English to Urdu Translation

p found in 9,769 words & 391 pages.
  Previous    384    385    386    387    388    389    390    391    Next
9701.PyriformAdjective
ناشپاتی کی شکل کا ۔ ناشپاتی شکل ۔ ناشپاتی نما ۔
9702.Pyrite , fool"s gold iron pyritesNoun
پائرائیٹ ۔ چھوٹا سونا ۔ ہم عصری نظام میں فلمایا ہوا ۔
9703.Pyritesn.
سنگ چقماق۔ چکمک پتھر۔ گندھک اور لوہے کی مرکب شے۔ پیریطس۔
9704.PyriticAdjective
چقہاقی ۔ آتشیائی ۔ منسوب بہ آتشیہ ۔
9705.Pyrocatechol , pyrocatechinNoun
ایک سفید قلمی بینزین مشتق جو پودوں میں واقع ہوتا ہے ۔
9706.PyrocelluloseNoun
دھماکہ بارود سے کم نائٹروجن رکھنے والا ۔ بغیر دھویں سے جلنے والا ۔
9707.PyrochemicalAdjective
حرارتی و کیمیائی ۔ اونچے درجہ ہائے حرارت پر تبدیلی پیدا کرنے والا ۔
9708.PyrociasticAdjective
آتشی صخری ۔ بطور خاص کوہ آتش فشاں ۔
9709.Pyrocry stallineAdjective
آتشی سخریائی ۔
9710.PyroelectricNoun, Adjective
آتش برقی ۔وہ جسم جس میں حرارت سے برقی خاصیت پیدا ہو جائے ۔
9711.PyroelectricityNoun
آتش برق ۔ برقیائی ہوئی حالت ۔ برقیائی فضیت ۔
9712.PyrogallolNoun
پائرو گول ۔ سفید قلمی مرکب جو گیلک تیزاب کو گرم کرنے سے حاصل کیا جاتا ہے ۔
9713.PyrogenNoun
آتشی زہر ۔بخار پیدا کرنے والا ۔ جرثومی زہر ۔
9714.Pyrogenicadj.
بخار آور۔
9715.Pyrolatoryn.
آتش پرستی۔ اگنی پوجا۔
9716.PyroligneousAdjective
آتش چوہی ۔ لکڑی کی کشید سے پیدا کیا ہوا یا حاصل کردہ ۔
9717.Pyroligneous acid, wood vinegarNoun
غیر خالص سِرکے کا تیزاب ۔ چوب سرکہ ۔
9718.PyrolusiteNoun
مینگا نیز کی ایک کالی کچ دھات جو کیمیائی تعاملات میں بہت زیادہ استعمال کی جاتی ہو ۔
9719.PyrolysisNoun
کیمیائی تعفن جو اونچے درجے کی حرارت کے سامنے رکھنے سے پیدا ہو جاتا ہے ۔
9720.PyrolyzateNoun
حرارت کے اطلاق سے کیمیائی اثر کی پیداوار ۔
9721.PyrolyzeVerb
کیمیائی تبدیلی لانا ۔
9722.Pyromancyn.
شگون یا فال جو آگ سے لی جاتی ہے۔
Noun
آگ کے ذریعے عمل غیب گوئی ۔ آگ سے شگون ۔ فال نکالنے کا عمل ۔
9723.PyromaniaNoun
خبط آتش زنی ۔ آتش مانیا ۔ چیزوں کو آگ لگانے کی ناقابلِ ضبط خواہش ۔
9724.PyromaniacNoun
آتش مانیانی ۔
9725.PyromaniacalAdjective
آتش زدگی کا خطبی ۔ آگ لگانے کا جنون رکھنے والا ۔
p found in 9,769 words & 391 pages.
  Previous    384    385    386    387    388    389    390    391    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.