English to Urdu Translation
1. | Al-ruba al-khali | Noun, Name, Arabic, Geology, Historical الربع الخالی دنیا کے عظیم صحراؤں میں سے ایک ہے۔ سعودی عرب میں واقع ہے اور اس کا رقبہ 650,000 مربع کلومیٹر ہے، اس میں کوئی آبادی نہیں ہے۔ گرمیوں میں درجہ حرارت 55 ڈگری سینٹی گریڈ سے زیادہ ہو جاتا ہے اور ریت کے طوفان آتے ہیں، قدیم زمانے میں اس میں کئی شہر واقع تھے جو تباہ ہو چکے ہیں، یہ علاقہ تیل کے وسیع ذخائر رکھتا ہے۔ |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.