English to Urdu Translation

aer found in 83 words & 4 pages.
  Previous    1    2    3    4    Next
26.Aeriveایروب ۔ ہوا باش ۔ ہوا جَرثُومہ ۔ ایسا خُرد جِسمیہ جِسے زِندہ رہنے کے لیے آکسیجَن دَرکار ہوتی ہے ۔ وہ جاندار جو ہوا کی موجُودگی میں زِندہ رہ سَکتے ہوں اور نَشو و نُما پا سَکیں ۔
27.Aero ہوا ۔ طیارہ
ہوائی ہوا ۔ ہوا بازی سے متعلق ۔
Adjective
فِضائی ، طَيّارَہ يا طَيّارے سے مُتَعلِق ۔
28.AeroballisticsNoun
فِضائی گولَہ بار ۔ طَيّارے ميں سے گولے ميزائل بَم وَغَيرَہ گِرانے والی مَنجنيقيں ۔
29.AerobaticAdjective
قَلابازانَہ ۔
30.AerobaticsNoun
فِضائی / ہَوائی کَرتَب ۔ کَرتَب دِکھانے کا عمَل يا فَن ۔
31.AerobeNoun
ہوا جرثُومہ ۔ ایسے جِسم نامی جو صِرف ہوا میں رہ سکتے ہوں ۔
32.Aerobe, aeroblumNoun
ہَوا جَرثُومَہ ۔ ہَوا نامِيَہ ۔
33.AerobicAdjective
جِسے زِندَہ رہنے اور پھَلنے پھُولنے کے لِيے ہَوا يا غَير مُرَکَب آکسيجَن کی ضُرُورَت ہو ۔
34.AerobicsNoun
ہَوا باشی ۔ ايک نِظامِ وَرزَش ۔
35.AerobiosisNoun
ہَوا يا آکسيجَن کی فِضا ميں زِندگی ۔
36.AerobromeNoun
ہَوائی اڈّا ۔
37.AerobynamicistNoun
بالائی موضُوع ميں دِلچَسپی رَکھنے والا ۔
38.Aerodromen.
ہوائی اڈا
چھوٹا ہوائی اڈہ ۔ چھوٹا جہازی اڈا ۔
ايئرو ڈروم ۔ ہَوائی اڈّا ۔
39.Aerodromesn.
ہوائی اڈا
چھوٹا ہوائی اڈہ ۔ چھوٹا جہازی اڈا ۔
ايئرو ڈروم ۔ ہَوائی اڈّا ۔
40.AerodynamicAdjective
حَرکِياتِ ہَوائی سے مُتَعلِق ۔
41.AerodynamicsNoun
ہوائی حرکیات ۔ ایسی قُوتوں کا مُطالعہ جو گیسوں پر اثر انداز ہوتی ہیں ۔
Noun
ہَوائی حَرکِيات ۔ حَرکِيات کا ميدان ۔
42.AerodyneNoun
ہَوا سے زَيادَہ بھاری طَيارَہ ۔
43.AeroembolismNoun
ہَوائی سُداوِيَت ۔ شَريانوں ميں نائيٹروجَن گيس کے بُلبُلوں کے سَبَب رُکاوٹ پيدا ہو جانا ۔
44.AeroemphysemaNoun
ايک بيماری جو بُلَندی پَر ہَوا کے دَباو ميں کَمی آنے سے پيدا ہوتی ہے ۔
45.Aerogenousہوا آفریں ۔ گیس پَیدا کَرنے والا ۔ جِسمیے جو کاشت کَرنے پر گیس پَیدا کَرتے ہیں
46.Aerogram لاسکی کا پیام ۔ ایئرو گرام
ہوا لاشُعاعی تَصویر ۔ ہوائی تَصویر ۔ ہوا یا گیس کے دَخُول کے بَعد کا ایکسرے
Noun
ايروگرام ۔ ہَوائی ڈاک يا لا سِلکی پيغام ۔
47.AerographNoun
ایک مشین جو رنگائی کے لیے اِستعمال کی جاتی ہے ۔ اِس میں سے بہت چھوٹے چھوٹے قطروں کی شکل میں فوارے کی طرح رنگ باہِر نِکلتا ہے ۔
48.AerographyNoun
فِضا نِگاری ۔ ہَوائی يا فِضائی صُورَتِ حال کی وَضاحَت ۔
49.Aerolite آکاس بجر ۔ سنگ آسمانی ۔ سنگ شہابی
Noun
سنگ شہابی ۔ پتھر جو ہوا سے گُزرتا ہوا فِضاۓ بسیط سے زمین پر گِرے ۔
50.AeroliticAdjective
شَہابی ۔ شَہاب سے مُتَعلِق ۔
aer found in 83 words & 4 pages.
  Previous    1    2    3    4    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.