English to Urdu Translation

a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    43    44    45    46    47    48    49    50    51    52    Next
1176.Acesn.
1. اکا ۔ اکلو
2. پو
3. رتی ۔ ذرہ
Noun
يَکّہ ۔ اِکّا ۔ تاش کے پَتے يا پانسے کا نِشان ۔ رَتّی ۔ ذَرَّہ ۔ ماہِر ۔ چيمپِيَن ۔
1177.Acescentadj.
ترشی مائل ۔ قدرے ترش ۔ کھٹا
Adjective
تُرشيدَہ ۔ کھَٹا ۔ قَدرے تُرش ۔ تيزابِيَت دار ۔
1178.AcetabuloplastyNoun
ران کی ہڈی کے منہ پر پلاسٹک سرجری ۔
1179.AcetabulumNoun
حرقفی ، پیڑو کی پیالہ نُما جگہ جِس میں ران کی ہڈی کا گول سِرا بیٹھتا ہے ۔
کولہے اور ران کے جوڑ کی ہڈی ۔
1180.AcetalNoun
(کيمِيا) الکُحَل ميں آکسيجَن کے نامُکَمَل عمَل سے تَيار ہونے والا سَيال ۔
1181.Acetal dehydeNoun
پانی ميں حَل ہو جانے والا بے رَنگ سَيال مادَّہ ۔
1182.AcetaldehydeNoun
CH3.CHO سِرکے کے تیزاب کا ایلڈہائڈ یہ ایک بے رنگ مائع ہے ۔
1183.AcetamideNoun
تيزابی ايمائيڈ ۔ سِرکے کے تيزاب کا ايمائيڈ ۔
1184.AcetaminopherNoun
ايسی ٹامِنوفَر ۔ دَرد و بُخار سے نِجات دينے والی دَوا ۔
1185.AcetanilideNoun
ايک مادَّہ جو اينالائن پر ثَلجی سِرکے کے تيزاب کے عمَل سے بَنتا ہے ۔
1186.AcetarsolName
سنکھيا کا مرکب خارجی طور پر فرج ميں رکھنے والی بتی يا شياف کے ليے استعمال ہوتا ہے ۔
1187.AcetateNoun
نَمَکِ سِرکَہ ۔
1188.AcetazolamideNoun
مرکب جو کاربونک اين ہائيڈريس کے عمل کو روکے ۔ امراض مرکی ميں مفيد ۔
1189.AceticAdjective
سِرکے کے خَواص والا ۔ تُرش ۔
1190.Acetic acidNoun
سِرکے کا تيزاب ۔ عمُوماً يہ الکُحَل کی تَکسيد سے تَيار ہوتا ہے ۔
1191.AcetificationNoun
سِرکَہ سازی ۔ تُرش ہو جانے کا عمَل ۔ سِرکَہ بَنانے کا عمَل ۔
1192.AcetifierNoun
سِرکَہ سازی کا آلَہ ۔
1193.Aceto phenetidinNoun
بُخار روکنے يا دَرد دُور کَرنے والی دَواوں ميں بَرتا جانے والا ايک ٹھوس مُرَکَب ۔
1194.Acetoacetic acidNoun
چربی کے احراق سے پيدا شدہ تيزابی مادہ (ذيابيطس کے مرض ميں ) اس مادہ کی مقدار کثير تعداد ميں پيشاب بن کر خارج ہوتی ہے ۔ جس سے مريض پر بے ہوشی طاری ہو جاتی ہے ۔
1195.AcetohexamideNoun
ذيابيطس کو روکنے کا عمل ۔
1196.AcetomenaphthoneNoun
حياتين کی ايک قسم جريان خون کو روکنے ميں موثر ۔
1197.Acetometer, acetimeterNoun
سِرکَہ پيما ۔ تيزاب کی قُوَت ناپنے کا آلَہ ۔
1198.AcetonaemiaAdjective
خُون ميں ايسی ٹون کے اجزا کا وجود ہے ۔
1199.AcetoneNoun
جلد آگ پکڑنے والا مادہ مُحَلَّل ۔ حل کرنے والا ۔
Noun
ايک کافُور طَبَع بَراں کيمِيائی مُرَکَب ۔
1200.AcetonuriaGreek, Latin
ایسٹون بولی ۔ ایسٹون اجزا کا پیشاب میں بکَژرت ہونا
Noun
پيشاب ميں ايسی ٹون اجزاء کی کثرت ۔
a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    43    44    45    46    47    48    49    50    51    52    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.