English to Urdu Translation
| o found in 2,680 words & 108 pages. Previous 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 Next | ||
| 976. | On the greek calends | اُس دِن ۔ جو کَبھی نَہيں آئے گا ۔ |
| 977. | On the hoof | زندہ ۔ غیر زبع شُدہ ۔ |
| 978. | On the lam | بھاگتا ہُوا ۔ بھَگوڑا ۔ |
| 979. | On the level | عوامی ۔ ديانت دار ۔ قابِلِ اعتبار ۔ |
| 980. | On the line | بَراہِ راست ۔ بے تَکَلُفانَہ ۔ فَوری ۔ |
| 981. | On the make | ذاتی مُفاد پَر تُلا ہُوا ۔ آمادہِ اقدام ۔ جِنسی عمَل کا خَواہِش مَند ۔ |
| 982. | On the move | مصروف یا سرگرم عمل ہونا ۔ |
| 983. | On the rack | عذاب میں مُبتلا ۔ شکنجے میں ۔ اذیت ۔ تکلیف |
| 984. | On the road | (بول چال) سَفَر کَناں ۔ سَفَر ميں ۔ |
| 985. | On the rocks | تَباہی و بَربادی کی حالَت ميں ۔ بے مايَہ ۔ ديوالِيے پَن ميں ۔ |
| 986. | On the ropes | کَمزور يا بَغير کِسی دِفاع کے ہونا ۔ مايُوسی ميں ہونا ۔ |
| 987. | On the run | Noun جَلدی سے ۔ بھاگتے بھاگتے ۔ بھاگتے ہُوئے ۔ بھاگَم بھاگ ۔ |
| 988. | On the shelf | ایک طرف رکھ دی گئی کوئی شے ۔ استعمال میں نہ لائی جانے والی شے ۔ |
| 989. | On the side | اِضافی طور پر ۔ ضمنی طور پر ۔ |
| 990. | On the skids | تُباہی کے دہانے پَر ۔ شِکَست کے دہانے پَر ۔ |
| 991. | On the sly | دزدیدہ طریقے سے ۔ در پردہ طریقے سے۔ |
| 992. | On the spot | مو قع پر ۔ فی الفور ۔ |
| 993. | On the spur of the moment | ارتجالا ۔ جلد بازی میں ۔ بے سوچے سمجھے |
| 994. | On the square | دیانت دار ۔ صاف گو ۔ سچ بولنے والا |
| 995. | On the tip of one, s tongue | نوکِ زبان پر ۔ لبوں تک آئی ہوئی بات ، جو حافظے میں نہ آئی ہوئی ہو ۔ |
| 996. | On the top of the world | (بول چال) بہَت خُوش ۔ مَسرُور ۔ شادمان ۔ نازاں ۔ |
| 997. | On the town | Verb تفریح کرنا ۔ میونسپل کمیٹی سے اِمداد حاصِل کرنا ۔ |
| 998. | On the track of | Verb کِسی کے تعاقب میں ۔ کِسی کا پیچھا کرتے ہوۓ ۔ |
| 999. | On the whole | اصُولی طَور پَر ۔ سارے کو ديکھتے ہُوئے ۔ مَجمُوعی طَور پَر ۔ |
| 1000. | On the wing | دوران پَرواز ۔ دورانِ حَرکَت ۔ ہَوائی سَفَر ميں ۔ |
| o found in 2,680 words & 108 pages. Previous 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.