English to Urdu Translation
abbr. oz. found in 36 words & 2 pages. 1 2 Next | ||
1. | /abbr. oz. | n. 1. پونڈکا بارھواں حصہ۔ اونس 2. تیندوا۔ تندورا اونس ۔ بگلا ۔ Noun اونس ۔ وزن کی اکائی ۔ ذرا سی مقدار ۔ |
2. | Abbroach | Verb راستے میں مال خرید لینا ۔ |
3. | Abhors | v.adj. نفرت کرنا ۔ کراہیت کرنا ۔ حقارت کرنا ۔ گھن کرنا ۔ حقیر جاننا Verb مُتنَفَّر ہونا ۔ کِسی بات یا شے سے کَراہَت کَرنا ۔ سَخت ناگَواری محسُوس کَرنا ۔ گھِن کھانا ۔ حَقارَت سے دیکھنا ۔ Verb نَفرَت کَرنا ۔ کَراہَت کَرنا ۔ گھُن کھانا ۔ |
4. | Abrase | Verb, Adjective فعل : رَگَڑنا ۔ گھِسنا ۔ چھیلنا ۔ کھُرَچنا ۔ رَگَڑ ڈالنا ۔ گھِس کَر مِٹانا ۔ |
5. | Abrazo | Noun مُعانقَہ ۔ ہَم آغوشی ۔ بازووں کی گَرِفت ۔ کَشتی کی پَکَڑ ۔ |
6. | Abrecock | Noun خُوبانی ۔ خُوبانی کا دَرَخت ۔ پَکی خُوبانی کا زَردی مائل نارَنجی رَنگ ۔ |
7. | Abroach | adv. سوراخ دار ۔ چھید کیا ہوا Adjective, Adverb مُنھ دار ۔ سُوراخ دار ۔ چَکَر کھاتا ہُوا ۔ |
8. | Abrook | Verb ادبی : بَرداشت کَرنا ۔ گَوارا کَرنا ۔ |
9. | Affairs | n. لین دین ۔ بیوہار ۔ کاروبار n. 1. واقعہ ۔ ماجرا ۔ واردات ۔ حادثہ 2. چھوٹی لڑائی یا جنگ 3. کام ۔ کاج ۔ دھندا ۔ ادم ۔ کار ۔ کاروبار ۔ امر ۔ مراتب 4. بیوہار ۔ معاملہ ۔ مقدمہ Noun معاملہ ۔ قضیہ ۔ بات ۔ کام ۔ مشورہ ۔ Noun کِسی قِسَم کا کاروبار ۔ بيوپار ۔ کام کاج ۔ واردات ۔ |
10. | Afforce | Verb جیوری میں اضافہ کرنا ۔جیوری کے ممبران کی تعداد بڑھانا ۔ اضافی کرنا۔ زیادہ کرنا ۔ بڑھانا ۔ |
11. | Affrays | n. دنگا ۔ بادھا ۔ مار کٹائی ۔ بلوا ۔ کشت و خون ۔ فساد Noun کشت و خون ۔ مار کٹائی ۔ دنگا ۔ فساد ، دشمنی ۔ Noun فَساد ۔ ہَنگامَہ ۔ شور شَرابا ۔ لَڑائی ۔ |
12. | Afresh | adv. نئے سرے سے ۔ پھر کے ۔ از سر نو Adverb نئے سرے سے ۔ از سر نو ۔ Adverb نَئے سِرے سے ۔ اَز سَرِ نو ۔ پھِر ۔ وَقفے سے ۔ |
13. | Africa | Noun, Name, Geology, Historical رقبے کے لحاظ سے کرہ ارض کا دوسرا بڑا بر اعظم، جس کے شمال میں بحیرہ روم، مشرق میں بحر ہند اور مغرب میں بحر اوقیانوس واقع ہے ۔جہاں آج 53 ممالک ہیں , |
14. | Aparojo | Noun (ہَسپانوی امريکی) کينوس يا بھَرے چَمڑے کی زين يا کاٹھی ۔ |
