English to Urdu Translation

call found in 71 words & 3 pages.
  1    2    3    Next
1.Calln.
1. آگیا ۔ حکم ۔ ارشاد
2. بلاوا ۔ نوتا ۔ پکار ۔ آواز ۔ بانک
3. حکم الہیٰ ۔ دَیو آگیا
4. طلبی
5. زفیل ۔ سیٹی
6. ملاقات ۔ بھینٹ
v. a.
1. نام رکھنا ۔ بولنا ۔ کہنا
2. بلانا ۔ بلا بھیجنا ۔ طلب کرنا ۔یاد کرنا
3. پکار کے کہنا ۔ پکارنا ۔ منادی کرنا ۔ ڈھنڈورا پیٹنا یا پھیرنا ۔ مشتہر کرنا
4. مقرر کرنا ۔ متعین کرنا ۔ تعینات کرنا ۔ معیّن کرنا ۔ ستھاپن کرنا
5. فریاد کرنا ۔ دہائی دینا
2. من یا چت میں لانا
2. دعا یا ارداس مانگنا ۔ پرارتھنا کرنا
Verb
بُلانا ۔ با آواز بُلَند پَڑھنا ۔ نيند سے جَگانا ۔
Verb
طلب کرنا ۔ بلانا ۔ پکارنا ۔
2.Call boyNoun
بُلارا ۔ گھَنٹی بَجانے والا لَڑکا ۔
3.Call a spade a spadeصاف گوئی سے کام لینا ۔ کھری بات کرنا ۔
4.Call backNoun
باز طَلبی ۔
5.Call boardNoun
تَختَہِ اِطلاع ۔
6.Call downVerb
مَلامَت کَرنا ۔ سَخَت سَرزَنش ۔
7.Call forVerb
جاکَر لانا ۔ طَلَب کَرنا ۔ مانگنا ۔
8.Call girlNoun
طَوائف جِس سےٹيلیفون پر رابطہ ليا جاسکے ۔
9.Call houseNoun
طَوائفوں کا کَمرہِ مُلاقات ۔
10.Call inNoun, Verb
استرداد ۔ مثلاً سکہ کا جو خراب ہو گیا ہو ۔
11.Call it quitsیہ اِقرار کرنا کہ مُعاملہ ختم ھو گیا
تَعطّل کا شِکار کَرنا ۔
12.Call loan, demand loanNoun
طَلبی قَرضَہ ۔ سَٹّہ بازار ۔
13.Call marketNoun
بازار قَرضَہ جات ۔
14.Call moneyNoun
وہ روپِيَہ جو طَلَب پَر قَرَض دِيا جائے ۔
15.Call numberNoun
ايک دَرجَہ بَند نَمبَر ۔
16.Call offVerb
بُلانا يا لے جانا ۔ مَنسُوخ کَرنا ۔
17.Call one, s shotsاپنے طریق کار کی پہلے ہی سی وضاحَت کر دینا ۔
18.Call rateNoun
شَرَحِ سُود ۔
19.Call signNoun
تعارُفی نِشان ۔
20.Call the shotsآنے والے واقعات کو من مانا موڑ دینے کے قابِل ہونا ۔
21.Call the tuneVerb
حَتمی فیصلے کَرنا ۔ قابُو پانا ۔
22.Call to barNoun
اجازت وکالت اجازت پیشہ وکالت ۔
23.Call to quartersNoun
بيرَک طَلبی ۔ بيرَکوں ميں واپسی کا بِگَل ۔
24.Call to the colorsفوجی خدمات کے لیے طلب کرنا۔
25.Call upNoun
فوجی بُلاوَہ ۔ حاضری کا سَرکاری نوٹَس ۔
call found in 71 words & 3 pages.
  1    2    3    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.