English to Urdu Translation

alt found in 75 words & 3 pages.
  Previous    1    2    3    Next
26.Altercationn.
ٹنٹا ۔ تکرار ۔ قضیہ ۔ حجت ۔ بحث ۔ راڑ ۔ جھگڑا ۔ چخ ۔ بولا چالی ۔ کھٹاپٹی ۔ بحثا بحثی ۔ کہبت سُنبت ۔ ردوبدل
Noun
لڑائی ۔ جھگڑا ۔ بحث مباحثہ ۔ مقابلہ ۔ ہاتھہ پائی ۔
Noun
بحثا بحثی ۔ تَنازَع ۔ جھَک جھَک ۔ اُلجھاو ۔ شَديد باہَم زُبان دَرازی ۔
27.Altercationsn.

28.Alteredv. a.
1. بدلنا ۔ تبدیل کرنا ۔ پلٹنا ۔ تغیر کرنا
2. ترمیم کرنا ۔ مرمت کرنا ۔ کچھ بدلنا
3. صحیح کرنا ۔ درست کرنا ۔ ٹھیک کرنا ۔ اصلاح دینا ۔ بنانا
Verb
بدلنا ۔ تبدیل ہونا ۔ تبدیل کرنا ۔ مختلف کرنا ۔ مختلف ہونا ۔
Verb
دوبارَہ بَنانا يا بَدَلنا ۔ کوئی تَبديلی کَرنا ۔ تَرميم کَرنا ۔ اِصلاح کَرنا ۔ پَلَٹنا ۔ بَدَل لينا ۔
29.AlteregoNoun
گہرا دوست ۔ نَفسِ ديگَر ۔ جان سَمّان ۔ بَدلِ کامِل ۔ ہَمزاد ۔
30.Alteringv. a.
1. بدلنا ۔ تبدیل کرنا ۔ پلٹنا ۔ تغیر کرنا
2. ترمیم کرنا ۔ مرمت کرنا ۔ کچھ بدلنا
3. صحیح کرنا ۔ درست کرنا ۔ ٹھیک کرنا ۔ اصلاح دینا ۔ بنانا
Verb
بدلنا ۔ تبدیل ہونا ۔ تبدیل کرنا ۔ مختلف کرنا ۔ مختلف ہونا ۔
Verb
دوبارَہ بَنانا يا بَدَلنا ۔ کوئی تَبديلی کَرنا ۔ تَرميم کَرنا ۔ اِصلاح کَرنا ۔ پَلَٹنا ۔ بَدَل لينا ۔
31.Alternateadj.
1. پرسپر ۔ باہم ۔ آپس میں
2. ہرتے پھرتے (پتے)
3. متبادلہ ۔ ادل بدل ۔ الٹ پلٹ
Adjective
یکے بعد دیگر ے ۔ باری باری ۔ ایک کے بعد دوسرا ۔ لائن میں ۔ نمبر وار ۔
Verb
باری باری انجام دينا ۔ ادَل بَدَل کَرنا ۔ مُبادلَہ کَرنا ۔ باہَم بَدَلنا ۔ عوض مُعاوضَہ کَرنا ۔
32.Alternatedadj.

adv.
باری باری سے ۔ پاری پاری سے ۔ نوبت بہ نوبت ۔ ایک چھوڑ کر ۔ ایک کے بعد ایک ۔ ایک ایک کر کے ۔ اپنی اپنی باری۔ گنڈے دار ۔ ادل بدل ۔ پھیرا پھیری
Adverb
باری باری سے ۔ ادَل بَدَل کَر ۔ مُتبادِل ۔
33.Alternatelyadv.

34.Alternatenessمُتبادلِيَت ۔ ادَل بَدَل ۔ ادلی بَدلی ۔
35.Alternatesadj.
1. پرسپر ۔ باہم ۔ آپس میں
2. ہرتے پھرتے (پتے)
3. متبادلہ ۔ ادل بدل ۔ الٹ پلٹ
Adjective
یکے بعد دیگر ے ۔ باری باری ۔ ایک کے بعد دوسرا ۔ لائن میں ۔ نمبر وار ۔
Verb
باری باری انجام دينا ۔ ادَل بَدَل کَرنا ۔ مُبادلَہ کَرنا ۔ باہَم بَدَلنا ۔ عوض مُعاوضَہ کَرنا ۔
adv.
باری باری سے ۔ پاری پاری سے ۔ نوبت بہ نوبت ۔ ایک چھوڑ کر ۔ ایک کے بعد ایک ۔ ایک ایک کر کے ۔ اپنی اپنی باری۔ گنڈے دار ۔ ادل بدل ۔ پھیرا پھیری
Adverb
باری باری سے ۔ ادَل بَدَل کَر ۔ مُتبادِل ۔
36.Alternatingadj.

