English to Urdu Translation
c found in 11,169 words & 447 pages. Previous 395 396 397 398 399 400 401 402 403 404 Next | ||
9976. | Critical mass | Noun کمیت فاصل ۔ یُورے نیم یا پلوٹونیم کی اِتنی کمیت کہ وہ خُود پرور مُسلسل تعامُل پیدا کرنے کے لیے کافی ہو ۔ |
9977. | Critical point | Noun طیرانیات ۔ نُقطہ فاصل ۔ طیارے کی اُڑان کے دوران وہ نقطہ جہاں سے منزل کی طرف پرواز اور واپسی میں ایک جتنا وقت لگے ۔ |
9978. | Critical pressure | Noun فاصل دباوٴ ۔ وہ دباوٴ جِس پر کوئی گیس مائع بن جاتی ہے ۔ |
9979. | Critical temperature | Noun طبیعیات ۔ فاصل تپش ۔ گیس کا وہ درجہ حرارت جس کے اوپر کوئی بھی دباوٴ اثر انداز نہیں ہوتا ۔ |
9980. | Critically | Adverb تنقیدی طریقے سے ۔ اچھی طرح دیکھ بھال کر ۔ جانچ پرکھ سے ۔ ٹھیک وقت پر ۔ نازک حالت میں ۔ Adverb ناقدانہ ۔ تنقيدی نظر سے ۔ جانچ پرکھ کر |
9981. | Criticalness | Noun نقد و نظر ۔ نزاکت ۔ نازک پن ۔ |
9982. | Criticise | v. a. حسن و قبح بتانا۔ رائے دینا یا لکھنا۔ تقریظ لکھنا v.n. |
9983. | Criticism | n. 1. دقیقہ شناسی۔ دقیقہ سنجی۔ حسن و قبح کی دریافت۔ تبصرہ۔ نقد۔ تنقیدی مضمون۔ نکتہ چینی۔ انتقاد 2. نکتہ چینی۔ حرف گیری۔ خردہ گیری Noun تنقید ۔ نقد ۔ تبصرہ ۔ ادب کو پرکھنے کا فن ۔ انتقاد ۔ حرف گیری ۔ نُکتہ چینی ۔ Noun تنقيد نگاری ۔ تبصرہ نگاری ۔ حرف گيری ۔ اعتراضات |
9984. | Criticisms | n. 1. دقیقہ شناسی۔ دقیقہ سنجی۔ حسن و قبح کی دریافت۔ تبصرہ۔ نقد۔ تنقیدی مضمون۔ نکتہ چینی۔ انتقاد 2. نکتہ چینی۔ حرف گیری۔ خردہ گیری Noun تنقید ۔ نقد ۔ تبصرہ ۔ ادب کو پرکھنے کا فن ۔ انتقاد ۔ حرف گیری ۔ نُکتہ چینی ۔ Noun تنقيد نگاری ۔ تبصرہ نگاری ۔ حرف گيری ۔ اعتراضات |
9985. | Criticizable | Adjective قابل تنقید ۔ تنقید کا ۔ لائق تنقید ۔ تنقید کے قابل ۔ |
9986. | Criticize | Verb محاسن و معائب کا اندازہ لگاتے ہوۓ تنقیدی طریقے سے پرکھا جانا ۔ عیب چیں ہونا ۔ نکتہ چیں ہونا ۔ تنقیدی طریقے سے جانچنا ۔ Verb تبصرہ کرنا ۔ تنقيد کرنا ۔ تنقيدی طريقے سے پرکھنا |
9987. | Critics | n. 1. دقیقہ سنج یا شناس۔ صاحب تمیز۔ شناسا۔ ممیز 2. باریک۔ دقیق۔ نازک 3. نکتہ چیں۔ خردہ بیں۔ خردہ گیر۔ حرف گیر 4. متعلق بہ دقیقہ شناسی 5. جوکھوں کا۔ خطرناک Noun نقاد ۔ تنقید نگار ۔ ناقد ۔ راۓ زن ۔ تبصرہ نگار ۔ نُکتہ چیں ۔ نُکتہ دان ۔ حرف گیر ۔ Noun نقاد ۔ تنقيد نگار ۔ تبصرہ نگار ۔ نکتہ چيں ۔ حرف گير ۔ |
9988. | Critique | n. تفریظ۔ کسی تصنیف کے حسن و قبح کے باب میں مضمون Noun فن انتقاد ۔ تنقید ۔ فن تنقید ۔ فن نقد ۔ تبصرہ ۔ |
9989. | Critiqued | n. تفریظ۔ کسی تصنیف کے حسن و قبح کے باب میں مضمون Noun فن انتقاد ۔ تنقید ۔ فن تنقید ۔ فن نقد ۔ تبصرہ ۔ |
