English to Urdu Translation

co found in 4,342 words & 174 pages.
  Previous    35    36    37    38    39    40    41    42    43    44    Next
976.Comic reliefNoun
مَزاحیہ عنصَر جو طَربیہ اور المیہ میں تَضَاد پَیدا کَرے ۔
977.Comic stripNoun
بیانیہ کارٹون جو عمُومًا سِلسِلہ وار اخبار میں چھَپتے ہیں ۔
978.Comicaladj.
1. ہنسوڑ ۔ ٹھٹول ۔ مسخرا
2. انوکھا ۔ نرالا ۔ عجیب
Adjective
مَزاحیہ خصُوصیت رَکھنے والا ۔ مُسَرَّت انگیز ۔ انوکھا ۔ نِرالا ۔
979.ComicalityNoun
مُضحِکہ خیز چیز ۔ مَسخَراپَن ۔ نِرالا پَن ۔
980.ComicallyAdverb
مُضحِکانہ ۔ مَسخَرے پَن سے ۔ ظَریفانہ ۔
981.ComicalnessNoun
مَزاح ۔ نِرالا پَن ۔ مَسخَرا پَن ۔
982.Comicsadj.
ھنساؤ ۔ ٹھٹول کی
Adjective
مُضحِکہ خیز ۔ ہنَسانے والا ۔ پُر تَمَسخَر ۔ مَزاحیہ ۔
983.Comingn.
آنا ۔ آمد ۔ اوانی ۔ آون آون
2. آمد ۔ آمدنی ۔ کمائی ۔ پیدا ۔ یافت
3. تابع داری ۔ فرماں برداری ۔ اطاعت ۔ گردن جھکانا
Noun
رَسائی ۔ پُہَنچ ۔ آمَد ۔ رَسیدگی ۔ ظُہُور ۔
intj.
آؤ ۔ آجا ۔ چلو
v.n.
1. پاس، نزدیک یا دھورے آنا ۔ آگے بڑھنا ۔ قدم آگے رکھنا ۔ کسی کی اور یا طرف آنا
2. گزرنا ۔ بیتنا ۔ واقع ہونا
2. پھرنا ۔ بدلنا
2. چلنا ۔ آنا ۔ بازار میں آنا ۔ بکنے لگنا
3. چلنا ۔ نکلنا ۔ رائج ہونا
4. حاصل ہونا ۔ پراپت ہونا ۔ پیدا ہونا ۔ گھر میں آنا
5. اطاعت یا تابعداری قبول کرنا ۔ سر جھکانا
2. نتیجہ ہونا ۔ پھل ہونا ۔ ہونا
2. سامنے آؤ ۔ تمھارا کیا بِتّا یا پوٹی ہے
2. آنا ۔ ہونا ۔ پہنچنا
3. ہوش آنا ۔ ہوش میں آنا ۔ آپے میں آنا
کم ۔ آنا ۔
Verb
آنا ۔ چَلنا ۔ آگے بَڑھنا ۔ پہُنچنا ۔
Verb
کسی جگہ ، وقت یا نتیجہ پر ۔ پہنچنا ۔ آنا ۔
984.Comingsn.
آنا ۔ آمد ۔ اوانی ۔ آون آون
2. آمد ۔ آمدنی ۔ کمائی ۔ پیدا ۔ یافت
3. تابع داری ۔ فرماں برداری ۔ اطاعت ۔ گردن جھکانا
Noun
رَسائی ۔ پُہَنچ ۔ آمَد ۔ رَسیدگی ۔ ظُہُور ۔
985.ComitiaNoun
مُقنَّنہ ۔ رومیوں کی قانُون سَاز مَجلِس ۔
Noun, Roman Law
اجلاس ۔ اسمبلی ۔ اجتماع ۔
986.ComitialAdjective
مُقنَّنہ کے مُتعَلِّق ۔
987.ComityNoun
شَائستگی ۔ نَرمی ۔ خُوش خَلقی ۔ تَعظیم ۔
988.Comity of nationsNoun
بَینُ الاَقوامی احترام ۔ دوستانہ مَراسم ۔ بَین الاَقوامی رَواداری ۔
989.Comman.
پڑھنے یا لکھنے میں ذرا سی دیر ۔ ٹھہرنے کا ایک نشان (، )
Noun
کوما ۔ سَکتہ ۔ عِلامَتِ وَقف ۔ واویہ ۔
990.Comma bacillusNoun
بَیضے کے جَراثیم ۔ نَنارین کیڑے ۔ لولبی جَرثُومَہ ۔
991.Comma faultNoun
عِلَامَتِ وَقف کا غَلط اِستعمال ۔
992.Commandv. a.
1. حکم دینا ۔ آگیا کرنا یا دینا ۔ فرمانا ۔ ارشاد کرنا
2. راج کرنا ۔ حکومت کرنا ۔ سرداری کرنا ۔ شاسن کرنا
3. سر پر ہونا ۔ اونچے ہونا
n.
1. آگیا ۔ حکم ۔ ارشاد ۔ فرمان
2. سرداری ۔ حکومت ۔ ریاست ۔ کمان (Cor.)
3. اختیار ۔ ادھکار ۔ اقتدار
Verb
کَمان کَرنا ۔ حُکَم دینا ۔ فَرمانا ۔ اِرشاد کَرنا ۔
Verb
کسی کو کسی بات کا حکم دینا ۔
993.Command pilotNoun
امریکی فِضائیہ میں ہَوابازی کی اہلیت کا اعلٰی تَرین دَرجہ ۔
994.Commandantn.
سردار ۔ کُمیدان (Cor.)
Noun
کَمان دار ۔ فوجی سَردار ۔ جَنگی حاکَم ۔ قِلعہ دار ۔
995.Commandantsn.
سردار ۔ کُمیدان (Cor.)
Noun
کَمان دار ۔ فوجی سَردار ۔ جَنگی حاکَم ۔ قِلعہ دار ۔
996.Commandedv. a.
1. حکم دینا ۔ آگیا کرنا یا دینا ۔ فرمانا ۔ ارشاد کرنا
2. راج کرنا ۔ حکومت کرنا ۔ سرداری کرنا ۔ شاسن کرنا
3. سر پر ہونا ۔ اونچے ہونا
n.
1. آگیا ۔ حکم ۔ ارشاد ۔ فرمان
2. سرداری ۔ حکومت ۔ ریاست ۔ کمان (Cor.)
3. اختیار ۔ ادھکار ۔ اقتدار
Verb
کَمان کَرنا ۔ حُکَم دینا ۔ فَرمانا ۔ اِرشاد کَرنا ۔
Verb
کسی کو کسی بات کا حکم دینا ۔
997.CommandeerVerb
فوجی خِدمَت کے لیے مَجبُور کَرنا ۔ حُکَم دینا ۔ رُعب جَمانا ۔ سِکّہ بِٹھانا ۔
998.Commandern.
سردار ۔ سَیناپتی ۔ سرگروہ ۔ کمانیر (Cor.)
Noun
کَمانڈَر ۔ امیر ۔ بحری سَردار ۔ کَمان دَار ۔ نائٹ کا خِطاب ۔
Noun
سالار ۔ کمانڈر ۔
999.Commander-in-chiefNoun
مُسَلَّح افواج کا سَربَراہ ۔ سِپَہ سَلار ۔ امیر افواج ۔
Noun
کمانڈر انچیف ۔ سپہ سالار ۔
1000.Commanderinchiefn.
جنگی لاٹھ ۔ سپہ سالار ۔ کمانڈر انچیف
co found in 4,342 words & 174 pages.
  Previous    35    36    37    38    39    40    41    42    43    44    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.