English to Urdu Translation

con found in 1,574 words & 63 pages.
  Previous    35    36    37    38    39    40    41    42    43    44    Next
976.Constitutional amendmentآئينی ترميم ۔ دستوری ترميم ۔
977.Constitutional cinventionsدستوری روايات ۔ ترميمی رواجات ۔
978.Constitutional governmentآئينی حکومت ۔ دَستُوری حکومت
979.Constitutional jurisdictionائينی اختيار ۔ آئينی اختيارِ سماعت ۔ ايسا اختيار عدالتِ عظمی اور عدالت ہائے عاليہ کو حاصل ہے
980.Constitutional lawدستوری قانون ۔ آئينی قانون ۔ کسی بھی مملکت کا اساسی قانون
981.Constitutional limitationدستوری پابندیاں ۔ آئينی پابندياں ۔
982.Constitutional rightsدستوری حقوق ۔ تسليم شدہ حقوق ۔
983.ConstitutionalismNoun
دستوریت ۔ آئینی نظام ۔ دستوری اصول ۔
Noun
آئين پسندی ۔ دستور پسندی
984.Constitutionallyآئينی طور پر ۔ دستوری کے لحاظ سے ۔
Adverb
دستوری طریقے سے ۔ قانون کے مُطابق ۔ قومی آئین ۔
985.Constitutionalsn.
ہوا خوری ۔ چلت پھرت ۔ کسرت ۔ چہل قدمی
adj.
1. جنمی ۔ پیدائشی ۔ ذاتی ۔ خلقی ۔ جبّلی ۔ اصلی
2. جائز ۔ مباح ۔ پَرمانک ۔ شرعی ۔ قانونی ۔ حسب قانون، ضابطہ یا سررشتہ ۔ آئینی ۔ دستوری
Adjective
دستوری ۔ آئینی ۔ کسی چیز کی ساخت کے مُتعلّق ۔
986.Constitutionsn.
1. ساخت ۔ بناؤ ۔ بناوٹ ۔ ترکیب
2. خاصیت جسمی ۔ دیہ کا سُبھاؤ
3. سُبھاؤ ۔ سیرت ۔ خصلت ۔ نہاد ۔ سہج ۔ مزاج ۔ طبیعت ۔ سرشت
4. اصول قوانینِ ریاست ۔ دستور ۔ آئین
کونسٹی ٹيوشن ۔ کاٹھی
Noun
دَستور ۔ آئین ۔ ساخت ۔
Noun
عُصر ۔ ضیق ۔ کِسی چیز مثلاً کِسی نلی کا اچانک تنگ ہو جانا ۔
987.ConstitutiveAdjective
وضعی ۔ تعمیری ۔ ترکیبی ۔
988.Constrainv. a.
مجبور کرنا ۔ زبردستی کرنا ۔ تنگ کرنا ۔ زبردستی کروانا یا روکنا ۔ زور سے باز رکھنا ۔ دبانا
Verb
بزور دبانا ۔ مَجبور کَرنا ۔ پابند کَرنا ۔
Verb
دباو ڈالنا ۔ مجبور کرنا۔ پابند کرنا
Noun
کِسی طے شُدہ مقام یا راستے تک محدُود یا پابند کرنا ۔
989.ConstrainableAdjective
روکنے کے قابل ۔ جَبری ۔ اِکراہی
990.Constrainedپابندی کا ۔ مجبوری کا ۔ غير طبعی ۔ تکليف دہ
Adjective
مَجبور ۔ روکا ہُوا ۔ مقید ۔
v. a.
مجبور کرنا ۔ زبردستی کرنا ۔ تنگ کرنا ۔ زبردستی کروانا یا روکنا ۔ زور سے باز رکھنا ۔ دبانا
Verb
بزور دبانا ۔ مَجبور کَرنا ۔ پابند کَرنا ۔
Verb
دباو ڈالنا ۔ مجبور کرنا۔ پابند کرنا
Noun
کِسی طے شُدہ مقام یا راستے تک محدُود یا پابند کرنا ۔
991.ConstrainerNoun
روکنے والا ۔ رکاوٹ ۔ جابر ۔
992.Constrainingv. a.
مجبور کرنا ۔ زبردستی کرنا ۔ تنگ کرنا ۔ زبردستی کروانا یا روکنا ۔ زور سے باز رکھنا ۔ دبانا
Verb
بزور دبانا ۔ مَجبور کَرنا ۔ پابند کَرنا ۔
Verb
دباو ڈالنا ۔ مجبور کرنا۔ پابند کرنا
Noun
کِسی طے شُدہ مقام یا راستے تک محدُود یا پابند کرنا ۔
993.Constrainsv. a.

994.Constraintn.
دباؤ ۔ پابندی ۔ زبردستی ۔ زور ۔ جورا جوری ۔ جبر ۔ روک ۔ قید
مجبوری ، پابندی ۔ روک
Noun
روک ۔ زبردستی ۔ جبر ۔
995.Constraintsn.
دباؤ ۔ پابندی ۔ زبردستی ۔ زور ۔ جورا جوری ۔ جبر ۔ روک ۔ قید
مجبوری ، پابندی ۔ روک
Noun
روک ۔ زبردستی ۔ جبر ۔
996.Constrictv. a.
سمیٹنا ۔ سکیڑنا
Verb
دبانا ۔ بَستہ کَرنا ۔ بھینچنا ۔
997.Constrictedv. a.
سمیٹنا ۔ سکیڑنا
Verb
دبانا ۔ بَستہ کَرنا ۔ بھینچنا ۔
998.Constrictingv. a.
سمیٹنا ۔ سکیڑنا
Verb
دبانا ۔ بَستہ کَرنا ۔ بھینچنا ۔
999.Constrictionn.
کھچاوٹ ۔ سکیڑ ۔ سمٹاؤ
Noun
اِنقباض ۔ اینٹھن ۔ دباوٴ ۔
Noun
ترتیب ۔ تشکیل ۔ کِسی مالیکیول میں ایٹموں کی طبیعی کیفیت ۔
1000.Constrictionsn.
کھچاوٹ ۔ سکیڑ ۔ سمٹاؤ
Noun
اِنقباض ۔ اینٹھن ۔ دباوٴ ۔
Noun
ترتیب ۔ تشکیل ۔ کِسی مالیکیول میں ایٹموں کی طبیعی کیفیت ۔
con found in 1,574 words & 63 pages.
  Previous    35    36    37    38    39    40    41    42    43    44    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.