English to Urdu Translation
| c found in 11,169 words & 447 pages. Previous 393 394 395 396 397 398 399 400 401 402 Next | ||
| 9926. | Crimple | v. a. سکیڑنا۔ اینٹھنا |
| 9927. | Crimps | adj. بُھربُھرا۔ کرارہ۔ مُرمُری۔ مڑکنا۔ کڑکنا۔ پُھسپُھسا ۔ پُھسکا۔ خستہ Verb گھنگریالا بنانا ۔ لہریا بنانا ۔ کٹاوٴ بنانا ۔ جھالر ڈالنا ۔ |
| 9928. | Crimpy | Adjective شکن دار ۔ گھونگریالا ۔ لہریا ۔ لہر دار ۔ خستہ ۔ |
| 9929. | Crimson | n. قرمز۔ ہرمجی۔ ہرمجل adj. سُوہا۔ لال۔ سرخ۔ قرمزی۔ ارغوانی۔ لالہ گوں Noun قرمزی ۔ ارغوانی ۔ گہرا سُرخ رنگ ۔ |
| 9930. | Crimsoned | n. قرمز۔ ہرمجی۔ ہرمجل adj. سُوہا۔ لال۔ سرخ۔ قرمزی۔ ارغوانی۔ لالہ گوں Noun قرمزی ۔ ارغوانی ۔ گہرا سُرخ رنگ ۔ |
| 9931. | Crimsoning | n. قرمز۔ ہرمجی۔ ہرمجل adj. سُوہا۔ لال۔ سرخ۔ قرمزی۔ ارغوانی۔ لالہ گوں Noun قرمزی ۔ ارغوانی ۔ گہرا سُرخ رنگ ۔ |
| 9932. | Crimsons | n. قرمز۔ ہرمجی۔ ہرمجل adj. سُوہا۔ لال۔ سرخ۔ قرمزی۔ ارغوانی۔ لالہ گوں Noun قرمزی ۔ ارغوانی ۔ گہرا سُرخ رنگ ۔ |
| 9933. | Cringe | v. a. کھینچنا۔ تاننا v.n. سُکچنا۔ عاجزی سے نونا یا جھکنا۔ لجاجت کرنا۔ سماجت کرنا۔ خایہ برداری کرنا۔ تملق کرنا۔ خصیے سہلانا n. ڈنڈوت۔ قدم بوسی۔ فراشی سلام Verb جُھکنا ۔ دبنا ۔ سُکڑنا ۔ لجاجت کرنا ۔ سماجت کرنا ۔ |
| 9934. | Cringed | v. a. کھینچنا۔ تاننا v.n. سُکچنا۔ عاجزی سے نونا یا جھکنا۔ لجاجت کرنا۔ سماجت کرنا۔ خایہ برداری کرنا۔ تملق کرنا۔ خصیے سہلانا n. ڈنڈوت۔ قدم بوسی۔ فراشی سلام Verb جُھکنا ۔ دبنا ۔ سُکڑنا ۔ لجاجت کرنا ۔ سماجت کرنا ۔ n. چاپلوس۔ خوشامدی۔ خوشامدی ٹٹو۔ چپڑ قناتیا۔ فراشی سلام کرنے والا |
| 9935. | Cringeling | n. چاپلوس۔ خوشامدی۔ خوشامدی ٹٹو۔ چپڑ قناتیا۔ فراشی سلام کرنے والا |
| 9936. | Cringer | Noun چاپلوس ۔ خوشامدی ۔ للو پتو کرنے والا ۔ بے غیرت ۔ |
| 9937. | Cringes | v. a. کھینچنا۔ تاننا v.n. سُکچنا۔ عاجزی سے نونا یا جھکنا۔ لجاجت کرنا۔ سماجت کرنا۔ خایہ برداری کرنا۔ تملق کرنا۔ خصیے سہلانا n. ڈنڈوت۔ قدم بوسی۔ فراشی سلام Verb جُھکنا ۔ دبنا ۔ سُکڑنا ۔ لجاجت کرنا ۔ سماجت کرنا ۔ n. چاپلوس۔ خوشامدی۔ خوشامدی ٹٹو۔ چپڑ قناتیا۔ فراشی سلام کرنے والا |
| 9938. | Cringing | v. a. کھینچنا۔ تاننا v.n. سُکچنا۔ عاجزی سے نونا یا جھکنا۔ لجاجت کرنا۔ سماجت کرنا۔ خایہ برداری کرنا۔ تملق کرنا۔ خصیے سہلانا n. ڈنڈوت۔ قدم بوسی۔ فراشی سلام Verb جُھکنا ۔ دبنا ۔ سُکڑنا ۔ لجاجت کرنا ۔ سماجت کرنا ۔ n. چاپلوس۔ خوشامدی۔ خوشامدی ٹٹو۔ چپڑ قناتیا۔ فراشی سلام کرنے والا |
