English to Urdu Translation
w found in 3,258 words & 131 pages. Previous 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 Next | ||
976. | Wearifulness | Noun تکان ۔ بے کیفی ۔ |
977. | Weariless | Adjective بے تکان ۔ نہ تھکنے والا ۔ نہ اُکتانے والا ۔ |
978. | Wearily | Adjective افسُردگی کے ساتھ ۔ کسل مندی سے ۔ |
979. | Weariness | n. تھکان۔ ماندگی۔ سستی۔ کسل Noun ماندگی ۔ تَکان ۔ افسُردگی ۔ بیزاری ۔ خستگی ۔ کسلمندی ۔ |
980. | Wearinesses | n. تھکان۔ ماندگی۔ سستی۔ کسل Noun ماندگی ۔ تَکان ۔ افسُردگی ۔ بیزاری ۔ خستگی ۔ کسلمندی ۔ |
981. | Wearing | adj. پہننے کا۔ پوشاکی n. پہناوا۔ جامہ۔ پوشاک Adjective پوشاکی ۔ پہناوے والی ۔ پہننے کے قابِل اشیا سے مُتعلِّق ۔ ضرر کا باعِث ۔ n. 1. گھساؤ۔ رگڑ۔ گھسا۔ فرسودگی 2. لباس۔ پوشاک۔ 3. بند۔ پشتہ۔ جھال 4. باڑ v. a. 1. پہننا۔ زیب تن کرنا۔ پہرنا۔ اوڑھنا 2. دکھانا۔ ظاہر کرنا۔ نمود کرنا 3. گھسانا۔ رگڑنا۔ فرسودہ کرنا۔ کھا جانا۔ چلانا۔ کھسانا۔ لتاڑنا 4. چھچانا۔ صرف کرنا۔ گھٹانا۔ کھونا 5. تاثیر کرنا۔ اثر کرنا 6. موڑنا۔ پھیرنا 2. کاٹنا۔ بہ دقت بسر کرنا 3. دق کرنا۔ ستانا 4. ہلکان کرنا۔ تھکانا v. n. 1. چلنا۔ برتا جانا 2. کٹنا۔ گزرنا۔ بیتنا ويئر ۔ پہننا ۔ اوڑنا ۔ زيب تَن کَرنا ۔ Verb اوڑھنا ۔ زیب تن کرنا ۔ جِسم پر پہننا ۔ |
982. | Wearisome | adj. اجیرن۔ بھاری۔ سخت۔ دقت طلب۔ تکلیف دہ۔ تھکانے والا۔ کٹھن۔ بار خاطر۔ ناگوار Adjective تھکانے والا ۔ تکلیف دہ ۔ اُکتا دینے والا ۔ |
983. | Wearisomely | Adverb تھکے ہوۓ ۔ تکلیف دہ طریقے سے ۔ اُکتا دینے والے طریقے سے ۔ |
984. | Wearisomeness | n. دشواری۔ بھاری پن۔ دقت۔ ناگواری Noun تھکان ۔ اُکتاہٹ ۔ بارعاطری ۔ ناگواری ۔ |
985. | Wears | n. 1. گھساؤ۔ رگڑ۔ گھسا۔ فرسودگی 2. لباس۔ پوشاک۔ 3. بند۔ پشتہ۔ جھال 4. باڑ v. a. 1. پہننا۔ زیب تن کرنا۔ پہرنا۔ اوڑھنا 2. دکھانا۔ ظاہر کرنا۔ نمود کرنا 3. گھسانا۔ رگڑنا۔ فرسودہ کرنا۔ کھا جانا۔ چلانا۔ کھسانا۔ لتاڑنا 4. چھچانا۔ صرف کرنا۔ گھٹانا۔ کھونا 5. تاثیر کرنا۔ اثر کرنا 6. موڑنا۔ پھیرنا 2. کاٹنا۔ بہ دقت بسر کرنا 3. دق کرنا۔ ستانا 4. ہلکان کرنا۔ تھکانا v. n. 1. چلنا۔ برتا جانا 2. کٹنا۔ گزرنا۔ بیتنا ويئر ۔ پہننا ۔ اوڑنا ۔ زيب تَن کَرنا ۔ Verb اوڑھنا ۔ زیب تن کرنا ۔ جِسم پر پہننا ۔ |
986. | Weary | v. a. 1. تھکا۔ ماندہ۔ کسل مند۔ سست 2. عاری۔ دق۔ تنگ۔ بیزار۔ اچاٹ۔ آزردہ 3. تھکانے والا v. a. 1. تھکانا۔ ماندہ کرنا۔ سست کرنا 2. دق کرنا۔ بیزار کرنا۔ آزردہ کرنا 3. ہرانا۔ تنگ کرنا۔ ناک میں دم کرنا |
