English to Urdu Translation
| acacia%20tree found in 22 words. | ||
| 1. | Acacia tree | Noun اقاقِيا ۔ سَياہ لوکِسٹ دَرَخَت ۔ کيکرِ کاذِب ۔ |
| 2. | Acciaccatura | Noun (موسيقی) چھوٹا آلاپ ۔ وہ خَفيف سُر جو مَحَض لَحَن تيز کَرنے کے لِيے نِکالا جاتا ہے ۔ |
| 3. | Accoutre | v. a. سجانا ۔ بناؤ ٹھناؤ کرنا ۔ وردی پہنانا ۔ آراستہ کرنا |
| 4. | Accusatory | Adjective اِلزامی تُہمَت آميز ۔ |
| 5. | Acider | adj. چوک ۔ کھٹا ۔ امل ۔ ترش n. 1. کھٹائی ۔ چوک ۔ ترشی 2. تیزاب تیزاب ۔ تیزابی خاصیت والا ۔ ایسی شے جو پانی میں ہائیڈروجن آئن کی تَعداد بَڑھا دے ايسڈ ۔ تيزاب Noun تيزاب،حامض،حقيقی معيار،ترشہ،ھموضت Noun عِلم الجَراثیم کی ایک اِصطلاح ۔ جَراثیم کو خُورد بین سے دَیکھنا Adjective ايسَڈ ۔ تيزابی ۔ تيز ۔ تَلَخ ذائقَہ ۔ تُرش رُو ۔ |
| 6. | Aciduria | تیزابی حالَت ۔ تیزابی پیشاب کا اخراج |
| 7. | Actor | n. 1. کرتا ۔ کرویا ۔ کرنے والا ۔ عامل ۔ فاعل 2. بھانڈ ۔ سوانگی ۔ سانگیت ۔ نقال ۔ اداکار ايکٹر ۔ ادکار ۔ فنکار ۔ Noun اداکار ۔ وہ جو اداکاری کَرتا ہو ۔ |
| 8. | Actuary | n. جان بیمہ لگانے والا Noun بیمے کا حساب کرنے والا ۔ Noun کَلَرَک ۔ رَجِسٹرار ۔ کِسی مُشتَرِک سَرمايَہ کَمپنی ميں کوئی عُہدے دار ۔ |
| 9. | Actuator | Noun مُحَرِک ۔ وہ جو تَحريک عمَل ديتا ہے ۔ يا عملی جامَہ پہناتا ہے ۔ |
| 10. | Acuter | adj. 1. پینا ۔ تیکھا 2. نوکیلا ۔ چونچ دار 3. چتر ۔ تیزفہم ۔ ہوشیار نوکدار ۔ حادہ ۔ مُختَصَر اور تیز مَرض میں شِدَّت ۔ جیسے دِل کا دورہ یا اسقاط کی وجہ سے خُون کا جاری ہونا یا مِعدے کا اچانَک بَڑھاو Adjective نوکيلا ۔ حادَہ ۔ شَديد ۔ تيز نوک والا ۔ روشَن دِماغ ۔ تيکھا ۔ |
| 11. | Agate-ware | Noun عقيقی ظُرُوف ۔ بَرتَنوں کی ايک قِسَم ۔ |
| 12. | Agitator | n. ہلچل ڈالنے والا ۔ شورشی Noun جوش پیدا کرنا والا ۔ جذبات ابھارنے والا ۔ تحریک چلانے والا ۔ Noun شورَشی ۔ مُشتَعِل کَرنے والا ۔ ہَل چَل پيدا کَرنے والا شَخص يا آلَہ ۔ مَدھانی ۔ |
| 13. | Aster | Noun گُلِ مینا ۔گُلِ نجمہ ۔اَیسٹر ۔ تارا پھول ۔ |
| 14. | Astir | adj. چلتا پھرتا ۔ متحرک Adjective, Adverb متحرک ۔ہلتا ہوا ۔ حرکت میں ۔ |
| 15. | Astraea | عدل کی دیوی ۔ |
| 16. | Astray | adv. بھٹکتا ہوا ۔ بھٹکا ۔ بھولا بھٹکا ۔ گمراہ ۔ آوارہ ۔ بُھولا ۔ بھولا بسرا ۔ گم گشتہ ۔ گم شدہ Adverb گُمراہ ۔ بہکا ہُوا ۔ صَحيح مُقام سے ہَٹا ہُوا ۔صِراط مُستَقيم سے دُور ۔ بھَٹکا ہُوا ۔ گُم گُشتَہ ۔ آوارَہ ۔ |
| 17. | Astuter | adj. سگھڑ ۔ سیانا ۔ ہوشیار ۔ تیز فہم ہوشیار ۔ چالاک ۔ سیانا ۔ Adjective ہوشيار ۔ زيرَک ۔ تيز فہَم ۔ چالاک ۔ دانِش مَند ۔ ذَکی ۔ پُر فَن ۔ عيّار ۔ n. پگھلاہٹ۔ گلاؤ۔ گداخت Noun گَلاو ۔ پِگھلاو ۔ اِس طَرَح پِگھلانے کا عمَل ۔ |
| 18. | Auguster | n. انگریزی آٹھواں مہینہ ۔ بھادوں ۔ اگست adj. بزرگ ۔ عالیشان ۔ عظیم الشان ۔ عالی جاہ۔ جلیل القدر اگست ۔ سال کا آٹھواں مہينہ ۔ Adjective عالی شان ۔ جلیل قدر ۔ Adjective عظيم ۔ شاندار ۔ شاہانَہ ۔ جَلِيلُ القَدَر ۔ احترام انگيز ۔ |
| 19. | Austere | adj. سخت ۔ تیز ۔ تند ۔ کٹر Adjective دَرُشت ۔ کَسيلا ۔ تُرش ذائقَہ ۔ |
| 20. | Austerer | adj. سخت ۔ تیز ۔ تند ۔ کٹر Adjective دَرُشت ۔ کَسيلا ۔ تُرش ذائقَہ ۔ |
| 21. | Azoturea | Noun پَیشاب میں یُورَک ایسَڈ کا ہونا |
| 22. | Azoturia | Adjective, Greek لا جورو بولی ۔ پیشاب میں یُوریا کا اخراج Noun لاجوردبولی ۔ پيشاب ميں يُوريا يا دُوسرے نائٹروجَن اجزا کی کَمی ۔ |
| acacia%20tree found in 22 words. | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.