15. | Apercu | Noun سَرسَری نَظَر ۔ ايک جھَلَک ۔ سَرسَری جائزَہ ۔ طائرانَہ نَظَر ۔ |
16. | Apheresis | n. 1. لفظ کے شروع کے حرف یا ٹکڑے میں سے گرا دینا ۔ حذف شروع 2. قطع عضو ۔ جوڑ کاٹنا |
17. | Aphorize. | Verb, Interjection اجمال و بَلاغَت سے کام لينا ۔ |
18. | Apiaries | n. مہال ۔ ککڑی Noun چھَتّا ۔ مَکھّی گھَر ۔ مَگس خانَہ ۔ مَکھِّيوں کے لِيے بَنايا گَيا مَصنُوعی چھَتّا ۔ |
19. | Apivorous | Adjective مَگس خور ۔ نَحل خور ۔ شہَد کی مَکھِّيوں پَر پَلنے والا ۔ |
20. | Appears | v.n. 1. سوجھنا ۔ دکھائی دینا ۔ آنکھوں کے سامنے آنا ۔ نظر آنا ۔ نگاہ میں آنا ۔ دکھنا 2. حاضر ہونا ۔ کھڑا ہونا ۔ سامنے یا آگے آنا ۔ پیش ہونا 3. اُگھڑنا ۔ پرگھٹ ہونا ۔ کھل جانا ۔ ظاہر ہونا ۔ عیاں ہونا ۔ آشکارا ہونا ۔ نمایاں ہونا ۔ ہویدا ہونا ۔ واضح ہونا 4. دکھائی دینا ۔ معلوم ہونا Verb نظر آنا ۔ معلوم ہون ۔ لگنا ۔ پہنچنا ۔ آنا ۔ Verb, Interjection نَظَر آنا ۔ آنکھ کو دِکھائی دينے لَگنا ۔ نِگاہ ميں آنا ۔ |
21. | Appraise | v. a. مول لگانا ۔ قیمت جانچنا ۔ در ٹھہرانا ۔ جانچنا ۔ تشخیص کرنا ۔ آنکنا ۔ کوتنا ۔ اندازہ کرنا Verb جانچنا ۔ قیمت ۔تشخیص کرنا ۔ اندازہ لگانا ۔ Verb قيمَت مُقَرَر کَرنا ۔ تَخمِيَہ لَگانا ۔ اندازَہ کَرنا ۔ جانچنا ۔ |
22. | Appraises | v. a. مول لگانا ۔ قیمت جانچنا ۔ در ٹھہرانا ۔ جانچنا ۔ تشخیص کرنا ۔ آنکنا ۔ کوتنا ۔ اندازہ کرنا Verb جانچنا ۔ قیمت ۔تشخیص کرنا ۔ اندازہ لگانا ۔ Verb قيمَت مُقَرَر کَرنا ۔ تَخمِيَہ لَگانا ۔ اندازَہ کَرنا ۔ جانچنا ۔ |
23. | Apprise | v. a. خبر دینا ۔ آگاہ کرنا ۔ واقف کرنا ۔ اطلاع دینا ۔ مطلع کرنا ۔ بتانا ۔ جتانا |
24. | Apprises | v. a. خبر دینا ۔ آگاہ کرنا ۔ واقف کرنا ۔ اطلاع دینا ۔ مطلع کرنا ۔ بتانا ۔ جتانا |
25. | Approach | v.n. 1. نزدیک آنا ۔ پاس آنا ۔ قریب آنا ۔ پہنچنا ۔ پاس پہنچنا ۔ آ لگنا ۔ عنقریب آنا یا ہونا 2. ملتا جلتا یا لڑتا ہونا 1. نزدیکی ۔ قرب ۔ آمد ۔ آمد آمد 2. 3. راستہ ۔ راہ 4. مورچہ Verb قریب ہونا ۔ پاس آنا ۔ نزدیک جانا ۔ رسائی کو پیش کش کرنا ۔درخواست کرنا ۔ Verb, Interjection نَزديک ہونا ۔ قَريب ہونا ۔ نَزديک ہو جانا ۔ |
abbr. oz. found in 36 words & 2 pages. 1 2 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.