English to Urdu Translation

aba found in 90 words & 4 pages.
  Previous    1    2    3    4    Next
26.Abandonmentn.
تیاگ ۔ ترک ۔ دستبرداری ۔ کنارہ کشی ۔ ترک رفاقت ۔ کس مپرسی ۔ بے چارگی ۔ لا ابالی پن ۔ اہلا گہلا پن
Noun
حَالتِ دَست برداری ۔ تَرک کر دينے کا عَمل ۔ ضَبطِ نا شناسی
Noun
حَالتِ دَست بَرداری ۔ تَرک کَر دينے کا عَمَل ۔ ضَبطِ نا شناسی ۔ تَرک ۔ تیاگ ۔ بے پَروائی ۔ لااُبالی ۔
27.Abandonment of actionترک دعویٰ ۔ دست برداری مقدمہ ۔
28.Abandonment of childrenNoun
مجانبت اطفال ۔ اگر بارہ سال کی عمر کے بچوں کا باپ ۔ ماں ۔ يا محافظ بچہ کو اس نيت سے کسی جگہ ڈال دے اور اس بچہ سے قطع تعلق کر لے تو يہ شخص سزائے تعزيزی کا مستحق ہے ۔
29.Abandonment of domicileترک وطن ۔
30.Abandonment of easementترک حق آسائش ۔
31.Abandonment of excessAdjective
ترک زائد ۔ مدعی اپنے دعوی کو عدالت کے دائرہ اختيار سماعت ميں لانے کی غرض سے دعوی کے کسی زائد حصے کو ترک کر سکتا ہے ۔ اور اس سے دستبردار ہو سکتا ہے ۔
32.Abandonment of executionتعمیل ڈگری سے ۔ دست برداری ۔
33.Abandonment of issue by guardian ad-lotemترک امر تنقیح طلب بذریعہ ولی دوران مقدمہ ۔
34.Abandonment of issue by pleaderبذریعہ وکیل ۔
35.Abandonment of issue bypleaderAdjective
ترک امر ۔ تتقيح طلب بزريعہ وکيل ۔ ايک وکيل کو اپنے عام اختيارات کے تحت اس امر کا اختيار ہے کہ وہ کسی امر تتقيح طلب کو اپنی صوابديد سے ترک کر دے ۔
36.Abandonment of pleaترک عذر ۔ ترک موقف ۔
37.Abandonment of pointNoun
ترک نکتہ ۔ (قانونی ) پوائينٹ ۔
38.Abandonment of rightNoun, Adjective
ترک حق ۔ ترک استحقاق ۔
39.Abandonment of right of passageNoun, Adjective
ترک حق گزر ۔ ترک حق مرور ۔
40.Abandonmentof actionNoun
ترک نالش ۔ ترک دعوٰی ۔ دست برداری مقدمہ ۔ ديوانی مقدمہ ميں کوئی مدعی اپنے دعوی کے کل يا کسی ايک مدعا عليہ کے خلاف کسی بھی نوبت پر اپنا دعوٰی ترک کر سکتا ہے ۔
41.Abandonmentof childrenایسے طفال جن کو والد والدہ یا محافظ چھوڑ دے ۔
42.Abandonmentsn.
تیاگ ۔ ترک ۔ دستبرداری ۔ کنارہ کشی ۔ ترک رفاقت ۔ کس مپرسی ۔ بے چارگی ۔ لا ابالی پن ۔ اہلا گہلا پن
Noun
حَالتِ دَست برداری ۔ تَرک کر دينے کا عَمل ۔ ضَبطِ نا شناسی
Noun
حَالتِ دَست بَرداری ۔ تَرک کَر دينے کا عَمَل ۔ ضَبطِ نا شناسی ۔ تَرک ۔ تیاگ ۔ بے پَروائی ۔ لااُبالی ۔
43.Abandonsv. a.
1. ہاتھ اٹھانا ۔ چھوڑ بیٹھنا ۔ باز آنا ۔ دستبردار ہونا ۔ دست کش ہونا ۔ کنارہ کش ہونا ۔ لا دعویٰ ہونا
2. چھوڑنا ۔ چھوڑ دینا ۔ تیاگنا ۔ تجنا
3. سونپنا ۔ دے دینا
4. ترک کرنا ۔ توبہ کرنا
n.
بے پروائی ۔ لا ابالی پن ۔ مست مولا پن
ترک کرنا ۔ چھوڑنا ۔ دَست بَردار ھونا خَبَرگیری نہ کرنا ۔
Verb
چھوڑ دینا ۔ دستبردار کر دینا ۔
Verb
سَونپنا۔دامن۔اُميدکادامن۔دامن دينا۔
Noun, Verb
اِسَم : بے پَرواہ ۔ لااُبالی ۔ آزادانہ انداز ۔ لاپَروائی ۔ لااُبالی پَن ۔ ف : تَرک کَرنا ۔ چھوڑ دینا ۔ دَست کَش ہونا ۔ دَست بَردار ہونا ۔ دعوٰی چھوڑ بیٹھنا ۔
44.AbandumNoun
لاپرواہی ۔
Noun
ضبط شدہ شے ۔
45.AbanteAdverb
پہلے ۔ قبل ازیں ۔
46.AbasInterjection
مُردہ باد ۔ غارَت باد ۔
47.Abasev. a.
اتارنا ۔ درجہ گھٹانا ۔ ذلیل کرنا ۔ کم قدری کرنا ۔ پست کرنا ۔ گھٹیا بنانا ۔ خفیف کرنا ۔ بے عزت کرنا
Verb
ذلیل کرنا۔ رسوا کرنا ۔
Verb
ذلیل کَرنا۔ رُسوا کَرنا ۔ خَوار کَرنا ۔ خَفیف کَرنا ۔ گِرانا ۔
48.Abasedv. a.
اتارنا ۔ درجہ گھٹانا ۔ ذلیل کرنا ۔ کم قدری کرنا ۔ پست کرنا ۔ گھٹیا بنانا ۔ خفیف کرنا ۔ بے عزت کرنا
Verb
ذلیل کرنا۔ رسوا کرنا ۔
Verb
ذلیل کَرنا۔ رُسوا کَرنا ۔ خَوار کَرنا ۔ خَفیف کَرنا ۔ گِرانا ۔
49.AbasedlyAdverb
خَواری سے ۔ ذلالَت سے ۔ بے قَدری سے ۔
50.Abasementn.
ان آدر ۔ اپمان ۔ خواری ۔ بے عزتی ۔ خفت ۔ ذلت ۔ تحقیر
Noun
تذلیل ۔ رسوائی ۔
Noun
تَذلیل ۔ رُسوائی ۔ ذِلّت ۔ خَواری ۔ بے قَدری ۔ تحقیر ۔ خِفّت ۔
aba found in 90 words & 4 pages.
  Previous    1    2    3    4    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.