9990. | Critiques | n. تفریظ۔ کسی تصنیف کے حسن و قبح کے باب میں مضمون Noun فن انتقاد ۔ تنقید ۔ فن تنقید ۔ فن نقد ۔ تبصرہ ۔ |
9991. | Critiquing | n. تفریظ۔ کسی تصنیف کے حسن و قبح کے باب میں مضمون Noun فن انتقاد ۔ تنقید ۔ فن تنقید ۔ فن نقد ۔ تبصرہ ۔ |
9992. | Critter | Noun امریکی بولی ۔ مخلوق ۔ پالتو جانور ۔ |
9993. | Cro-magnon | Adjective فرانس کی ایک غار کرومینن کے نام پر ۔ کرومیننی ۔ ماقبل تاریخ کے لوگوں کے متعلّق ۔ جنوب مغربی یورپ کے لوگوں کے متعلّق ۔ |
9994. | Croak | n. کڑکڑاہٹ۔ ٹرٹر۔ ٹڑٹڑاہٹ۔ بڑبڑ۔ بڑبڑاہٹ v.n. 1. گھوں گھوں کرنا۔ گھرگھوں کرنا۔ ٹڑ ٹوں کرنا۔ ٹڑٹڑ کرنا۔ کرکر کرنا۔ 2. ٹرٹر کرنا۔ ٹرانا۔ بڑبڑ کرنا۔ بڑبڑانا۔ مڑمڑانا Verb دھیمی اور کھوکھلی آواز میں باتیں کَرنا ۔ بُری فال نکالنا ۔ بُڑبُڑ کَرنا ۔ مار ڈالنا ۔ ٹرٹر کَرنا ۔ کائیں کائیں کَرنا ۔ کُھس پُھس کَرنا ۔ |
9995. | Croak as the belly | قراقر کرنا۔ پیٹ گڑبڑ کرنا۔ پیٹ بولنا |
9996. | Croaked | n. کڑکڑاہٹ۔ ٹرٹر۔ ٹڑٹڑاہٹ۔ بڑبڑ۔ بڑبڑاہٹ v.n. 1. گھوں گھوں کرنا۔ گھرگھوں کرنا۔ ٹڑ ٹوں کرنا۔ ٹڑٹڑ کرنا۔ کرکر کرنا۔ 2. ٹرٹر کرنا۔ ٹرانا۔ بڑبڑ کرنا۔ بڑبڑانا۔ مڑمڑانا Verb دھیمی اور کھوکھلی آواز میں باتیں کَرنا ۔ بُری فال نکالنا ۔ بُڑبُڑ کَرنا ۔ مار ڈالنا ۔ ٹرٹر کَرنا ۔ کائیں کائیں کَرنا ۔ کُھس پُھس کَرنا ۔ قراقر کرنا۔ پیٹ گڑبڑ کرنا۔ پیٹ بولنا |
9997. | Croaker | n. بلا کی پیشن گوئی کرنے والا۔ ٹڑٹڑیا۔ بڑبڑیا۔ کل جبھا Noun ٹرٹر کی آواز نکالنے والا شخص یا چیز ۔ کائیں کائیں کی آواز نکالنے والا ۔ ایک مچھلی جو بیٹھی ہوئی آواز نکالتی ہے ۔ بُڑبُڑ کَرنے والا ۔ بدفال گو ۔ |
9998. | Croaking | n. کڑکڑاہٹ۔ ٹرٹر۔ ٹڑٹڑاہٹ۔ بڑبڑ۔ بڑبڑاہٹ v.n. 1. گھوں گھوں کرنا۔ گھرگھوں کرنا۔ ٹڑ ٹوں کرنا۔ ٹڑٹڑ کرنا۔ کرکر کرنا۔ 2. ٹرٹر کرنا۔ ٹرانا۔ بڑبڑ کرنا۔ بڑبڑانا۔ مڑمڑانا Verb دھیمی اور کھوکھلی آواز میں باتیں کَرنا ۔ بُری فال نکالنا ۔ بُڑبُڑ کَرنا ۔ مار ڈالنا ۔ ٹرٹر کَرنا ۔ کائیں کائیں کَرنا ۔ کُھس پُھس کَرنا ۔ قراقر کرنا۔ پیٹ گڑبڑ کرنا۔ پیٹ بولنا |
9999. | Croaks | n. کڑکڑاہٹ۔ ٹرٹر۔ ٹڑٹڑاہٹ۔ بڑبڑ۔ بڑبڑاہٹ v.n. 1. گھوں گھوں کرنا۔ گھرگھوں کرنا۔ ٹڑ ٹوں کرنا۔ ٹڑٹڑ کرنا۔ کرکر کرنا۔ 2. ٹرٹر کرنا۔ ٹرانا۔ بڑبڑ کرنا۔ بڑبڑانا۔ مڑمڑانا Verb دھیمی اور کھوکھلی آواز میں باتیں کَرنا ۔ بُری فال نکالنا ۔ بُڑبُڑ کَرنا ۔ مار ڈالنا ۔ ٹرٹر کَرنا ۔ کائیں کائیں کَرنا ۔ کُھس پُھس کَرنا ۔ قراقر کرنا۔ پیٹ گڑبڑ کرنا۔ پیٹ بولنا |
10000. | Croaky | Adjective ٹرانے والا ۔ بُڑبُڑ کَرنے والا ۔ گُھوں گُھوں کَرنے والا ۔ |
c found in 11,169 words & 447 pages. Previous 395 396 397 398 399 400 401 402 403 404 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.