English to Urdu Translation

p found in 9,769 words & 391 pages.
  Previous    386    387    388    389    390    391  
9751.Pyrrhic victiryNoun
عظیم فتح ۔ درخشاں کامرانی ۔
9752.PyrrhoisticAdjective
قنوطیت پسندانہ ۔
9753.Pyrrhonismn.
شکی پن۔ وہمی پن۔ شک پرستی۔
Noun
قنوطیت ۔ عالم گیر اشتباہ ۔ شک پرستی ۔
9754.Pyrrhonistn.
شکی۔ وہمی۔ ملحد۔
Noun
قنوطیت پسند ۔
9755.PyrrhotiteNoun
لوہے کا ایک دیسی سلفائڈ جو ہلکا سا نکل اور مقناطیسی ہوتا ہے ۔
9756.PyrrhuioxiaNoun
ایک رنگا رنگ بھورا کبیر المنقار جس کے نر کا سینہ اور کلغی بھورے رنگ کی ہوتی ہے ۔
9757.Pyrric , dibrachNoun
عروضی بد ۔ بحر کا حصّہ جس میں چھوٹے دو بجا ہوتے ہیں ۔
9758.PyrroleNoun
ایک روغنی رقیق مرکب جس کی بُو کلوروفارم جیسی ہوتی ہے ۔
9759.Pythagoreanadj.
فیثاغورثی۔
Adjective
فیثا غورسی ۔ فیثا غورس کا مغلد ۔
9760.PythagoreanismNoun
فیثا غورسیت ۔
9761.PythonNoun
بھوت پریت ۔ اڑدہا ۔ بانتھون ۔
9762.Pythonessn.
غیب دان۔ ساحرہ۔ چڑیل۔ ڈائن۔
Noun
غیب گر عورت ۔ کابنہ ۔ ساحرہ۔ جادو گرنی عورت ۔
9763.Pythonicadj.
غیب دانی کا۔ غیب دان۔ الہام گو۔ غیب گو۔
Adjective
پیش گوئیاں کرنے والا ۔ غیب گو ۔ غیب دان ۔
9764.PyuriaNoun
پیپ دَار پَیشَاب ۔ پَیشَاب میں پیپ آنا
9765.Pyxn.
صندوقچہ۔ قنوقچی۔ ڈبیا۔
Noun
ڈھکا ہوا ۔برتن ۔ صندوق مقدس ۔ توشہ رکھنے والا ۔ سکے دان ۔
9766.PyxidiumNoun
ڈھکنے دار ڈوڑا ۔ بیج دان ۔
9767.PyxieNoun
پکسی ۔ جھاڑی دار ۔ سدا بہار پودا جس میں چھوٹے چھوٹے ستاروں جیسے پھول کھلتے ہیں ۔
9768.PyxisNoun
ڈبیہ ۔ دُرج ۔ صندوقچی ۔ چھوٹا صندوقچہ ۔ صندوق جیسا برتن ۔
9769.Pyxis, pixn.
صندوقچہ۔ قنوقچی۔ ڈبیا۔
Noun
ڈھکا ہوا ۔برتن ۔ صندوق مقدس ۔ توشہ رکھنے والا ۔ سکے دان ۔
p found in 9,769 words & 391 pages.
  Previous    386    387    388    389    390    391  

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.