English to Urdu Translation
capit found in 56 words & 3 pages. 1 2 3 Next | ||
1. | Capit | Noun سر ۔ کِسی ستُون کا سب سے بالائی حِصَّہ ۔ |
2. | Capita | Noun کس ۔ |
3. | Capita, per | Noun فی کس ۔ نفری ۔ |
4. | Capital | n. 1. ستون کی چوٹی 2. دارالسلطنت ۔ راجدھانی ۔ دارالخلافہ 3. جمع ۔ مایہ ۔ پونجی ۔ سرمایہ ۔ مول ۔ اصل ۔ راس المال adj. 1. کبیر ۔ سخت ۔ سنگین 2. بڑا ۔ مہا ۔ عظیم ۔ اعلیٰ 3. بڑا ۔ کلاں ۔ موٹا 4. بڑھ کا ۔ سریشٹ ۔ عمدہ ۔ اُتم ۔ افضل کيپٹل ۔ سرمايہ ۔ Noun دارالحکومت ۔ بڑے حروف ۔ سرمایہ ۔ اصل ۔ Adjective بَڑا ۔ کَلاں ۔ سَر يا چوٹی سے مُتَعلِق ۔ |
5. | Capital expenditure | Noun مُصارِفِ اصَل ۔ |
6. | Capital investment | Noun سَرمايَہ کاری ۔ صَرفِ اصَل زَر ۔ |
7. | Capital levy | Noun مَحصُولِ سَرمايَہ ۔ سَرمايَہ کاری اثاثوں پَر مَحصُول ۔ |
8. | Capital account | Noun حساب سرمایہ ۔ سرمایہ کھاتہ ۔ Noun سَرمايَہ کھاتَہ ۔ حِساباتِ سَرمايَہ ۔ |
9. | Capital asset | Noun اصل مالک ۔ اصل اثاثہ جات ۔ |
10. | Capital assets. | Noun, Plural اصَل اثاثَہ ۔ سازوسامان اور موجُودَہ نَقدی ۔ |
11. | Capital assued | Noun جاری کردہ سرمایہ ۔ ایسا سرمایہ جو قوم پر خرچ کیا جائے ۔ |
12. | Capital cost | Noun اصل لاگت ۔ |
13. | Capital duty | Noun اصل محصول ۔ بنیادی محصول ۔ |
14. | Capital fixed | Noun قائم سرمایہ ۔ |
15. | Capital gain | Noun مُنافَع سَرمايَہ ۔ مالی اثاثوں کی فَروخَت سے ہونے والا فائدَہ ۔ |
16. | Capital gains | Noun سرمایہ جاتی فائدے ۔ |
17. | Capital intensive | Adjective جاذِبِ سَرمايَہ ۔ مال کی پيدائش سے مُتَعلِق ۔ |
18. | Capital levy | Noun محصول سرمایہ ۔ حاصل ہونے والی رقم یا سرمایہ جو حکومت کی طرف سے ملتا ہے ۔ |
19. | Capital paid | Noun ادا شدہ سرمایہ ۔ ایسی رقم جو مل چکی ہو جو دی جا چکی ہو ۔ |
20. | Capital punishment | Noun سزائے سنگین ۔ سنگین سزا ۔ لوٹ مار ۔ ڈاکہ زنی ۔ زنا بالجبر ۔ Noun سَزائے موت ۔ اِنتَہائی سَزا ۔ |
21. | Capital reserve | Noun سرمایہ محفوظ ۔ ایسا سرمایہ جس کو حکومت محفوظ کرتی ہے ۔ |
22. | Capital sentence | Noun حکم سزائے موت ۔ سزائے موت کا حکم دینا ۔ حکومت کی طرف سے کسی مجرم کو پھانسی کا حکم دینا ۔ |
23. | Capital shop | Noun بَڑا جَنگی جَہاز ۔ |
24. | Capital stock | Noun سرمایہ ۔ پونجی ۔ بچی کچی رقم ۔ Noun (بازارِ حِصَص) پُونجی ۔ اصَل سَرمايَہ ۔ |
25. | Capital subscribed | Noun سرمایہ وصول ۔ وہ سرمایہ جو حکومت کی طرف سے ملا ہو یا وصول کیا جائے ۔ |
capit found in 56 words & 3 pages. 1 2 3 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.