| 9939. | Cringles | Noun دھات کے حَلقے جو بادباں کے کِنارے ایک رسّے میں لگے ہوتے ہیں تا کہ اِن میں دُوسری رسّی ڈال کر گِرہ دے سکیں ۔ |
| 9940. | Crinkle | v. a. لپیٹنا۔ ایٹھنا۔ جُھرّی، شکن، چُرس یا جُستہ ڈالنا n. لپیٹ۔ بل۔ پیچ۔ شکن۔ چین۔ جھری۔ چرس ۔ جستہ Verb بل دینا ۔ موڑنا ۔ شکنیں ڈالنا ۔ سرسرانا ۔ |
| 9941. | Crinkled | v. a. لپیٹنا۔ ایٹھنا۔ جُھرّی، شکن، چُرس یا جُستہ ڈالنا n. لپیٹ۔ بل۔ پیچ۔ شکن۔ چین۔ جھری۔ چرس ۔ جستہ Verb بل دینا ۔ موڑنا ۔ شکنیں ڈالنا ۔ سرسرانا ۔ |
| 9942. | Crinkles | v. a. لپیٹنا۔ ایٹھنا۔ جُھرّی، شکن، چُرس یا جُستہ ڈالنا n. لپیٹ۔ بل۔ پیچ۔ شکن۔ چین۔ جھری۔ چرس ۔ جستہ Verb بل دینا ۔ موڑنا ۔ شکنیں ڈالنا ۔ سرسرانا ۔ |
| 9943. | Crinkling | v. a. لپیٹنا۔ ایٹھنا۔ جُھرّی، شکن، چُرس یا جُستہ ڈالنا n. لپیٹ۔ بل۔ پیچ۔ شکن۔ چین۔ جھری۔ چرس ۔ جستہ Verb بل دینا ۔ موڑنا ۔ شکنیں ڈالنا ۔ سرسرانا ۔ |
| 9944. | Crinkly | Adjective مُڑا تُڑا ۔ شکن دار ۔ جُھرّی دار ۔ |
| 9945. | Crinoline | Noun ایک قسم کا بکرم ۔ کلف دیا ہوا سُوتی کپڑا جو لباس کے بعض حصوں میں سختی پیدا کرنے کے لیے درمیان میں رکھا جاتا ہے ۔ |
| 9946. | Criocid | Noun حلقوی ۔ حلقہ نُما ۔ غضروف حلقوی ۔ |
| 9947. | Criollo | Noun ہسپانوی امریکا میں پیدا ہونے والے یورپی ۔ پالتو جانور کی کوئی نسل جس کی نشونُما لاطینی امریکا میں ہوئی ہو ۔ |
| 9948. | Criosphinx | Noun مینڈھے کے سر کا ابوالہول ۔ |
| 9949. | Cripple | n. لولا۔ ایک ٹنگا۔ لُنجا۔ اپاہج ۔ پنگل v. a. 1. لولا کرنا۔ لُنجا کرنا۔ لنگڑا کرنا۔ بیکار کرنا۔ پاؤں کاٹنا۔ ٹانگ توڑنا۔ اپاہج کرنا۔ بے دست و پا کرنا۔ ہاتھ قلم کرنا 2. نربل کرنا۔ کمزور کرنا۔ بے بس کرنا Noun, Adjective اپاہج ۔ کمتر ۔ لنگڑا لولا ۔ معذور ۔ لُنجا ۔ |
| 9950. | Crippled | n. لولا۔ ایک ٹنگا۔ لُنجا۔ اپاہج ۔ پنگل v. a. 1. لولا کرنا۔ لُنجا کرنا۔ لنگڑا کرنا۔ بیکار کرنا۔ پاؤں کاٹنا۔ ٹانگ توڑنا۔ اپاہج کرنا۔ بے دست و پا کرنا۔ ہاتھ قلم کرنا 2. نربل کرنا۔ کمزور کرنا۔ بے بس کرنا Noun, Adjective اپاہج ۔ کمتر ۔ لنگڑا لولا ۔ معذور ۔ لُنجا ۔ |
| c found in 11,169 words & 447 pages. Previous 393 394 395 396 397 398 399 400 401 402 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.