English to Urdu Translation
p found in 9,769 words & 391 pages. Previous 381 382 383 384 385 386 387 388 389 390 391 Next | ||
9626. | Puzzlements | n. حیرت زدگی۔ پریشانی۔ الجھن۔ الجھاؤ۔ بکھیڑا۔ حیرانی۔ Noun حیرت زدگی ۔ اُلجھن ۔ پریشانی ۔ حیرانی ۔ حواس باختگی ۔ |
9627. | Puzzler | n. گھبرادینے والا۔ پریشان کن۔ محیر۔ Noun اُلجھاو ۔ اُلجھن میں ڈالنے والا ۔ |
9628. | Puzzlers | n. گھبرادینے والا۔ پریشان کن۔ محیر۔ Noun اُلجھاو ۔ اُلجھن میں ڈالنے والا ۔ |
9629. | Puzzles | n. 1. معما۔ عقدہ۔ مشکل۔ پہیلی۔ گورکھ دھندا۔ 2. حیرانی۔ پریشانی۔ الجھیڑا۔ v. a. 1. الجھیڑے یا تذبذب میں ڈالنا۔ گھبرانا۔ لاجواب، دنگ، عاجز، یا زچ کرنا۔ حیران کرنا۔ متحیرکرنا۔ 2. پیچیدہ، مغلق یا پیچ در پیچ کرنا۔ الجھانا۔ Verb حیرت زدہ کرنا ۔ الجھانا ۔ عقدہ ۔ پہیلی ۔ |
9630. | Puzzling | adj. مشکل۔ الجھیڑے کا۔ گھبرادینے والا۔ n. 1. معما۔ عقدہ۔ مشکل۔ پہیلی۔ گورکھ دھندا۔ 2. حیرانی۔ پریشانی۔ الجھیڑا۔ v. a. 1. الجھیڑے یا تذبذب میں ڈالنا۔ گھبرانا۔ لاجواب، دنگ، عاجز، یا زچ کرنا۔ حیران کرنا۔ متحیرکرنا۔ 2. پیچیدہ، مغلق یا پیچ در پیچ کرنا۔ الجھانا۔ Verb حیرت زدہ کرنا ۔ الجھانا ۔ عقدہ ۔ پہیلی ۔ |
9631. | Pyaemia | Noun پیپ دَار خُون ۔ خُون کے جَرَاثیم دُور کے اعضا میں رہتے ہَیں اور پَروَرِش پاتے ہَیں |
9632. | Pyarthrosis | Noun مُفَصَّل قَائح ۔ جوڑ کے کہفَہ میں پیپ |
9633. | Pycnometer , picnometer | Noun کثافت پیما ۔ ایسی شے جو کثافت معلوم کرنے کے لیے استعمال کی جائے ۔ |
9634. | Pye | n. کھچڑی۔ پائی۔ |
9635. | Pyelitis | Noun ورمِ حوضِ گردہ ۔ بیٹرو یا گردے کی سوزش ۔ |
9636. | Pyelography | Noun گردہ نگاری ۔ ایکسرے لینے کا فن ۔ Noun حَوض ومَثَانَہ نِگَاری ۔ رَیڈائی غَیر شَفَاف مائع کے ٹیکے سے رینَل پیڑُو اور یُوریٹَر رَیڈیو گَرَافی کے طَور پَر دَیکھنا |
9637. | Pyelogtaph , pyelogram | Noun گردہ نگار ۔ پائلوگرافی کے ذریعے حاصل کردہ فوٹو ۔ ایکسرے |
9638. | Pyeloilithotomy | Noun رینَل پیڑُو سے پَتھری نِکَالنے کے لیے آپرَیشَن ۔ |
9639. | Pyelonephritis | وَرمِ حَوضِ گُردَہ ۔ رینَل مَرض کی ایک قِسَم جو پیڑُو سے گُردے کے کَارٹیکس کی طَرَف بَیرُونی جَانَب پھَیلتا ہے Noun ورم حوضِ گردہ ۔ گردے کی سوزش ۔ |
9640. | Pyeloplasty | Noun پِکنَک ۔ کَرِشمَر کی شَخصیَت کی اقسَام ۔ رُکے ہُوئے پَیشَاب کی وَجَہ سے گُردے کے پیلوَس کا پھَیلاو ۔ |
9641. | Pyemia, pyaemia | Noun خون کے زہر آلودہ ہونے کی ایک شکل جو پیپ زا جراثیم سے پیدا کرتی ہے ۔ |
9642. | Pyemic , pyaemic | Adjective تنقیح الدم سے متعلق ۔ |
9643. | Pygargus | n. ایک قسم کا عقاب یا ہما۔ |
9644. | Pygidial | Adjective پس ظہر حلفی سے ۔ |
9645. | Pygidium | Noun آخری حلقہ ۔ ایک آبی ساخت ۔ پسِ ظہر حلقہ ۔ |
9646. | Pygmaean , pygmean | Adjective بونا ۔ پستہ قد ۔ پستہ قامت ۔ چھوٹے قد والا ۔ |
9647. | Pygmean | adj. بالشتیا۔ بونا۔ |
9648. | Pygmy . pigmy | Noun بونا ۔ چھوٹے قد و قامت رکھنے والا ۔ ایسا شخص جو قد میں چھوٹا ہو ۔ |
9649. | Pygrag | n. ایک قسم کا عقاب یا ہما۔ |
9650. | Pyjamas , brit pajam | Noun پاجامے ۔ ڈھیلی پتلونیں ۔ |
p found in 9,769 words & 391 pages. Previous 381 382 383 384 385 386 387 388 389 390 391 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.