English to Urdu Translation
ad found in 601 words & 25 pages. Previous 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 Next | ||
326. | Admissibility, curative | ادخال بغرض دوری نقض یا غلطی ۔ |
327. | Admissibility, limited | محدود ادکال ۔ محدود قبولیت ۔ |
328. | Admissible | adj. 1. قابل منظوری ۔ سماعت یا شنوائی 2. روا ۔ مباح ۔ جائز ۔ واجب 3. قابل تسلیم یا پزیرائی Adjective قابلِ قبول ۔ قابلِ تسلیم ۔ Adjective جائز ۔ مُباح ۔ رَوا ۔ قابلِ قُبُول ۔ |
329. | Admission | n. Noun داخلہ ۔ اقبال ۔ شمولیت ۔ Noun داخلَہ ۔ گُزَر ۔ پَہُنچ ۔ باريابی ۔ رَسائی ۔ |
330. | Admission against interest | اقرار برخلاف مفاد ۔ |
331. | Admission by lawyer | اقبال یا اقرار وکیل ۔ |
332. | Admission by misrepresentation | غلط بیانی ۔ اقبال بذریعہ ۔ |
333. | Admission by silence | اقرار بذریعہ خاموشی ۔ |
334. | Admission of claim | اقبال دعویٰ ۔ تسلیم دعویٰ ۔ |
335. | Admission of minor to parofile | شمولیت نابالغ بغرض منافع ۔ |
336. | Admission quasi | نیم عدالتی بیان ۔ اقرار ۔ |
337. | Admission, judicial | عدالتی اقرار ۔ |
338. | Admissions | n. Noun داخلہ ۔ اقبال ۔ شمولیت ۔ Noun داخلَہ ۔ گُزَر ۔ پَہُنچ ۔ باريابی ۔ رَسائی ۔ |
339. | Admissive | Adjective تَسليم خُو ۔ اعتراف کی فِطرَت رَکھنے والا ۔ |
340. | Admit | v. a. 1. آنے دینا ۔ پیٹھنے دینا ۔ دخل دینا ۔ داخل کرنا 2. آگیا دینا ۔ پروانگی دینا ۔ اجازت دینا ۔ حکم دینا 3. ماننا ۔ صحیح قرار دینا ۔ تسلیم کرنا ۔ جائز رکھنا ۔ روا رکھنا ۔ انگیکار کرنا 4. ہاں کرنا ۔ اقرار کرنا ۔ مقر ہونا ۔ اقبال کرنا ۔ قبول کرنا ۔ قبولنا ۔ معترف ہونا Verb آنے دینا ۔ شریک کرنا Verb بيٹھنے دينا ۔ داخِل ہونے کی اِجازَت دينا ۔ |
341. | Admits | v. a. 1. آنے دینا ۔ پیٹھنے دینا ۔ دخل دینا ۔ داخل کرنا 2. آگیا دینا ۔ پروانگی دینا ۔ اجازت دینا ۔ حکم دینا 3. ماننا ۔ صحیح قرار دینا ۔ تسلیم کرنا ۔ جائز رکھنا ۔ روا رکھنا ۔ انگیکار کرنا 4. ہاں کرنا ۔ اقرار کرنا ۔ مقر ہونا ۔ اقبال کرنا ۔ قبول کرنا ۔ قبولنا ۔ معترف ہونا Verb آنے دینا ۔ شریک کرنا Verb بيٹھنے دينا ۔ داخِل ہونے کی اِجازَت دينا ۔ |
342. | Admittance | n. پروانگی ۔ اجازت Noun ادخالی ۔ قبول ۔ گزر ۔ داخلہ ۔ Noun پَروانگی ۔ اِجازَت ۔ داخلَہ ۔ |
343. | Admittances | n. پروانگی ۔ اجازت Noun ادخالی ۔ قبول ۔ گزر ۔ داخلہ ۔ Noun پَروانگی ۔ اِجازَت ۔ داخلَہ ۔ |
344. | Admitted | Noun تسلیم شدہ ۔ v. a. 1. آنے دینا ۔ پیٹھنے دینا ۔ دخل دینا ۔ داخل کرنا 2. آگیا دینا ۔ پروانگی دینا ۔ اجازت دینا ۔ حکم دینا 3. ماننا ۔ صحیح قرار دینا ۔ تسلیم کرنا ۔ جائز رکھنا ۔ روا رکھنا ۔ انگیکار کرنا 4. ہاں کرنا ۔ اقرار کرنا ۔ مقر ہونا ۔ اقبال کرنا ۔ قبول کرنا ۔ قبولنا ۔ معترف ہونا Verb آنے دینا ۔ شریک کرنا Verb بيٹھنے دينا ۔ داخِل ہونے کی اِجازَت دينا ۔ |
345. | Admitted murder | اقبالی قتل ۔ تسلیمی قتل ۔ |
346. | Admitted set off | منظور شدہ مجرائی ۔ |
347. | Admittedly | Adverb تَسليم ۔ اعتراف يا رَضا مَندی کے طَور پَر ۔ |
348. | Admitting | v. a. 1. آنے دینا ۔ پیٹھنے دینا ۔ دخل دینا ۔ داخل کرنا 2. آگیا دینا ۔ پروانگی دینا ۔ اجازت دینا ۔ حکم دینا 3. ماننا ۔ صحیح قرار دینا ۔ تسلیم کرنا ۔ جائز رکھنا ۔ روا رکھنا ۔ انگیکار کرنا 4. ہاں کرنا ۔ اقرار کرنا ۔ مقر ہونا ۔ اقبال کرنا ۔ قبول کرنا ۔ قبولنا ۔ معترف ہونا Verb آنے دینا ۔ شریک کرنا Verb بيٹھنے دينا ۔ داخِل ہونے کی اِجازَت دينا ۔ |
349. | Admix | Verb آميز کَرنا ۔ کِسی اور چيز کے ساتھ مِلانا ۔ |
350. | Admixture | ملانا ۔ میل ۔ آمیزش Noun آميزَش ۔ مِلانے يا آميز کَرنے کا عمَل ۔ |
ad found in 601 words & 25 pages. Previous 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.