English to Urdu Translation

ane found in 43 words & 2 pages.
  Previous    1    2  
26.Anentprep.
بابت ۔ بارے ۔ دربارے ۔ مدّے
27.Anenterousadj.
بلا رودہ ۔ انتڑی رہت
28.Anergyn.
عدم توانائی ۔ نف توانائی
29.Anerican standard versionامريکی مَعياری نُسخَہ ۔ امريکی بائيبَل ۔ شاہ جيمز کے مُستَنَد تَرجُمے کا نَظَر ثانی کَر کے شائع کَردَہ انجيل کا نُسخَہ ۔
30.Aneroidadj.
بغیر پارے کے
Adjective
بے آب ۔ بے مائِع ۔ بَغير کِسی سَيّال کے چَل سَکنے والا ۔
31.Aneroid barometerNoun
بے مائع بیرومیٹر جِس میں ہوا کا دباوٴ معلُوم کرنے کے لیے ایک بے ہوا بکس اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
Noun
خُشک باد پيما ۔ بے مائع باد پيما ۔
32.AnesomeliaGreek
اِختلاف الجوارِح ۔ جوارِح کی غَیر مساوی طوالَت
33.AnesthesiaNoun
تَخدير ۔ بے حِسی ۔ مَصنُوعی بے ہوشی ۔
34.AnesthesiologistNoun
(طِب) ماہِرِ تَخدَّر ۔ عِلمِ تَخدير ميں ماہِر ۔
35.AnesthesiologyNoun
تَخديرِيات ۔ تَخديری ۔ دَواوں کے اِستِعمال کا عِلم ۔
36.AnestheticAdjective
مُخدَر ۔ بے حِسی آوَر ۔ تَخدير کا يا اُس کے مُتعلِق ۔
37.AnesthetizeVerb
تَخدير کَرنا ۔ کِسی مَخدَر چيز کے زيرِ اثَر لانا ۔
38.Anethetistتَخدير کار ۔ مُخَدرات سے بَطورِ عِلاج کام لينے والا ۔ خادَر ۔ ماہِرِ بيہوشی ۔
39.AneurineNoun
حیاتین ب ۔ جِس کی کمی سے بیری بیری کی بیماری لاحق ہو جاتی ہے ۔
40.Aneurismn.
رگ کا ٹوٹنا
Noun, Adjective
شریانی پھیلاوٴ ۔ کِسی شریان مثلاً اورطہ کی دیواریں کمزور ہو جانے کی وجہ سے اِس کے کِسی حِصّے کا پھُول جانا ۔
41.Aneurismsn.
رگ کا ٹوٹنا
Noun, Adjective
شریانی پھیلاوٴ ۔ کِسی شریان مثلاً اورطہ کی دیواریں کمزور ہو جانے کی وجہ سے اِس کے کِسی حِصّے کا پھُول جانا ۔
42.Aneurysmشَریانی پھیلاو ۔ خُونی رَگ کا عمُوماً پھیلنا ۔ جو کِسی بیماری نُقص یا زَخَم کی وَجَہ سے پھیلتی ہے
43.Anewadv.
نئے سرے سے ۔ پھر سے ۔ پھر کے ۔ پھر کے سے ۔ سرے سے ۔ اُلٹ کے ۔ از سر نو ۔ دہرا کر
Adverb
پھر ۔ ازسر ۔ نئے سرے سے ۔
Adverb
دوبارَہ ۔ پھِر سے ۔ ايک بار اور ۔ از سَرِ نو ۔ نَئے طَرز سے ۔
ane found in 43 words & 2 pages.
  Previous    1    2  

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.