English to Urdu Translation

c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    387    388    389    390    391    392    393    394    395    396    Next
9776.CremateVerb
آگ سے جلا کر ختم کرنا ۔ خاک کرنا ۔ جلانا ۔
Verb
جلانا ۔ آگ ميں جلانا ۔ خاک کرنا
9777.Cremationn.
داہ کرم۔ مردہ جلانا۔ مردے کو داغ دینا۔ کریا کرم
Noun
احتراق نعش ۔ لاش کو جلا کر ختم کرنے کا عمل ۔ میت سوزی ۔ مردہ سوزی ۔
Noun
لاش جلانا ۔ نعش سوزی ۔ چتا جلانے کا عمل
9778.CremationistNoun
میت کو دفنانے کے بجاۓ جلانے کا حامی ۔ حامی لاش سوزی ۔
9779.Cremationsn.
داہ کرم۔ مردہ جلانا۔ مردے کو داغ دینا۔ کریا کرم
Noun
احتراق نعش ۔ لاش کو جلا کر ختم کرنے کا عمل ۔ میت سوزی ۔ مردہ سوزی ۔
Noun
لاش جلانا ۔ نعش سوزی ۔ چتا جلانے کا عمل
9780.CrematorNoun
میت سوز ۔ لاشوں اور دوسری چیزوں کو جلانے کی بھٹی ۔
9781.CrematoriumNoun
شمشان ۔ مردہ جسموں کو جلانے والی بھٹی ۔ لاش بھٹی ۔
9782.CrematoryAdjective
میت سوزی کا ۔ میت سوزی کے متعلّق ۔
9783.CremeNoun
کریم ۔ ملائی ۔ ملائی کی طرح کا رقیق ۔ ایک قسم کی روغنی شراب ۔
9784.Creme de cacaoNoun
چاکلیٹ اور ونیلا کی خوشبو والی میٹھی شراب ۔
9785.Creme de la cremeNoun
بہترین ۔ عمدہ ترین جز یا حصہ ۔ جوہر ۔ لفظی معنی ۔ عطر عطیر ۔
9786.Creme de mentheNoun
پودینے کی مہک والی سبز یا سفید شراب ۔
9787.Cremonan.
ایک عمدہ سارنگی جو شہر اٹلی میں بنتی ہے
Noun
کرمونا ۔ وائیولن یا بیلے کا نام ۔ کیونکہ یہ ساز سترھویں اور اٹھارویں صدی میں شمالی اٹلی کے شہر کرمونا میں بنایا جاتا تھا ۔
9788.CrenateNoun
گنگرہ ۔ دندانے دار ۔ جِن کے کِنارے کٹاوٴ دار ہوں ۔
9789.Crenate, creuelledadj.
دندانے دار۔ دنتیلا۔ گول کٹا
9790.Crenatedadj.
دندانے دار۔ دنتیلا۔ گول کٹا
9791.CrenelNoun
کنگرہ فصیل ۔ قلعہ کی فصیل کے کنگروں میں خالی جگہ ۔ گول کٹاوٴ ۔ روزن فصیل ۔
9792.CrenelatedAdjective
کنگرہ دار ۔ روزن دار ۔ دندانے دار ۔ مورچہ دار ۔
9793.Crenellatedadj.
کنگورے دار
Noun
جِس کی شکل کِسی فصیل کے بالائی حِصّے سے مُشاہِدہ ہو اور اِس کے کنگروں میں روزن یا خالی جگہ چھوڑ دی گئی ہو ۔
9794.CrenulateAdjective
پتے ، گھونگے یا سیپ کی طرح چھوٹے چھوٹے دندانوں میں ۔ کٹا ہوا ۔ کنگرہ دار ۔ کنگورے دار ۔
9795.CreodontNoun
جنس کریوڈونٹا سے متعلّق ۔ ابتدائی گوشت خور میمل جانور ۔ موجودہ گوشت خور جانوروں کا جدّ امجد ۔
9796.CreoleNoun
کری اول ۔ اصلاً ۔ مغربی مجمع الجزائر ہند اور ہسپانوی امریکا میں وہ شخص جو ان علاقوں میں پیدا ہوا ہو ۔
9797.CreolizedAdjective
ایسی زبان کے متعلّق جو دو زبانوں کا آمیزہ ہو ۔
9798.CreosolNoun
ایک بے رنگ اور روغنی رقیق جس کی بو خوشگوار اور مزا چربرا ہوتا ہے ۔ یہ کار بالک تیزاب سے مشابہ ہوتا ہے ۔ یہ رقیق گواکم کے درخت کے گندہ بروزہ اور رال سے حاصل کیا جاتا ہے ۔
9799.CreosoteNoun
قطران ۔ ایک روغنی رقیق جس کا مزا چربرا اور بو تیز ہوتی ہے ۔ گندہ بروزہ سے کشید کرکے نکالا جاتا ہے ۔
Noun
قَطران ۔ ضِد تَعفُّن
n.
پتلا روغن تار
9800.Creosote bushNoun
شمالی میکسیکو اور نواحی علاقوں کی ایک سدا بہار جھاڑی ۔ قطران جھاڑی ۔
c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    387    388    389    390    391    392    393    394    395    396    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.