English to Urdu Translation
death found in 38 words & 2 pages. 1 2 Next | ||
1. | Death | n. 1. موت۔ کال۔ اجل۔ فضا۔ مرگ۔ مرت۔ فنا۔ انتقال۔ وفات 2. بجھ جانا۔ ناس۔ نیستی۔ نابودی۔ ناپیدی۔ بربادی۔ زوال 3. موت کا ڈھنگ یا طور 4. موت کا کارن، سبب، وسیلہ یا موجب 5. پنجر۔ ٹھٹڑی۔ مردہ۔ استخوان و پوست ڈتھ ۔ موت ۔ Noun موت۔ مرگ۔ اجل۔ Noun موت ۔ مرگ ۔ وفات ۔ فوتيدگی ۔ خاتمہ ۔ |
2. | Death bed | بستر مرگ |
3. | Death benefit | Noun انتفاع مرگ۔ متوفی کے وارث کو بیمے کے سلسلے میں ادا کی جانے والی رقم۔ |
4. | Death blow | Noun ضرب کاری۔ مُہلک ضرب۔ ایسی ضرب جس میں موت واقع ہو جاۓ۔ |
5. | Death camass | Noun متعدد زہریلے پودوں میں سے کوئی پودا۔ |
6. | Death certificate | صداقت نامہ فوتيدگی ۔ |
7. | Death cup | Noun کالی کھمبی۔ زہریلی کھمبی۔ |
8. | Death duty | ترکہ ٹيکس ۔ محصول ورثہ ۔ Noun محصول مرگ۔ وراثت کا ٹیکس۔ |
9. | Death house | Noun کال کوٹھڑی۔ وہ عمارت کا حصہ جہاں سزاۓ موت پانے والے قیدی پھانسی سے قبل رکھے جاتے ہیں۔ |
10. | Death illness | مرض الموت ۔ |
11. | Death mask | نقش مرگ۔ مردے کے چہرے کا پلاسٹر۔ |
12. | Death penalty | سزائے موت ۔ پھانسی کی سزا ۔ |
13. | Death rate | Noun شرح اموات۔ کسی خاص مقام اور وقت کے لحاظ سے اموات کی تعداد۔ |
14. | Death rattle | Noun خرخرہ موت۔ گھنگرو۔ گھرا۔ |
15. | Death sentence | سزائے موت ۔ پھانسی کی سزا |
16. | Death warrant | حکم نامہ سزائے موت ۔ پھانسی کا پروانہ Noun پروانہ مرگ۔ حُکم موت۔ سزاۓ موت پر عمل درآمد کا سرکاری پروانہ۔ |
17. | Death'shead | n. کھوپری یا مردے کی مورت۔ ناریل۔ کھپّر |
18. | Death, in contemplation of | بخيال مَرگ ۔ خيال جس ميں انتقال ہو جائے |
19. | Death, s-head | Noun انسانی کھوپڑی خصوصاً موت کی علامت کے طور پر۔ |
20. | Death, s-head moth | Noun باز پروانہ۔ بڑا یورپی پتنگا۔ |
21. | Death-bed gift | ہبہ ۔ ازمرگ ۔ بيان بحالت مرض الموت ۔ ہبہ مرض الموت |
22. | Deathbed | n. بستر اجل یا مرگ Noun بستر مرگ۔ وہ بستر جس پر کوئی شخص مرے لیٹا ہو۔ |
23. | Deathbeds | n. بستر اجل یا مرگ Noun بستر مرگ۔ وہ بستر جس پر کوئی شخص مرے لیٹا ہو۔ |
24. | Deathbell | n. موت کا گھنٹہ۔ کوچ کا نقارہ۔ کوس رحلت |
25. | Deathdamp | n. موت کا پسینہ۔ سیت |
death found in 38 words & 2 pages. 1 2 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.