English to Urdu Translation

a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    37    38    39    40    41    42    43    44    45    46    Next
1026.Accordionn.
ایک قسم کا باجا ۔ ارگن باجا ۔ دستی ارگن
Noun
دَستی ارگ ۔ ارگَن باجا ۔ اکاردَہ ۔ دھُونکنی والا ساز ۔
1027.AccordionistNoun
اکاردَہ نَواز ۔ دَستی ارگَن نَواز ۔ مَذکُورَہ باجے کو بَجانے والا ۔
1028.Accordionsn.
ایک قسم کا باجا ۔ ارگن باجا ۔ دستی ارگن
Noun
دَستی ارگ ۔ ارگَن باجا ۔ اکاردَہ ۔ دھُونکنی والا ساز ۔
1029.Accordsv. a.
ہاں کرنا ۔ ہامی بھرنا ۔ انگیکار کرنا ۔ قبول کرنا ۔ منظور کرنا ۔ راضی ہونا
n.
1. میل ملاپ ۔ مطابقت ۔ موافقت ۔ مناسبت
2. ایک مت ۔ ایک دلی ۔ رضا ۔ اتفاق رائے
3. تال میل ۔ ایک سری
v.n.
1. ملنا ۔ سجنا ۔ موافق ہونا ۔ مطابق ہونا
2. لے میں لے ملانا ۔ سر ملانا ۔ رنگ یا ڈھنگ ملانا
Noun
معاہدہ ۔ مواقف ۔ مطابقت ۔اتفاق ۔ ہم آہنگی ۔
Noun
خوشگوارتعلقات،يک دل،بخشنا،ميل کھانا،سرفرازی
Noun
سَمجھوتَہ ۔ مُعاہدَہ ۔ اِتفاق رائے ۔
n.
مطابقت
Noun
مطابقت ۔ موافقت ۔ مناسبت ۔
Noun
ہَم خَيال يا مُطابِق ہونے کی حالَت ۔
1030.Accostv. a.
بولنا ۔ مخاطب کرنا یا ہونا ۔ رجوع ہونا
Verb
پہلے ہَم کَلام ہونا ۔ مُخاطِب کِيے جانے سے پہلے مُخاطِب ہونا ۔ رُجُوع ہونا ۔
1031.Accostedv. a.
بولنا ۔ مخاطب کرنا یا ہونا ۔ رجوع ہونا
Verb
پہلے ہَم کَلام ہونا ۔ مُخاطِب کِيے جانے سے پہلے مُخاطِب ہونا ۔ رُجُوع ہونا ۔
1032.Accostingv. a.
بولنا ۔ مخاطب کرنا یا ہونا ۔ رجوع ہونا
Verb
پہلے ہَم کَلام ہونا ۔ مُخاطِب کِيے جانے سے پہلے مُخاطِب ہونا ۔ رُجُوع ہونا ۔
1033.Accostsv. a.
بولنا ۔ مخاطب کرنا یا ہونا ۔ رجوع ہونا
Verb
پہلے ہَم کَلام ہونا ۔ مُخاطِب کِيے جانے سے پہلے مُخاطِب ہونا ۔ رُجُوع ہونا ۔
1034.Accouchementn.
جاپا ۔ جننا
Noun
زَچگی ۔ بَچَہ زائی ۔ جايا ۔ جَننا ۔ صاحِبِ فَراشی ۔
1035.Accoucheurn.
جناوڑا ۔ جنانے والا
Noun
زَچگی ميں عورتوں کی ديکھ بھال کَرنے والا سَرجَن ۔ قَبيل ۔ ماہِر وَضعِ حَمَل ۔ جَنانے والا / والی ۔
1036.Accoucheusen.
دائی ۔ جنائی
Noun
دايَہ ۔ دائی ۔ جَنائی ۔
1037.AccouchmentNoun
عملِ ولادت ۔ زچگی ۔ بچہ پيدا ہونے کا عمل ۔
1038.Accountv. a.
1. گننا ۔ سمجھنا ۔ جانچنا ۔ جاننا ۔ بچار کرنا ۔ لحاظ کرنا ۔ خیال کرنا
2. گننا ۔ گنتی کرنا ۔ شمار کرنا
v.n.
n.
1. جوڑ ۔ شمار ۔ حساب ۔ میزان
2. لیکھا ۔ حساب کتاب ۔ لین دین یا جمع خرچ کا حساب
3. برنن ۔ سرگزشت ۔ حال ۔ کیفیت ۔ تفصیل ۔ بیان
4. پوچھ پاچھ ۔ پوچھ ۔ جانچ ۔ پڑتال ۔ امتحان
5. لئے ۔ واسطے ۔ مارے ۔ لحاظ ۔ خاطر
6. گنتی ۔ حیثیت ۔ بابت ۔ قدر و منزلت ۔ رتبہ ۔ مرتبہ
7. کارن ۔ ہیتو ۔ سبب ۔ باعث ۔ وجہ
Verb
جاننا ۔ خیال ۔
Verb
جاننا،خيال کرنا،سبب بتانا،بےگناہسمجہنا،توجيح کرنا
Verb
خَيال کَرنا ۔ سَمَجھنا ۔ ثُبُوت دينا ۔ دَليل دينا ۔ وَضاحَت پيش کَرنا ۔
1039.Account book بہی ۔ دفتر بہی ۔ حساب کی کتاب ۔ بیاض
1040.Account executiveNoun
خِدمَت کارانَہ کاروبار ۔
1041.Account of receipt and balancesحساب ۔ بقایاجات ۔
1042.Account of receopt and disbursementحساب ۔ آمدوخرچ ۔
1043.Account, closing ofحساب بند ۔
1044.Account, creditحساب جمع ۔
1045.Account, currentچالو کھاتہ ۔ کھاتہ جاریہ ۔
1046.Account, debitحساب خرچ ۔
1047.Account, jointمشترکہ کھاتہ ۔
1048.Account, mutualباہمی حساب ۔
1049.Account, roughنامکمل حساب ۔
1050.Account, settledتصفیہ شدہ حساب ۔
a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    37    38    39    40    41    42    43    44    45    46    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.