English to Urdu Translation
| aim%202%2c%203. found in 67 words & 3 pages. 1 2 3 Next | ||
| 1. | Ahimsa | Noun آہِنسا ۔ عدمِ تَشَدُد ۔ کِسی بھی قِسَم کے تَشَدُد کا قائل نَہ ہونا ۔ | 
| 2. | Aihaam goi | Noun, Name, Literary, Etymlogy ابہام سے مراد یہ ہے کہ شاعر پورے شعر یا اس کے جزو سے دو معنی پیداکرتا ہے۔ یعنی شعر میں ایسے ذو معنی لفظ کا استعمال جس کے دو معنی ہوں ۔ ایک قریب کے دوسرے بعید کے اور شاعر کی مراد معنی بعید سے ہو ابہام کہلاتا ہے | 
| 3. | Aiming | v.n. 1. تاک باندھنا یا لگانا ۔ نشان یا سیدھ ۔ باندھنا ۔ چھتیانا ۔ شست باندھنا 2. قصد کرنا ۔ عزم کرنا ۔ مد نظر رکھنا n. 1. تاک ۔ ڈکی ۔ سیدھ ۔نشانہ ۔ شست 2. ارادہ ۔ نیت ۔ عزم ۔ قصد 3. ارتھ ۔ مراد ۔ مدعا ۔ غرض ۔ مطلب ۔ منصوبہ ۔ منشا ۔ مقصد Noun تمنا کرنا۔ آرزو کرنا۔ خواہش کرنا ۔ چاہنا ۔ امید رکھنا ۔ Verb, Interjection ہَدَف لينا ۔ اِرادَہ کَرنا ۔ ميزائل کو ہَدَف کی جانِب کَرنا ۔ | 
| 4. | Aims | v.n. 1. تاک باندھنا یا لگانا ۔ نشان یا سیدھ ۔ باندھنا ۔ چھتیانا ۔ شست باندھنا 2. قصد کرنا ۔ عزم کرنا ۔ مد نظر رکھنا n. 1. تاک ۔ ڈکی ۔ سیدھ ۔نشانہ ۔ شست 2. ارادہ ۔ نیت ۔ عزم ۔ قصد 3. ارتھ ۔ مراد ۔ مدعا ۔ غرض ۔ مطلب ۔ منصوبہ ۔ منشا ۔ مقصد Noun تمنا کرنا۔ آرزو کرنا۔ خواہش کرنا ۔ چاہنا ۔ امید رکھنا ۔ Verb, Interjection ہَدَف لينا ۔ اِرادَہ کَرنا ۔ ميزائل کو ہَدَف کی جانِب کَرنا ۔ | 
| 5. | Amanuenses | n. دوسرے کے بیان کو قلم بند کرنے والا ۔ لکھیا ۔ کاتب Noun نَويسَندَہ ۔ لِکھنے والا ۔ مُنشی ۔ کاتِب ۔ اِملانَويس ۔ | 
| 6. | Amanuensis | n. دوسرے کے بیان کو قلم بند کرنے والا ۔ لکھیا ۔ کاتب Noun نَويسَندَہ ۔ لِکھنے والا ۔ مُنشی ۔ کاتِب ۔ اِملانَويس ۔ | 
| 7. | Amass | v. a. بٹورنا ۔ جمع کرنا ۔ اکٹھا کرنا ۔ ڈھیر کرنا ۔ سمیٹنا ۔ ایک جا کرنا ۔ ڈھیر لگانا ۔ فراہم کرنا Verb ڈھير لَگانا ۔ اِکَٹھا کَرنا ۔ جَمَع کَرنا ۔ انبار لَگانا ۔ سَميٹ لينا ۔ | 
| 8. | Amasses | v. a. بٹورنا ۔ جمع کرنا ۔ اکٹھا کرنا ۔ ڈھیر کرنا ۔ سمیٹنا ۔ ایک جا کرنا ۔ ڈھیر لگانا ۔ فراہم کرنا Verb ڈھير لَگانا ۔ اِکَٹھا کَرنا ۔ جَمَع کَرنا ۔ انبار لَگانا ۔ سَميٹ لينا ۔ | 
| 9. | Amaze | v. a. متعجب کرنا ۔ متحیر کرنا ۔ اچنبھا دلانا یا کرنا ۔ تعجب میں ڈالنا Verb متحیر کرنا ۔متحیر ہونا ۔ مُتحَيَر کَرنا ۔ فوری حيرَت يا تَعجُب سے دَم بَخُود کَر دينا ۔ حَواس باختَہ کَر دينا ۔ چَکرا دينا ۔اچَنبھے ميں ڈال دينا ۔ n. اچرج ۔ اچنبھا ۔ آشچرج ۔ حیرت ۔ تحیر ۔ تعجب Noun اِستَعجاب ۔ حيرَت ۔ اچَنبھا ۔ حيرانی ۔ | 
| 10. | Amazes | v. a. متعجب کرنا ۔ متحیر کرنا ۔ اچنبھا دلانا یا کرنا ۔ تعجب میں ڈالنا Verb متحیر کرنا ۔متحیر ہونا ۔ مُتحَيَر کَرنا ۔ فوری حيرَت يا تَعجُب سے دَم بَخُود کَر دينا ۔ حَواس باختَہ کَر دينا ۔ چَکرا دينا ۔اچَنبھے ميں ڈال دينا ۔ n. اچرج ۔ اچنبھا ۔ آشچرج ۔ حیرت ۔ تحیر ۔ تعجب Noun اِستَعجاب ۔ حيرَت ۔ اچَنبھا ۔ حيرانی ۔ | 
