English to Urdu Translation

ae found in 122 words & 5 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    Next
76.AerometryNoun
فِضا نِگاری ۔
77.Aeronaut ہوا باز ۔ غبارہ باز ۔ طیارچی
Noun
ہَوا نُورد ۔ ہَوا سے ہَلکے طَيّارے ميں جَہاز رانی کَرنے والا ۔ غُبارچی ۔ طَيّارچی ۔
78.Aeronautic, aeronauticalAdjective
ہَوا نُوردی کے عِلم و عمَل سے مُتَعلِق ۔
79.AeronauticalAdjective
ہوا بازی سے متعلق ۔ ہوا میں اڑنا ۔ ہوا بازی کرنا۔ جہاز کا ہوا میں سفر کرنا ۔
80.Aeronautical engineerNoun
فِضائی اِنجينِيَر ۔
81.Aeronauticsn.
آکاش گامی ۔ آکاش چر ۔ علم ہوا بازی
Noun
طیّاروں کے ذریعے ہوائی پرواز کا عِلم ۔
Noun
عِلمِ طَيّارَہ سازی ۔ جَہاز ڈيزائن کَرنے اور بَنانے کا کاروبار ۔
82.AeroneurosisNoun
ہَوائی عصبی تَغَيُّر ۔ ہَوائی اعصابی خَلَل ۔ اعصابی تَناو ۔
83.AeronomyNoun
فِضا کے بالائی طَبقات کے طِبعی اور کيمِيائی مُظاہِر کا مُطالِعہ ۔
84.Aerophagia , aerophagyادراک باد ۔ ہَوا نِگَلنا
85.AerophoreNoun
ہَوا زَن ۔ ہَوا کو صاف کَرنے کا ايک دَستی آلَہ ۔
86.Aerophyten.
آکاس بیل ۔ امرلتر ۔ ہوائی پودہ
87.Aeroplanen.
طیارہ ۔ ہوائی جہاز ۔ ہوا پیما
Noun
ہوائی جہاز ۔ طیارہ ۔ جنگی جہاز ۔ تیز رفتار جہاز ۔ اڑنے والا جہاز ۔
88.Aeroplanesn.
طیارہ ۔ ہوائی جہاز ۔ ہوا پیما
Noun
ہوائی جہاز ۔ طیارہ ۔ جنگی جہاز ۔ تیز رفتار جہاز ۔ اڑنے والا جہاز ۔
89.Aerosolہَوا کو صاف کَرنے اور مَچھروں اور کیڑوں سے بچاو میں اِستَعمال ہوتا ہے
Noun
پانی کے مہیں قطرے یا کِسی ٹھوس مادّے کے ذرات جو فِضا میں معلق ہوں ۔
Noun
(طِبعی کيمِيا) کِسی گيس ميں ٹھوس يا مائع ذَرات کی موجُودگی ۔
90.Aerosol bombNoun
ايک ظَرفِچَہ جِس ميں جَراثيم کُش يا حَشرات کُش سَيّال چھِڑَکنے کا آلَہ نَصَب ہوتا ہے ۔
91.AerosolizeVerb
ہَوا سُم کَرنا ۔ ايروسولی طَريقے سے بَکھيرنا ۔
92.AerospaceNoun
فِضائيات ۔ ہَوائی فِضا ۔ زَمين کا کُرَہ ہَوائی ۔
93.AerosphereNoun
کُرَہ ہَوائی ۔
94.AerostatNoun
ايسا ہَوائی جَہاز جو اپنی اُٹھان يا اُڑان کی صَلاحِيَت اپنے مَخزَن ميں موجُود ہَوا سے ہَلکی گيس سے حاصِل کَرتا ہے ۔
95.AerostaticsNoun
ہَوا سُکُونِيات ۔
96.Aerostation باؤ بوجھ بدیا ۔ علم ہوا بازی
Noun
غُباری پَرواز ۔ ہَوائی جَہاز رانی ۔
97.AerothermodynamicsNoun
ہَوائی حُر حَرکِيات ۔ ہَوا کی اِنتِہائی زَيادَہ رَفتاروں پَر حُر حَرکِياتی مُظاہِر کا مُطالِعہ ۔
98.AerotrainNoun
وہ ريل گاڑی جو يَک پَٹری اور باد کُشَن کے اصُولوں سے کام ليتی ہُوئی تَيز رَفتار سے چَلتی ہے ۔
99.AeryAdjective
ہَوا دار ۔ نَسيم آوَر ۔ ہَوائی ۔
100.AesculapianAdjective
(طِب) فَنِ شِفا کے مُتَعلِق (اِسم ) طَبيب ۔ مُعالِج ۔
ae found in 122 words & 5 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.