English to Urdu Translation

alter found in 42 words & 2 pages.
  Previous    1    2  
26.Alternating currentNoun
(بَرقِيات) بَدَلتی رُو ۔ وہ رُو جو اپنی گَردِش کی سِمّت بَدَلتی رہتی ہے ۔
27.Alternating surrentNoun
مُتبادِل رو ۔ ایسی برقی رو جو اِبتداء میں ایک جانِب زیادہ سے زیادہ شِدَّت اِختیار کرتی ہے ۔
28.AlternatinglyAdverb
باری باری سے ۔ نوبَت بَہ نوبَت ۔
29.Alternationn.
پھیر پھار ۔ الٹا پلٹی ۔ ادل بدل ۔ ہیرا پھیری ۔ ادلا بدلا ۔ باری باری ۔ عوض معاوضہ
30.Alternation of generationsNoun
تَبديلیِ نَسَل ۔ تَبادَل ۔ کِسی پودے کا عرصَہ حَيات ميں تَخمَکی اور زواجی دونوں تَناسلی صُورتوں کا باری باری ظاہِر ہونا ۔
Noun, Adjective
نسلی تبادل ۔ تبادلہ نسلی ۔ نسل گریزی ۔
31.Alternationsn.
پھیر پھار ۔ الٹا پلٹی ۔ ادل بدل ۔ ہیرا پھیری ۔ ادلا بدلا ۔ باری باری ۔ عوض معاوضہ
32.Alternativen.
بدلہ ۔ پلٹا ۔ عوض ۔معاوضہ ۔ دو میں سے ایک ۔ چاہے جونسا ۔ چاہے یہ چاہے وہ
Noun, Adjective
متبادل ۔ صورت ۔ کوئی اور صورت ۔ کوئی حل ۔ بات کو ٹھیک کرنا ۔
Noun
مُتبادِل ۔ دو چيزوں ميں سے ايک کا اِنتِخاب ۔ بَدَل ۔ صُورَتِ ديگر ۔ دو ميں سے ايک ۔ يہ يا وہ ۔
33.Alternative chargeمُتبادل الزام ۔الٹا الزام آنا ۔ بات پلٹ کر واپس آنا ۔ بات کا بدل جانا ۔ غلط ثابت ہونا ۔
34.Alternative obligationمتبادل ذمہ داری ۔ وجوب ۔ دوبارہ ۔ الٹی باری آنا ۔ دوبارہ خیال کرنا ۔
35.Alternative pleasمتبادل عذرات ۔ متبادل مئوقف ۔ متبادل بدلاو ۔ بدلتا رخ ۔
36.Alternative reliefVerb
متبادل دادرسی ۔ متبادل ہائے کار ۔
37.Alternative, there is noکوئی چارہ کار نہیں ۔ کوئی راستہ نہیں ۔ جب کوئی راہ نہ ہو ۔ حل نہ نکلنا ۔ بات نہ بننا ۔
38.AlternativelyAdjective, Adverb
متبادل ۔ متبادل صورت میں ۔ متبادل راستہ ۔ متبادل حصّہ ۔ متبادل جگہ ۔
Adverb
مُتبادِل صُورَت ميں ۔ مُتبادِلانَہ ۔ عوض ميں ۔
adv.
باری باری سے ۔ پاری پاری سے ۔ نوبت بہ نوبت ۔ ایک چھوڑ کر ۔ ایک کے بعد ایک ۔ ایک ایک کر کے ۔ اپنی اپنی باری۔ گنڈے دار ۔ ادل بدل ۔ پھیرا پھیری
Adverb
باری باری سے ۔ ادَل بَدَل کَر ۔ مُتبادِل ۔
39.AlternativenessNoun
مُتبادلِيَت ۔ عوضانَہ ۔ ادَل بَدَل ۔
40.Alternativesn.
بدلہ ۔ پلٹا ۔ عوض ۔معاوضہ ۔ دو میں سے ایک ۔ چاہے جونسا ۔ چاہے یہ چاہے وہ
Noun, Adjective
متبادل ۔ صورت ۔ کوئی اور صورت ۔ کوئی حل ۔ بات کو ٹھیک کرنا ۔
Noun
مُتبادِل ۔ دو چيزوں ميں سے ايک کا اِنتِخاب ۔ بَدَل ۔ صُورَتِ ديگر ۔ دو ميں سے ايک ۔ يہ يا وہ ۔
41.AlternatorNoun
مُتبادِل گَر ۔ مُتبادِل رُو پيدا کَرنے والا جَنريٹَر ۔
42.Altersv. a.
1. بدلنا ۔ تبدیل کرنا ۔ پلٹنا ۔ تغیر کرنا
2. ترمیم کرنا ۔ مرمت کرنا ۔ کچھ بدلنا
3. صحیح کرنا ۔ درست کرنا ۔ ٹھیک کرنا ۔ اصلاح دینا ۔ بنانا
Verb
بدلنا ۔ تبدیل ہونا ۔ تبدیل کرنا ۔ مختلف کرنا ۔ مختلف ہونا ۔
Verb
دوبارَہ بَنانا يا بَدَلنا ۔ کوئی تَبديلی کَرنا ۔ تَرميم کَرنا ۔ اِصلاح کَرنا ۔ پَلَٹنا ۔ بَدَل لينا ۔
alter found in 42 words & 2 pages.
  Previous    1    2  

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.