English to Urdu Translation

amen found in 31 words & 2 pages.
  Previous    1    2  
26.Amenorrhea(طِب) اِحتَباسُ الطَمَث ۔ حيض کا غَير طَبعی يا فاسدانَہ اِحتَباس ۔
27.AmenorrhoeaAdjective, Greek
حَبث الطَمث ۔ حیض کی غَیر موجُودگی ۔ اگر پہلی دَفع حیض نہ آئی تو اوَّل اور اگر بَعد میں بَند ہو جائے تو ثانوی قِسَم ہو گی
28.Amensadv.
ایسا ہی ہو ۔ آمین ۔ یتھا استو ۔ ایوم استو ۔ آمین الله ۔ تیرے منہ گھی کھانڈ ۔ تری آواز مکے اور مدینے ۔ روح الامین (حضرت عیسیٰ کا خطاب)
Adverb, Interjection
آمين ۔ خُلُوص کے ساتھ ۔ فی الحَقيقَت ۔ قُبُول فَرما ۔ خُدا کَرے ايسا ہی ہو ۔ اِتفاق رائے کا اِظہار ۔ کوئی اِختَتامی لَفظ يا عمَل ۔
29.Amensa et thoroقانونی علیحدگی ۔ میان بیوی کے درمیان ۔
30.AmentiaLatin
بھولا پن ۔ پاگَل پن
دِماغی کَمزوری ۔ سَٹھيا جانا ۔ دِماغی صَلاحِيَت کی کَمی ۔ بھولا پَن ۔
31.Amentum لڑی ۔ لٹکن
amen found in 31 words & 2 pages.
  Previous    1    2  

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.