English to Urdu Translation
element found in 10 words. | ||
1. | Element | n. 1. تتو۔ تت۔ عنصر 2. جزو۔ جزو بسیط۔ جزو لا یتجزی 3. اکشر۔ مفردات۔ حروف تہجی۔ ا ب ت 4. جز اعظم۔ بڑا جز 5. موضوع۔ بھوت۔ عدد مفرد 6. موضوع علم۔ اصول موضوعہ 7. مول۔ جڑ۔ بنا۔ اصل 8. اصول۔ مبادی 9. خاکہ۔ نقشہ 10 مادہ 11 عشائے ربانی Noun عنصر ۔ کسی کل کا جزو ترکیبی ۔ مُفرِد مادّوں میں سے کوئی ایک مادّہ جِس کو کیمیائی طَور پر پھاڑ کر اِس میں سے کوئی اور مادہ حاصِل نہیں کیا جا سکتا ۔ Noun عنصَر ۔ ایک یا ایک سے زائد عناصَر مِل کَر مادّہ بَناتے ہَیں ۔ مُرَکَّب کا ایک جُزو |
2. | Elemental | adj. 1. عنصری۔ تت کا۔ غیر مرکب۔ بسیط 2. اصولی۔ اصلی۔ بنیادی Adjective غیر مرکب ۔ بسیط ۔ عنصری ۔ اساسی ۔ |
3. | Elementals | adj. 1. عنصری۔ تت کا۔ غیر مرکب۔ بسیط 2. اصولی۔ اصلی۔ بنیادی Adjective غیر مرکب ۔ بسیط ۔ عنصری ۔ اساسی ۔ |
4. | Elementarily | Adverb بنیادی طور پر ۔ |
5. | Elementariness | Noun ابتدائی حالت ۔ |
6. | Elementary | adj. 1. بسیط۔ مفرد 2. ابتدائی۔ اصولی۔ مبادی Adjective ابتدائی ۔ عنصری ۔ بنیادی ۔ تمہیدی ۔ Adjective اصولی ۔ تمہيدی ۔ بنيادی ۔ ابتدائی ۔ آسان |
7. | Elementary particle | Noun بُنیادی ذرّہ ۔ اِبتدائی ذرہ ۔ |
8. | Elementary school | Noun ابتدائی مکتب ۔ مدرسہ ابتدائیہ ۔ |
9. | Elements | n. 1. تتو۔ تت۔ عنصر 2. جزو۔ جزو بسیط۔ جزو لا یتجزی 3. اکشر۔ مفردات۔ حروف تہجی۔ ا ب ت 4. جز اعظم۔ بڑا جز 5. موضوع۔ بھوت۔ عدد مفرد 6. موضوع علم۔ اصول موضوعہ 7. مول۔ جڑ۔ بنا۔ اصل 8. اصول۔ مبادی 9. خاکہ۔ نقشہ 10 مادہ 11 عشائے ربانی Noun عنصر ۔ کسی کل کا جزو ترکیبی ۔ مُفرِد مادّوں میں سے کوئی ایک مادّہ جِس کو کیمیائی طَور پر پھاڑ کر اِس میں سے کوئی اور مادہ حاصِل نہیں کیا جا سکتا ۔ Noun عنصَر ۔ ایک یا ایک سے زائد عناصَر مِل کَر مادّہ بَناتے ہَیں ۔ مُرَکَّب کا ایک جُزو |
10. | Elements of crime | عناصرِ جرم ۔ نيت ارادہ اور اقدامِ جرم کے عناصر ہيں |
element found in 10 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.