English to Urdu Translation
electromagnetic found in 7 words. | ||
1. | Electromagnetic | Adjective برقی مقناطیسیت ۔ برقی مقناطیسی سے متعلق ۔ |
2. | Electromagnetic induction | Noun برقی مقناطیسی امالہ ۔ کِسی سرکٹ کے گِرد مقناطیسی میدان تبدیل کر کے اِس میں وولٹیج پیدا کرنا ۔ |
3. | Electromagnetic spectrum | Noun برقی مقناطیسی طیف ۔ طول موجوں اور برقی مقناطیسی تعداد اشعاع کی وہ مکمل حد جو گاما موجوں سے طویل ترین ریڈیائی لہروں تک کا احاطہ کرتی ہے۔ |
4. | Electromagnetic wave | Noun برقی مقناطیسی موج ۔ وہ لہر جس کی امتیازی خصوصیّات برقی اور مقناطیسی میدانوں کے تغیرات ہوں ۔ |
5. | Electromagnetic waves | Noun برقی ۔ مقناطیسی امواج ۔ |
6. | Electromagnetically | Adverb برقی مقناطیسیت کے ذریعے ۔ |
7. | Electromagnetics | Noun برقی مقناطیسیات ۔ طبیعیات کا وہ شُعبہ جِس کاتَعلُّق برقی رو اور اِس سے پیدا ہونے والے برقی میدان کے باہمی رِشتے سے ہوتا ہے ۔ |
electromagnetic found in 7 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.