English to Urdu Translation

s found in 8,696 words & 348 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
1.Sعِلامَت اور مُخَفَف بَرائے (کيمِيا)
2.S u c c o u r [ h e l p ] ... an - nasrNoun, Name, Holy Quranic
سُورَۃ النَصِر ، قُرانِ پاک کی سُورۃ نمبر ۱۱۰ ہے اور تیسویں { ۳۰ } سِپارے میں شامل ہے۔ سُورۃ کی وجہ تسمیہ اس کی پہلی آیت کی مُناسبت سے ہے۔ سُورۃ ھَذا کا نفسِ مضمُون ، ٍ اللہ تعالیٰ کی مدد اور فتح اور دین کی تکمیل ٍ ، ہے۔ یہ سُورۃ مکّہ مُکرّمہ یا مدینہ شریف { مکاتیبِ فِکر کی آراء الگ الگ ہیں } میں دسویں صدی ھِجری میں [ وِصالِ مُبارک سے چند ماہ پیشتر ] نازل ہُوئی اور تین آیات پر مُشتمل ہے۔
3.S, sNoun
انگريزی حَرُوفِ تَحَجّی کا اُنيسواں لَفظ اور پَندَرھواں حَرفِ صَحيح ۔
4.S.o.sNoun
بین الاقوامی ریڈیائی اِشارہ جو مُصیبت کے وقت ہوائی جہاز استعمال کرتے ہیں ۔
5.S;eyn.
ٹانگوں کو جدا رکھنے کے لئے جولاہے کا ایک اوزار۔
6.SaabiqNoun, Adjective
سابِق ﷺ ۔ نيکی ميں سب سے آگے ۔ بڑھ چڑھ کر نيکی کرنے والا ۔ نيک خيالات والا ۔ نيکو کار ۔
7.SaadNoun, Name, Holy Quranic
سُورۃ، ص، قُران، پاک کی اڑھتیسویں [ ۳۸ ] سُورۃ ہے۔ اِس کی وجہ تسمیہ سُورۃ کی پہلی آیت کا عربی زُبان کا حرف، ص ، پہلی مُکّمل آیت کا نمائیندہ بھی ہے۔ یہ وسطی زمانے کی مکّی سُورۃ ہے اور ۸۸ آیات پر مُشتمل ہے۔
8.SaadiqName
صَادِق ﷺ ۔ سَچّے ۔ قرآن پاک ميں ارشاد ہے ؛ اور اللہ تعالیٰ اور اُسکے رَسُول ﷺ نے سَچ فرمايا؛ ( سورہ احزاب ۔ ۲۲ ) آپ ﷺ نے فرمايا ميں نبی اُمی صادق اور پاک ہوں ۔ ( جامع الصغير )
9.SaahibName
صَاحِب ﷺ ۔ ساتھی ۔ اللہ تعالیٰ نے فرمايا ؛ قسم ہے ستارہ کی جب وہ غروب ہونے لگے تمہارے صاحب نہ راہ (حق ) سے بھٹکے اور نہ ہی غلط راستہ اختيار کيا ۔ ( سورہ نجم ۱،۲ )
10.SaamraNoun, Name, Historical
خلیفہ معتصم نے بغداد سے شمال میں ۷۰ میل کے فاصلے پر دریائے دجلہ کے کنارے سامرا کے مقام پر نیا شہر بنایا جو ترک فوج کی چھاونی تھا ، کچھ عرصہ دارلخلافہ بھی رہا،
11.SabadillaNoun
سَبديلا ۔ شعيرَک ۔ خَريق ۔ کَندَش ۔ ميکسيکو اور وَسطی امريکا کا سوسَنی پودا ۔
12.Sabaismn.
صابیت۔ ستارہ پرستی
13.Sabaothn. pl.
لشکر۔ افواج۔ عسکر
14.Sabbat, sabbathNoun
سَبات ۔ جادُوگَرنِيوں کی نيم شَب کی رَنگ رَلياں يا اُن کا تہوار ۔
15.SabbatarianAdjective
سَبتی ، يَوم سَبت يا سَبتِيوں کے اعتقادات سے مُتعلِق ۔
16.SabbatarianismNoun
عقيدَہ سَبت ۔ سَبت پَرَستی ۔ پابَندیِ سَبت ۔
17.Sabbathn.
Noun
سَبت (کام چھوڑ کَر آرام کَرنا) سَنيچَر ، ہَفتے کا ساتواں دِن جِسے يَہُودی اور بَعض عِيسائی فِرقے آرام اور عِبادَت کا دِن مانتے ہيں ۔
18.Sabbathlessadj.
بے آرام ]لاسبتی[
19.Sabbatic, sabbaticalAdjective
سَبت سے مُتعلِق يا اُس کے طَور کا ۔ آرام اور تازَہ دَم ہونے کا وَقت فَراہَم کَرنے والا ۔ سَبتی سال ۔
20.Sabbatical yearNoun
سَبتی سال ۔ عامُ السَبت ۔ تَنخُواہ کے ساتھ ايک سال کی چھُٹی ۔
21.Sabbatizev.
سبتانا۔ سبت منانا۔ آرام کرنا تعطیل منانا
22.Saber rattlingNoun
تَلوار لہرانے کا عمَل ۔ فوجی قُوَت کا جارحانَہ مُظاہِرَہ ۔
23.Saber toothed tigerNoun
کَچلی دار شير ۔ ايک مَفقُود دَرِندَہ ۔ کوئی ناپيد بَڑی بِلّی جيسا گوشت خور دَرِندَہ ۔
24.Saber, brit. sabreNoun
تَلوار ۔ سيف ۔ تيغ ۔ چوڑی اور دَبيز پُشت والی بھاری تَلوار ۔
25.Saber-toothedAdjective
کَچلی دار ۔ نوکيلےدانتوں والا ۔ بہَت لَمبی کَچيلوں والا ۔
s found in 8,696 words & 348 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.