987. | Wearying | v. a. 1. تھکا۔ ماندہ۔ کسل مند۔ سست 2. عاری۔ دق۔ تنگ۔ بیزار۔ اچاٹ۔ آزردہ 3. تھکانے والا v. a. 1. تھکانا۔ ماندہ کرنا۔ سست کرنا 2. دق کرنا۔ بیزار کرنا۔ آزردہ کرنا 3. ہرانا۔ تنگ کرنا۔ ناک میں دم کرنا |
988. | Weasand | n. ٹینٹوا۔ نریٹی۔ نرخرا۔ گلا۔ حلقوم Noun نرخرا ۔ گَلا ۔ حلق ۔ |
989. | Weasel | n. نیولا۔ نول۔ راسو Noun نیولا ۔ بیجی ۔ راسو ۔ مسٹیلا خاندان کے میمل جانوروں میں سے ایک گوشت خور چھوٹا درِندہ جِس کا جِسم لمبا اور نازُک ہوتا ہے ۔ |
990. | Weasel word | Noun ایک مبہم لفظ جو اِرادتاً قطعی بیان کے اِظہار سے بچنے کے لیے اِستعمال کیا جاۓ ۔ |
991. | Weaseled | n. نیولا۔ نول۔ راسو Noun نیولا ۔ بیجی ۔ راسو ۔ مسٹیلا خاندان کے میمل جانوروں میں سے ایک گوشت خور چھوٹا درِندہ جِس کا جِسم لمبا اور نازُک ہوتا ہے ۔ |
992. | Weaselfaced | adj. چپخ سا منہ والا |
993. | Weaseling | n. نیولا۔ نول۔ راسو Noun نیولا ۔ بیجی ۔ راسو ۔ مسٹیلا خاندان کے میمل جانوروں میں سے ایک گوشت خور چھوٹا درِندہ جِس کا جِسم لمبا اور نازُک ہوتا ہے ۔ |
994. | Weaselled | n. نیولا۔ نول۔ راسو Noun نیولا ۔ بیجی ۔ راسو ۔ مسٹیلا خاندان کے میمل جانوروں میں سے ایک گوشت خور چھوٹا درِندہ جِس کا جِسم لمبا اور نازُک ہوتا ہے ۔ |
995. | Weaselling | n. نیولا۔ نول۔ راسو Noun نیولا ۔ بیجی ۔ راسو ۔ مسٹیلا خاندان کے میمل جانوروں میں سے ایک گوشت خور چھوٹا درِندہ جِس کا جِسم لمبا اور نازُک ہوتا ہے ۔ |
996. | Weasels | n. نیولا۔ نول۔ راسو Noun نیولا ۔ بیجی ۔ راسو ۔ مسٹیلا خاندان کے میمل جانوروں میں سے ایک گوشت خور چھوٹا درِندہ جِس کا جِسم لمبا اور نازُک ہوتا ہے ۔ |
997. | Weather | n. 1. سردی گرمی کی حالت۔ موسم۔ رت۔ سما 2. موسم کا تغیر تبدل۔ رت بدل v. a. 1. ہوا دینا۔ ہوا میں رکھنا 2. ہوا کے سامنے بادبان رکھنا 3. جھیلنا۔ سہارنا۔ برداشت کرنا Noun موسم ۔ آب و ہوا ۔ رُت ۔ فصل ۔ ہوا کے دباو ، نمی اور موسم کے دیگر عوامل کی رُو سے کِسی خاص وقت میں فِضائی کیفیت ۔ |
998. | Weather bureau | Noun دفتر موسمیات ۔ دفتر تحقیق موسم ۔ کِسی بھی مُلک کا موسمی پیشین گوئی کرنے والا دفتر ۔ |
999. | Weather deck | Noun کُھلا سپاٹ عرشہ ۔ جہاز کا عرشہ جِس پر موسم سے حِفاظت کا کوئی اِنتظام نہ ہو ۔ |
1000. | Weather eye | Noun موسمی تبدیلیوں کی پیشین گوئی اور شناخت کرنے کی صلاحیت ۔ |
w found in 3,258 words & 131 pages. Previous 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.