English to Urdu Translation
aadil found in 2 words. | ||
1. | Aadil | Noun حَضُور ﷺ کا ایک مُبارَک نام ۔ اِنصاف کَرنے والے ۔ ہَدایَت والے ۔ عدَل کَرنے والے |
2. | Aadil shah hakumat | Noun, Name, Historical عادل شاہی حکومت کی بنیاد 895ءہجری میں بیجا پور دکن میں پڑی۔ یہاں کا پہلا حکمران یوسف عادل شاہ تھا۔ بہمنی ریاست کے زوال کے بعد یوسف شاہ نے اپنی آزاد حکومت قائم کی۔ یہ حکومت دو سو سال تک قائم رہی اور نو بادشاہ یکے بعد دیگرے حکومت کرتے رہے۔ |
aadil found in 2 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.