English to Urdu Translation

%28alav%29 found in 14 words.
1.Al-afuwNoun, Adjective
بہت زيادہ معاف کرنے والا ۔ در گزر کرنے والا ۔ معافی دينے والا ۔ بڑی عظمت والا ۔ بڑی بزرگی والا ۔
2.Al-wahhabNoun
اَلوَھّاب ۔ سَب کُچھ عَطا کرنے والا ۔ عنايَت کرنے والا ۔ دينے والا ۔ دُعاوں کو پُورا کرنے والا ۔ حاجَت رَوا ۔ حاجَت پُوری کرنے والا ۔
3.(alav)n.
شاگرد۔ چیلا۔ مرید
4.AlbNoun
مَنصَبی پہناوا ۔ چوغا ۔ عبا ۔
5.Alban.
پادری کا سفید چوغا
6.Ale-wifeNoun
شَراب خانے کی مُنتَظِمَہ ۔ کَلّالِن ۔
7.AleppoNoun, Name, Geology, Historical
حلب شمال مغربی شام کا ایک پرانا اور مشہور شہر ہے ،بغداد جانے والے تجارتی قافلے یہیں سے ہو کر جاتے تھے۔ ایک ہزار سال قبل مسیح میں بھی اس کو خاص اہمیت حاصل تھی۔ بازنطینی عہد حکومت نے اس کو بڑی ترقی دی۔ ساتویں صدی میں اس پر عربوں نے قبضہ کیا، 1260ء میں اس میں ہلاکو خان اور 1401ء میں امیر تیمور نے قبضہ کیا۔ 1517ء میں پھر عثمانی ترکوں کے قبضہ میں آیا۔ کسی زمانے میں یہاں کا آئینہ بہت مشہور تھا۔
8.Alewifen.
بھنگیرن ۔ ساقن
9.AlfaNoun
الفا ۔ ابلاغِيات ميں( اے) کا نُمائيندَہ لَفظ ۔
10.Alibin.
عذر عدم موجودگی موقع واردات
عذر غیر موجودگی ۔ عدم موجودگی ۔
Noun
(قانون) عُذَر عدَم موجُودگی ۔ عُذَر داری کَرنا ۔
11.Aliveadj.
1. جیتا ۔ جیتا جاگتا ۔ زندہ
2. چلتا ۔ چیتن ۔ چالاک ۔ جاری ۔ متحرک ۔ قائم ۔ ذی حس
3. جاگتا ۔ زندہ ۔ خوش بشاش ۔ خوش مزاج
Adjective
جیتا جاگتا ۔ زندہ ۔ بقید حیات ۔
Adjective
زِندَہ ۔ جيتا جاگتا ۔ بَقيدِ حَيات ۔ عمَل پيرا ۔ آگاہ ۔
12.Aloofadv.
1. پرے ۔ دور ۔ فاصلے پر
2. الگ ۔ نیارا ۔ جدا ۔ علیحدہ
Adverb
جُدا ۔ پَرے ۔ فاصلے پَر ۔ نا وابستَہ ۔ کَم آميز ۔ ہَٹا ہَٹا سا ۔ دُور دُور ۔ الَگ الَگ ۔
13.AlpNoun
اُونچا پَہاڑ ۔ بُلَند تَرين چوٹی ۔
14.Alphan.
پہلا حرف یونانی ۔ الف
Noun
الفا۔ پہلا حَرف ۔ پہَل ۔ اِبتِدا يا آغاز ۔
%28alav%29 found in 14 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.