین پر اُتارنا ۔
9607.Crashedv.n.
دھڑدھڑانا۔ ہڑبڑانا
n.
دھڑاکا۔ کڑکڑاہٹ
Verb
تشدُّد اور شور کے ساتھ ٹکڑوں میں توڑنا ۔ دھماکے سے توڑنا ۔ کرچی کرچی کرنا ۔ باہر نکالنا ۔
9608.Crashesv.n.
دھڑدھڑانا۔ ہڑبڑانا
n.
دھڑاکا۔ کڑکڑاہٹ
Verb
تشدُّد اور شور کے ساتھ ٹکڑوں میں توڑنا ۔ دھماکے سے توڑنا ۔ کرچی کرچی کرنا ۔ باہر نکالنا ۔
9609.Crashingv.n.
دھڑدھڑانا۔ ہڑبڑانا
n.
دھڑاکا۔ کڑکڑاہٹ
Verb
تشدُّد اور شور کے ساتھ ٹکڑوں میں توڑنا ۔ دھماکے سے توڑنا ۔ کرچی کرچی کرنا ۔ باہر نکالنا ۔
9610.CrasisNoun
ساندھی ۔ امتزاج حروف علت ۔ دو مصوتی انضمام ۔ مصوتی امتزاج ۔
9611.Crasnatinاسپَرانجیز
9612.Crassadj.
نپٹ۔ نہایت
Adjective
دبیز ۔ بھدا ۔ موٹا ۔ کھردرا ۔ احمق ۔ کند ۔
9613.Crasseradj.
نپٹ۔ نہایت
Adjective
دبیز ۔ بھدا ۔ موٹا ۔ کھردرا ۔ احمق ۔ کند ۔
9614.Crassestadj.
نپٹ۔ نہایت
Adjective
دبیز ۔ بھدا ۔ موٹا ۔ کھردرا ۔ احمق ۔ کند ۔
9615.CrassitudeNoun
دبازت ۔ بھدّا پن ۔ کُھردرا پن ۔ موٹا پن ۔ نہایت نادانی ۔
9616.CrateNoun
کھوکھا ۔ کریٹ ۔ قالب ۔ کالبد ۔ چھابہ ۔
9617.Cratern.
جوالا مکھی۔ دہانہٴ کوہ آتش خیز
Noun
دہانہ آتش فشاں ۔ جوالا مکھی ۔
9618.CrateralAdjective
فم البرکانی: آتش فشاں دہانے کے متعلّق ۔
9619.CrateredAdjective
آتش فشانی دہانے والا ۔ کاسہٴ دار ۔
n.
جوالا مکھی۔ دہانہٴ کوہ آتش خیز
Noun
دہانہ آتش فشاں ۔ جوالا مکھی ۔
9620.CrateriformAdjective
آتش فشاں دہانے کی شکل کا ۔ پیالے کی شکل کا ۔ فم البرکانی ۔ کاسنی ۔
9621.Crateringn.
جوالا مکھی۔ دہانہٴ کوہ آتش خیز
Noun
دہانہ آتش فشاں ۔ جوالا مکھی ۔
9622.Cratersn.
جوالا مکھی۔ دہانہٴ کوہ آتش خیز
Noun
دہانہ آتش فشاں ۔ جوالا مکھی ۔
9623.Craunchv. a.
کُرم کُرم کھانا۔ کھٹکنا۔ مرمر کرنا۔ چبانا
9624.Cravatn.
گلوبند
Noun
گلو بند ۔ مرد کا گلو بند ۔ نک ٹائی ۔
9625.Cravatsn.
گلوبند
Noun
گلو بند ۔ مرد کا گلو بند ۔ نک ٹائی ۔
c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    380    381    382    383    384    385    386    387    388    389    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.