English to Urdu Translation

p found in 9,769 words & 391 pages.
  Previous    385    386    387    388    389    390    391    Next
9726.Pyromanticn.
آگے سے فال کہنے والا۔
9727.PyrometallurgyNoun
آتشی دھات کاری ۔ دھات کاری میں حرارت کا اطلاق اور اس کے نتائج ۔
9728.Pyrometern.
پیمانہٴ حرارت۔ آگ ناپ۔ آتش پیما۔ حرارت پیما۔
Noun
آگ ناپ ۔ آتش پیما ۔ پیمانہ حرارت ۔ تیز تپش پیما ۔
9729.PyrometicAdjective
حرارت پیما یانہ ۔ آتش پیما یانہ ۔
9730.PyrometicallyAdverb
آتش پیمائٰی کے طور پر ۔
9731.PyrometryNoun
آتش پیمائی ۔ حرارت پیمائی ۔
9732.PyromorphiteNoun
کچا سیسہ ۔ سبز ، زرد یا بھورے رنگ کا معدن جس میں فاسفیٹ کا مرّکب ہوتا ہے ۔
9733.PyroneNoun
[کیمیا] پائرون ۔ دو ہم ترکیبی نامیاتی مرّکبات ۔
9734.PyropeNoun
با قوت احمر ۔ گہرے سرخ رنگ کاٰ یا قوت جسےجوہر کے طور پر اکثر استعمال کرتے ہیں ۔
9735.PyrophobiaNoun
آتش ترسی ۔ اگن ڈر ۔ آگ سے غیر معمولی خوف ۔
9736.PyrophoricAdjective
آتش گیرانہ ۔ فوری آتش گیری کی صلاحیت رکھنے والا ۔ انتہا درجے کا آتش گیر ۔ فوراً جل اُٹھنے والا ۔
9737.PyroscanNoun
تھَرمو گَرَافی کے لیے سَامَان یا آلَہ
9738.Pyrosisn.
معدے کی جلن۔ سوزش معدہ۔
Noun
دِل کی جَلَن
9739.Pyrotechnicadj.
آتش بازی کے متعلق۔
9740.PyrotechnicalAdjective
آتش بازی سے منسوب ۔ آتش بازانہ ۔
9741.PyrotechnicallyAdverb
آتش بازی کے انداز میں ۔
9742.Pyrotechnicsn.
آتش بازی بنانے کا فن۔ فن آتش بازی۔
Noun
آتش بازی کی اشیا بنانے کا فن ۔ فن آتش بازی ۔ چمکتا دھمکتا ۔ جگمگاتا ہوا ۔
9743.Pyrotechnistn.
آتش باز۔ ماہر آتش بازی۔
Noun
آتش بازی ۔ آتش بازی کا ماہر ۔
9744.Pyrotechnyn.
آتش بازی بنانے کا فن۔ فن آتش بازی۔
Noun
آتش بازی کی اشیا بنانے کا فن ۔ فن آتش بازی ۔ چمکتا دھمکتا ۔ جگمگاتا ہوا ۔
9745.Pyrotecnicaladj.
آتش بازی کے متعلق۔
9746.PyrotherapyNoun
مَصنُوعی ذَرائع سے بُخَار پَیدا کَرنا
9747.Pyrovic acidNoun
پائروک تیزاب ۔ حیاتی کیمیا میں استعمال کی تخلیق میں استعمال ہوتا ہے ۔
9748.PyroxeneNoun
ایک سیلیکیٹ معدن ۔ جو آتشی معدن کے مشابہ ہوتا ہے ۔
9749.PyroxeniteNoun
آتش معدن ۔
9750.PyrrhicNoun, Adjective
بروسی رقص ۔ کرتبوں کی نقل اُتارنا ۔
p found in 9,769 words & 391 pages.
  Previous    385    386    387    388    389    390    391    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.