| 11. | Amens | adv. ایسا ہی ہو ۔ آمین ۔ یتھا استو ۔ ایوم استو ۔ آمین الله ۔ تیرے منہ گھی کھانڈ ۔ تری آواز مکے اور مدینے ۔ روح الامین (حضرت عیسیٰ کا خطاب) Adverb, Interjection آمين ۔ خُلُوص کے ساتھ ۔ فی الحَقيقَت ۔ قُبُول فَرما ۔ خُدا کَرے ايسا ہی ہو ۔ اِتفاق رائے کا اِظہار ۔ کوئی اِختَتامی لَفظ يا عمَل ۔ | 
| 12. | Amess | n. جبہ ۔ جامہ ۔ چوغا ۔ چولا | 
| 13. | Amice | ايک بيضوی سا عُمدَہ لِنَن کا ٹُکڑا جِس پَر کَشيدَہ کاری کی گَئی ہو ۔ n. جبہ ۔ جامہ ۔ چوغا ۔ چولا | 
| 14. | Amigo | (ہَسپانوی) دوست ۔ يار ۔ بيلی ۔ | 
| 15. | Aminic | ايمائنی ۔ (اين ايچ ٹو) گروپ کی موجُودگی کو ظاہِر کَرتا ہے ۔ | 
| 16. | Amish | Noun, Adjective جيکَب امّان ۔ (امَن يا امين) سے مُتعلِق ۔ جيکَب امّان کا پيروکار يا اُن کا فِرقَہ ۔ | 
| 17. | Amiss | adv. اشدھ ۔ برے طور سے ۔ بھول سے ۔ چوک سے ۔ غلطی سے Adverb غَلَط انداز سے ۔ نا مُناسِب طَريقے سے ۔ بھَٹَک کَر ۔ بُرے طَور سے ۔ | 
| 18. | Ammoniac | ايمونيک ۔ نوشادر ۔ Noun ايک چھَتَر دار پودے کَلخِ فارسی کا رَس (گُوند) اِسے تَشَنُج وَغيرَہ کا دَورَہ روکنے اِخراجِ بَلغَم اور پَلَستَر کے لِيے اِستَعمال کِيا جاتا ہے ۔ | 
| 19. | Ammonias | n. ہوش میں لانے کی دوا Noun ایک قِسم کی تیز بو رکھنے والی گیس جو نائیٹروجن کے ایک ایٹم اور ہائیڈروجن کے تین ایٹموں کا مُرکب ہے ۔ Noun ايمونيا ۔ اُڑ جانے والی القُلی ايک بے رَنگ ناگَوار بُو والی دَم گھُونٹ گيس ۔ | 
| 20. | Ammonic | Adjective ايمونيا سے مُتعلِق ۔ ايمونِيائی ۔ | 
| 21. | Amnesia | Noun نَسیان ۔ یادداشت کا ضیاع ۔ یادداشت کا چَلے جانا Noun, Adjective نسیان ۔ یاد داشت کم ہو جانا ۔ حافظے کا جاتے رہنا ۔ (امراضِيات) نَسيان ۔ يا داشت کا جُزوی يا کُلی طَور پَر زائل ہونا ۔ | 
| 22. | Among | prep. بیچ ۔ میں ۔ درمیان۔ منجملہ | 
| 23. | Amuck | adv. اندھا دھند ۔ بے تحاشا ۔ بے دھڑک ۔ منہ اٹھائے | 
| 24. | Amucks | adv. اندھا دھند ۔ بے تحاشا ۔ بے دھڑک ۔ منہ اٹھائے | 
| 25. | Amuse | v. a. 1. بہلانا ۔ خوش کرنا ۔ تفریح دینا ۔ کھلانا ۔ خیال بٹانا ۔ دل لگانا 2. دم دینا ۔ جھانسا دینا ۔ دم یا باتوں میں رکھنا Verb دل خوش کرنا ۔ دل بہلانا ۔ خوشی دینا ۔ امید دینا۔ Verb دِل پَر جانا ۔ دِلچَسپی کے ساتھ مَصرُوف رَکھنا ۔ ہَنسانا ۔ دِل بہلانا ۔ تَفريح ۔ شُغَل ۔ | 
| aim%202%2c%203. found in 67 words & 3 pages. 1 2 3 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
 
            
         App Store
                    App Store
                 Google Play
                    Google Play