English to Urdu Translation

q found in 617 words & 25 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
1.QNoun
انگریزی حرفِ تہجی کا سترھواں حرف ۔ اور ایک حرف صحیح ۔
Noun
بَرقی چارج ، حَرَارَت ، تعامَل مُستَقَل اور خُون کے بَہاو کی شَرَح کی علَامَت ہے
2.Q -celticNoun, Adjective
قوم گیل کی زبان کا ۔قوم گیل کا ۔
3.Q a a fNoun, Name, Holy Quranic
سُورۃ، ٍ ق ،[ قاف ]، قُرانِ پاک کی پچاسویں [ ۵۰ ] سُورۃ ہے ۔ اِس کی وجہ تسمیہ سُورۃ ھَذا کی پہلی آیت کے شُروع میں عربی زُبان کے حرفِ تہجی ٍ ق ، کی بِنا پر ہے ۔ یہ سُورۃ وسطی دَور کی مکّی سُورتوں میں شامل ہے اور ٤۵ آیات پر مُشتمل ہے۔
4.Q-feverNoun
ایک قسم کا بخار جس میں پٹھوں درد ہوتا ہے ۔ اور سردی محسوس ہوتی ہے ۔
5.QaaimNoun
حَضُور ﷺ کا نام اور اُن کی ایک صِفت ۔ قیام کَرنے والے ۔ رات کو زیادَہ دَیر تَک اللہ تَعالیٰ کی عِبادَت کَرنے والے
6.QamishliNoun, Name, Arabic, Geology
قامشلی (عربی میں القامشلي ) شمال مشرقی شام کا ایک نیا شہر ہے جو ترکی کی سرحد کے قریب واقع ہے اور 1926 میں قائم ہوا تھا۔
7.Qarashiقَرَشی ۔ قريش قبيلے والے ۔ اس اسم مبارک کی نسبت قريش سے ہے ۔ اور قريش آپ ﷺ کے اجداد ميں نَضَر بِن کنانَہ کی اولاد ميں سے ہيں ۔
8.QareebName
قَرِيب ﷺ ۔ اللہ کے قريب ۔ قرآنِ حکيم ميں ارشاد ہے ؛ پھر قريب ہوا اور آگے بڑھا يہاں تک کہ دو کمان کا يا اس سے بھی کم فرق رہ گيا ۔ پھر اللہ تعالیٰ نے اپنے بندے پر وحی کی جو وحی کرنا چاہی ۔ ( سورہ نجم ۸/۹ )
9.QasimNoun, Adjective
قاسِمﷺ ۔ تقسيم کرنے والے ۔ بانٹنے والے ۔ اللہ کی راہ پر خرچ کرنے والے ۔ صرف کرنے والے ۔
10.QastaNoun, Name, Historical
بیت الحکمت میں ایک ممتاز مسیحی عالم جسے ریاضی، ہندسہ، منطق، طب اور نجوم میں پوری پوری دستگاہ تھی، اس نے یونانی کتب کا عربی میں ترجمہ کیا
11.QastantuniaNoun, Name, Geology, Historical
330ءسے395ءتک رومی سلطنت اور 395ءسے1453ءتک بازنطینی سلطنت کا دارالحکومت رہا اور 1453ء میں فتح قسطنطنیہ کےبعد سے1923ء تک سلطنت عثمانیہ کا دارالخلافہ رہا۔۔ شہر یورپ اور ایشیا کےسنگم پر شاخ زریں اور بحیرہ مرمرہ کےکنارے واقع ہےاور قرون وسطی میں یورپ کا سب سےبڑا اور امیر ترین شہر تھا۔
12.QaudNoun
توامِ اربع ۔ایک ساتھ پیدا ہونے والے چار بچے ۔
13.Qd(abrevation for qua que die - every day)Abbreviation
ہَر روز کا مُخَفَّف
14.QfeverNoun
بھَیڑوں اور مَوَیشیوں سے اِنسَان میں مُنتَقَل ہونے والی بیماری ۔ اِس میں جِسمیَہ علَامَات پَیدا نَہیں کَرتا
15.Qh(abrevation for qua que - every hour)Abbreviation
ہَر گھَنٹے کا مُخَفَّف
16.Qila sheikhupura-railway stationقلعہ شيخوپورہ ريلوے جنکشن۔ (اسٹيشن )
17.QouthaInterjection
فی الحقیقت ۔ بِلاشُبہ ۔ وہ بولا ۔ کیا واقعی
18.Qu inaryAdjective
مُخمّس ۔ پنجہ ۔ پنجلی ۔ پنجڑی
19.QuaAdverb
بحیثیت گنجائش ۔ بلحاظِ کردار ۔ جیسا کہ ۔ جیسے ۔
20.Quabn.
ایک قسم کی روسی مچھلی۔ چینگا۔
21.QuacheryNoun
ڈہنگ ۔ شیخی خوری ۔ لاف و گزاف ۔ عطائی طریقہ علاج ۔ دغا بازی ۔
22.Quackn.
1. بطخ‌کی آواز۔ قاں قاں۔ قیں قیں۔
2. اتائی۔ نیم حکیم۔ کٹھ بید۔ غیر مستندحکیم۔ عطائی۔
3. شیخی باز۔ لاف زن۔ خود فروش۔ لمپٹ۔ لپاٹی۔ یاوہ گو۔
adj.
اتائیوں کے متعلق۔
v. n.
1. قاں قاں کرنا۔ قیں قیں کرنا۔
2. شیخی بگھارنا۔ لاف مارنا۔ خود فروموشی کرنا۔
Verb
قائیں قائیں کرنا یا اِس سے ملتی جلتی آواز ۔
23.Quack salverNoun
اتائی ۔ عطائی ۔ ڈاکٹر ۔ حکیم ۔
24.Quackedn.
1. بطخ‌کی آواز۔ قاں قاں۔ قیں قیں۔
2. اتائی۔ نیم حکیم۔ کٹھ بید۔ غیر مستندحکیم۔ عطائی۔
3. شیخی باز۔ لاف زن۔ خود فروش۔ لمپٹ۔ لپاٹی۔ یاوہ گو۔
adj.
اتائیوں کے متعلق۔
v. n.
1. قاں قاں کرنا۔ قیں قیں کرنا۔
2. شیخی بگھارنا۔ لاف مارنا۔ خود فروموشی کرنا۔
Verb
قائیں قائیں کرنا یا اِس سے ملتی جلتی آواز ۔
25.Quackeriesn.
نیم حکیمی۔ کٹھ بیدائی۔ خود فروشی۔ چٹی بٹی۔ عطائی طریقہ علاج۔ اناڑی یا عطائی پن۔
q found in 617 words & 25 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.