37.Alternating currentNoun
(بَرقِيات) بَدَلتی رُو ۔ وہ رُو جو اپنی گَردِش کی سِمّت بَدَلتی رہتی ہے ۔
38.Alternating surrentNoun
مُتبادِل رو ۔ ایسی برقی رو جو اِبتداء میں ایک جانِب زیادہ سے زیادہ شِدَّت اِختیار کرتی ہے ۔
39.AlternatinglyAdverb
باری باری سے ۔ نوبَت بَہ نوبَت ۔
40.Alternationn.
پھیر پھار ۔ الٹا پلٹی ۔ ادل بدل ۔ ہیرا پھیری ۔ ادلا بدلا ۔ باری باری ۔ عوض معاوضہ
41.Alternation of generationsNoun
تَبديلیِ نَسَل ۔ تَبادَل ۔ کِسی پودے کا عرصَہ حَيات ميں تَخمَکی اور زواجی دونوں تَناسلی صُورتوں کا باری باری ظاہِر ہونا ۔
Noun, Adjective
نسلی تبادل ۔ تبادلہ نسلی ۔ نسل گریزی ۔
42.Alternationsn.
پھیر پھار ۔ الٹا پلٹی ۔ ادل بدل ۔ ہیرا پھیری ۔ ادلا بدلا ۔ باری باری ۔ عوض معاوضہ
43.Alternativen.
بدلہ ۔ پلٹا ۔ عوض ۔معاوضہ ۔ دو میں سے ایک ۔ چاہے جونسا ۔ چاہے یہ چاہے وہ
Noun, Adjective
متبادل ۔ صورت ۔ کوئی اور صورت ۔ کوئی حل ۔ بات کو ٹھیک کرنا ۔
Noun
مُتبادِل ۔ دو چيزوں ميں سے ايک کا اِنتِخاب ۔ بَدَل ۔ صُورَتِ ديگر ۔ دو ميں سے ايک ۔ يہ يا وہ ۔
44.Alternative chargeمُتبادل الزام ۔الٹا الزام آنا ۔ بات پلٹ کر واپس آنا ۔ بات کا بدل جانا ۔ غلط ثابت ہونا ۔
45.Alternative obligationمتبادل ذمہ داری ۔ وجوب ۔ دوبارہ ۔ الٹی باری آنا ۔ دوبارہ خیال کرنا ۔
46.Alternative pleasمتبادل عذرات ۔ متبادل مئوقف ۔ متبادل بدلاو ۔ بدلتا رخ ۔
47.Alternative reliefVerb
متبادل دادرسی ۔ متبادل ہائے کار ۔
48.Alternative, there is noکوئی چارہ کار نہیں ۔ کوئی راستہ نہیں ۔ جب کوئی راہ نہ ہو ۔ حل نہ نکلنا ۔ بات نہ بننا ۔
49.AlternativelyAdjective, Adverb
متبادل ۔ متبادل صورت میں ۔ متبادل راستہ ۔ متبادل حصّہ ۔ متبادل جگہ ۔
Adverb
مُتبادِل صُورَت ميں ۔ مُتبادِلانَہ ۔ عوض ميں ۔
adv.
باری باری سے ۔ پاری پاری سے ۔ نوبت بہ نوبت ۔ ایک چھوڑ کر ۔ ایک کے بعد ایک ۔ ایک ایک کر کے ۔ اپنی اپنی باری۔ گنڈے دار ۔ ادل بدل ۔ پھیرا پھیری
Adverb
باری باری سے ۔ ادَل بَدَل کَر ۔ مُتبادِل ۔
50.AlternativenessNoun
مُتبادلِيَت ۔ عوضانَہ ۔ ادَل بَدَل ۔
alt found in 75 words & 3 pages.
  Previous    1    2    3    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.