English to Urdu Translation
| amino%20acid found in 23 words. | ||
| 1. | Amassed | v. a. بٹورنا ۔ جمع کرنا ۔ اکٹھا کرنا ۔ ڈھیر کرنا ۔ سمیٹنا ۔ ایک جا کرنا ۔ ڈھیر لگانا ۔ فراہم کرنا Verb ڈھير لَگانا ۔ اِکَٹھا کَرنا ۔ جَمَع کَرنا ۔ انبار لَگانا ۔ سَميٹ لينا ۔ |
| 2. | Amastia | Greek امیسٹیا ۔ چھاتیوں کا موجُود نہ ہونا ۔ سینے کے اُبھار کی غیر موجُودگی ۔ ایک پَیدائشی نُقص |
| 3. | Amazed | v. a. متعجب کرنا ۔ متحیر کرنا ۔ اچنبھا دلانا یا کرنا ۔ تعجب میں ڈالنا Verb متحیر کرنا ۔متحیر ہونا ۔ مُتحَيَر کَرنا ۔ فوری حيرَت يا تَعجُب سے دَم بَخُود کَر دينا ۔ حَواس باختَہ کَر دينا ۔ چَکرا دينا ۔اچَنبھے ميں ڈال دينا ۔ n. اچرج ۔ اچنبھا ۔ آشچرج ۔ حیرت ۔ تحیر ۔ تعجب Noun اِستَعجاب ۔ حيرَت ۔ اچَنبھا ۔ حيرانی ۔ |
| 4. | Amino acid | Noun (کيمِيا) ايمائينو تيزاب ۔ ايک نامِياتی مُرَکَّب جِس ميں (اين ايچ ٹو) کا ايمائنو ايسَڈ اور کَم سے کَم ايک کار باکسائل گروپ موجُود ہوتا ہے ۔ |
| 5. | Amnestied | n. معافی ۔ عفو جرم ۔ جان بخشی Noun عام ۔ معافی ۔ امان ۔ تحفظ ۔ آرام ۔ Noun عفوِعام ۔ دَر گُزَر ۔ مُعافی ۔ مُعاف کَر دينے کا عمل ۔ کِسی کے قُصُور کو بھُول جانا ۔ prep. بیچ ۔ میں ۔ درمیان۔ منجملہ |
| 6. | Amnesty | n. معافی ۔ عفو جرم ۔ جان بخشی Noun عام ۔ معافی ۔ امان ۔ تحفظ ۔ آرام ۔ Noun عفوِعام ۔ دَر گُزَر ۔ مُعافی ۔ مُعاف کَر دينے کا عمل ۔ کِسی کے قُصُور کو بھُول جانا ۔ |
| 7. | Amongst | prep. بیچ ۔ میں ۔ درمیان۔ منجملہ |
| 8. | Amused | v. a. 1. بہلانا ۔ خوش کرنا ۔ تفریح دینا ۔ کھلانا ۔ خیال بٹانا ۔ دل لگانا 2. دم دینا ۔ جھانسا دینا ۔ دم یا باتوں میں رکھنا Verb دل خوش کرنا ۔ دل بہلانا ۔ خوشی دینا ۔ امید دینا۔ Verb دِل پَر جانا ۔ دِلچَسپی کے ساتھ مَصرُوف رَکھنا ۔ ہَنسانا ۔ دِل بہلانا ۔ تَفريح ۔ شُغَل ۔ |
| 9. | Amygd | Noun بادام ۔ بادام نُما چٹانیں جِن میں بادام نُما فلزاتی ڈالے پاۓ جائیں ۔ |
| 10. | Anacidity | Noun بۓ تیزابی ۔ گیسٹرَک جُوس میں تیزاب کی کَمی |
| 11. | Anecdota | n. حکایت ۔ چٹکلا ۔ نقل ۔ روایت قِصَّہ ۔ حَکايَت ۔ رَوايت ۔ چَٹکَلا ۔ نَقَل ۔ ضَمنی قِصَّہ ۔ |
