English to Urdu Translation
on found in 160 words & 7 pages. 1 2 3 4 5 6 7 Next | ||
1. | On | interj. آؤ۔ بڑھو۔ چلو۔ آگے۔ سدھارو prep. 1. اوپر۔ پر۔ بر 2. طرف۔ پر۔ جانب 3. سے۔ ساتھ۔ بوسیلے 4. علاوہ۔ سوا۔ مع 5. قریب۔ نزدیک۔ پاس۔ نیڑے 6. آسرے پر۔ بھروسے پر 7. وقت، کال یا سمے پر 8. پر۔ حال پر۔ واسطے adv. 1. آگے۔ بڑھ کے۔ ادھر۔ پرے 2. اسی طرح۔ اسی ڈول سے۔ اور اسی طرح سے 3. برابر۔ لگاتار۔ مسلسل 4. بدن سے سٹا ہوا یا چمٹا ہوا۔ پہنے ہوئے 5. لگا ہوا۔ مشغول Preposition پر ۔ کے اوپر ۔پَر ۔ کے متعلق ۔ معَین ۔ کی طرف ۔ پر مبنی ۔ Adjective عمل یا استمال میں ۔ نزدیک تر واقع ۔ قریب ۔ مجوزہ ۔ |
2. | On a shoestring | بہت ہی معمُول رَقَم سے شروع کیا گیا کاروبار ۔ |
3. | On a string | کسی اور کے زیرِ اثر یا قبضے میں |
4. | On a sudden | adv. بے خبر۔ اچانک۔ یکایک۔ یک بہ یک۔ ناگاہ۔ اکسمات۔ اچان چک۔ یک دم۔ |
5. | On board | Verb, Phrase بحری یا ہوائی جہاز پر یا کسی سواری پر ہونا۔ |
6. | On credit | ادھار ۔ قرض ۔ |
7. | On end | ایک کنارے پر سہارا لیے ہوۓ ۔ سیدھا ۔ مسلسل ۔ |
8. | On file | بَر مِسَل ۔ مِسَل پَر ۔مِسَل ميں ۔ |
9. | On fire | Adjective سوزاں ۔ آتِش گرِفتَہ ۔ جَلتا ہُوا ۔ بے تاب ۔ سَر گرَم ۔ پُر جوش ۔ |
10. | On fire, on the march, on strike | کسی حالت ۔ کیفیت ۔ دوران یا عمل میں ۔ |
11. | On foot | Adjective چَلتے ہُوے ۔ پَيدَل ۔ اَپنے پاوں کے بَل پَر ۔ پاوں کے ذَرِيعے ۔ چَل کر ۔ |
12. | On guard | Noun حِفاظَت پَر مُستَعِد ۔ حالتِ مُستَعدی میں ۔ ہوشیار ۔ چوکَس ۔ |
13. | On hand | فوری تَصَرُّف میں ۔ زیرِ اِختیار ۔ حاضِر ۔ موجُود ۔ تیّار ۔ |
14. | On high | بُلندی ۔ اُونچا ۔ اُوپر ۔ |
15. | On ice | سينت کر رکھا ہوا ۔ کاميابی کے ہر امکان کا حامل |
16. | On one's hunkers | کُولہوں کے بَل بیٹھنے کی حالت ۔ |
17. | On one's last legs | جِس کی قُوَت ، مَقصَد يا آرزُو قَريباً خَتَم ہو گَئی ہو ۔ خَستَہ ۔ بيدَم ۔ ناکام ۔ بَرلَبِ مَرگ ۔ |
18. | On one's mind | پریشان کُن خیالات میں محو |
19. | On one, s hands | بوجھ کے طور پَر پڑا ہُوا کام ۔ فَرض کے طور پَر پڑا ہُوا کام ۔ ذِمّہ داری ۔ |
20. | On one, s own hook | اپنے اپ ۔ اپنی ذمہ داری پر ۔ خود اپنی کوششوں سے ۔ |
21. | On one, s uppers | اِنتہائی درجے کے افلاس اور خستہ حالت کو پہنچ جانا ۔ |
22. | On pain of death | خطرہ مول لیے ہوئے ۔ |
23. | On pins and needles | Colloquial اَنگاروں پَر لوٹنا ۔ بے چینی کی حالَت میں Noun پریشان ۔ بے چین ۔ مُضطَرَب ۔ |
24. | On purpose | ماقبل منصوبہ بندی کے ساتھ ۔ بالا رادہ ۔ عمداً ۔ قصداً |
25. | On record | ریکارڈ پر ۔ مندرج ۔ قلم بند ۔ عوام کے عِلم میں |
on found in 160 words & 7 pages. 1 2 3 4 5 6 7 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.