English to Urdu Translation
| c found in 11,169 words & 447 pages. Previous 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 Next | ||
| 976. | Caped | بے آستين کی قَبا پہنے ہُوئے ۔ n. 1. راس ۔ گردن زمین ۔ انتریپ ۔ بینی کوہ 2. بارانی ۔ گردنی Latin Law رٹ برائے واپسی قبضہ اراضی ۔ Noun راس ۔ کوہ ۔ خُشکی کا بُلَند حِصَہ جو سَمَندَر ميں آگے تَک نِکَل جائے ۔ |
| 977. | Capelin, caplin | Noun ايک چھوٹی خُوردنی مَچھلی ۔ |
| 978. | Capella | Noun بہَت چَمَکدار زَرد رَنگ کا سِتارَہ ۔ |
| 979. | Caper | n. اُچھل کود ۔ کود پھاند ۔ کھیل کود ۔ کلول ۔ کھلاڑیاں ۔ جست v.n. کودنا ۔ اچھلنا ۔ پھاندنا ۔ ناچنا کودنا ۔ کھیلنا کودنا ۔ کدکڑے مارنا ۔ جست لگانا Noun اُچھَل کُود ۔ عجيب و غَريب کاروائی ۔ |
| 980. | Capercaillie, capercailzie | Noun جَنگلی مُرَغ ۔ جَنگلی گراوز يا پاموز پَرِندَہ ۔ |
| 981. | Capered | n. اُچھل کود ۔ کود پھاند ۔ کھیل کود ۔ کلول ۔ کھلاڑیاں ۔ جست v.n. کودنا ۔ اچھلنا ۔ پھاندنا ۔ ناچنا کودنا ۔ کھیلنا کودنا ۔ کدکڑے مارنا ۔ جست لگانا Noun اُچھَل کُود ۔ عجيب و غَريب کاروائی ۔ |
| 982. | Capering | n. اُچھل کود ۔ کود پھاند ۔ کھیل کود ۔ کلول ۔ کھلاڑیاں ۔ جست v.n. کودنا ۔ اچھلنا ۔ پھاندنا ۔ ناچنا کودنا ۔ کھیلنا کودنا ۔ کدکڑے مارنا ۔ جست لگانا Noun اُچھَل کُود ۔ عجيب و غَريب کاروائی ۔ |
| 983. | Capers | n. اُچھل کود ۔ کود پھاند ۔ کھیل کود ۔ کلول ۔ کھلاڑیاں ۔ جست v.n. کودنا ۔ اچھلنا ۔ پھاندنا ۔ ناچنا کودنا ۔ کھیلنا کودنا ۔ کدکڑے مارنا ۔ جست لگانا Noun اُچھَل کُود ۔ عجيب و غَريب کاروائی ۔ |
| 984. | Capes | n. 1. راس ۔ گردن زمین ۔ انتریپ ۔ بینی کوہ 2. بارانی ۔ گردنی Latin Law رٹ برائے واپسی قبضہ اراضی ۔ Noun راس ۔ کوہ ۔ خُشکی کا بُلَند حِصَہ جو سَمَندَر ميں آگے تَک نِکَل جائے ۔ |
| 985. | Capeskin | Noun کيپ کھال ۔ چَرمِ بُز ۔ |
| 986. | Capetian | Adjective کاپيٹَس کے شاہی سِلسِلَہ خاندان سے مُتَعلِق ۔ |
| 987. | Capias | n. گرفتاری کا پروانہ ۔ حکم گرفتاری Noun, English Law حکم نامہ گرفتاری ۔ پروانہ گرفتاری ۔ Noun (قانُون) حُکمِ حِراسَت ۔ گِرَفتاری کا پَروانَہ ۔ |
| 988. | Capill | Noun بال عروق شعریہ ۔ خُون کی نالیاں جو بال کی طرح باریک ہوتی ہیں ۔ |
| 989. | Capillaceous | Adjective شعرِيائی ۔ بالوں جيسا ۔ |
| 990. | Capillaries | adj. بال سا باریک یا مہین Noun شعری ۔ شعریہ ۔ خُون کی باریک رَگیں جو ہر عُضو میں رَگوں کا جال بَناتی ہَیں اور اِن میں خُون ، آکسیجَن ، خوراک اور بیکار مادّوں کا تَبادلہ ہوتا ہے Adjective مِثلِ شعر ۔ بال کا يا بال سے مُتَعلِق ۔ |
| 991. | Capillarity, capillary action | Noun قُوَتِ شعری ۔ |
| 992. | Capillary | adj. بال سا باریک یا مہین Noun شعری ۔ شعریہ ۔ خُون کی باریک رَگیں جو ہر عُضو میں رَگوں کا جال بَناتی ہَیں اور اِن میں خُون ، آکسیجَن ، خوراک اور بیکار مادّوں کا تَبادلہ ہوتا ہے Adjective مِثلِ شعر ۔ بال کا يا بال سے مُتَعلِق ۔ |
| 993. | Capillary water | Noun جَذَب شُدَہ پانی ۔ |
| 994. | Caping | n. 1. راس ۔ گردن زمین ۔ انتریپ ۔ بینی کوہ 2. بارانی ۔ گردنی Latin Law رٹ برائے واپسی قبضہ اراضی ۔ Noun راس ۔ کوہ ۔ خُشکی کا بُلَند حِصَہ جو سَمَندَر ميں آگے تَک نِکَل جائے ۔ |
| 995. | Capit | Noun سر ۔ کِسی ستُون کا سب سے بالائی حِصَّہ ۔ |
| 996. | Capita | Noun کس ۔ |
| 997. | Capita, per | Noun فی کس ۔ نفری ۔ |
| 998. | Capital | n. 1. ستون کی چوٹی 2. دارالسلطنت ۔ راجدھانی ۔ دارالخلافہ 3. جمع ۔ مایہ ۔ پونجی ۔ سرمایہ ۔ مول ۔ اصل ۔ راس المال adj. 1. کبیر ۔ سخت ۔ سنگین 2. بڑا ۔ مہا ۔ عظیم ۔ اعلیٰ 3. بڑا ۔ کلاں ۔ موٹا 4. بڑھ کا ۔ سریشٹ ۔ عمدہ ۔ اُتم ۔ افضل کيپٹل ۔ سرمايہ ۔ Noun دارالحکومت ۔ بڑے حروف ۔ سرمایہ ۔ اصل ۔ Adjective بَڑا ۔ کَلاں ۔ سَر يا چوٹی سے مُتَعلِق ۔ |
| 999. | Capital expenditure | Noun مُصارِفِ اصَل ۔ |
| 1000. | Capital investment | Noun سَرمايَہ کاری ۔ صَرفِ اصَل زَر ۔ |
| c found in 11,169 words & 447 pages. Previous 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.