| 12. | Anecdote | n. حکایت ۔ چٹکلا ۔ نقل ۔ روایت قِصَّہ ۔ حَکايَت ۔ رَوايت ۔ چَٹکَلا ۔ نَقَل ۔ ضَمنی قِصَّہ ۔ |
| 13. | Angst | Noun احساسِ خوف ۔ کَرب ۔ تَکليف ۔ |
| 14. | Anguished | n. درد ۔ پیڑا ۔ کشٹ ۔ دارُن دکھ adj. تھرتھری سے ۔ جاڑا سا ۔ کپکپی سی ۔ جوڑی سی Noun کوفت ۔ سخت ۔ اذیت ۔ اچھا نہ لگنا ۔ بُرا لگنا ۔ شَديد دَرد يا بے چينی ۔ عذاب ۔ بُری طَرَح اذيَت ميں ہونا ۔ |
| 15. | Animist | Noun نَسمِیَت یا رُوحِیَت کا قائل ۔ مُظاہِر پَرَست ۔ |
| 16. | Animosity | n. دشمنی ۔ عداوت ۔ بیر ۔ برودھ ۔ بغض ۔ خصومت ۔ کینہ ۔ لاگ ۔ شترتا Noun بُغَض ۔ کينَہ ۔ تَلَخ عداوَت ۔ بَد خَواہی ۔ دُشمَنی ۔ خَصُومَت ۔ عناد ۔بير ۔ |
| 17. | Aniseed | اينی سيڈ ۔ سونف Noun سونف ۔ تُخمِ بادِيان ۔ اِس کا ذائقَہ مَلَٹھّی جيسا ہوتا ہے ۔ n. تخم انیسوں ۔ سونف ۔ برہالی ۔ بادیانی |
| 18. | Aniseseed | n. تخم انیسوں ۔ سونف ۔ برہالی ۔ بادیانی |
| 19. | Anisette | n. سونف کی شراب Noun عرقِ سونف ۔ باديانی خُوشبُو والی شَراب ۔ |
| 20. | Annexed | adj. جڑا ہوا ۔ منسلک ۔ مشمولہ ۔ ملحق ۔ نتھی کیا ہوا ۔ شامل v. a. لگانا ۔ ملانا ۔ شامل کرنا ۔ جوڑنا ۔ نتھی کرنا Verb قبضہ کرنا۔ داخل کرنا۔ شامل کرنا ۔ ملانا۔ ساتھ کرنا ۔ Verb مُنسَلِک کَرنا ۔ مُلحِق کَرنا ۔ سِرے پَر جوڑنا ۔ مِلا دينا ۔ n. مشمولہ ۔ منسلکہ ۔ ذیل ۔ ضمیمہ ۔ ذیلی مکا ن |
| 21. | Announced | v. a. ظاہر کرنا ۔ مشہور کرنا ۔ خبر دینا ۔ گزٹ کرنا ۔ چھاپنا ۔ ڈھنڈورا یا ڈونڈی پیٹنا ۔ اطلاع کرنا ۔ پرگھٹ کرنا اعلان کرنا۔ ایک بات سب کو ایک ہی وقت میں بتانا ۔ Verb مَنادی کَرنا ۔ شائع کَرنا ۔ نَشَر کَرنا ۔ اعلان کَرنا ۔ ڈھَنڈورا پيٹنا ۔ |
| 22. | Annunciate | v. اعلان کرنا ۔ مشہور کرنا ۔ منادی کرنا ۔ مطلع کرنا Verb خَبَر لانا ۔ مُطالِع کَرنا ۔ بَشارَت دينا ۔ مَنادی کَرنا ۔ |
| 23. | Anxiety | n. Noun اندیشہ ۔ پریشانی ۔ خطرہ ۔ خوف زدہ ۔ Noun تَشویش ۔ تَجَسُّس ۔ خَوف یا ڈَر کا احساس Noun تَشويش ۔ ذہنی بے چينی يا تَکليف ۔ فِکَر مَندی ۔ اُلجھَن ۔ اِضطَراب ۔ انديشہ ۔ |
| amino%20acid found in 23 words. | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.