English to Urdu Translation

anemia%2c%20anaemia found in 9 words.
1.Amazonn.
سنگھنی ۔ اردا بیگنی ۔ مسٹنڈی ۔ رنجیت تریا
دَريائے اميزَن ۔ جُنُوبی امريکا ميں پانی کی مِقدار کے لِحاظ سے دُنيا کا سَب سے بَڑا دَريا ہے ۔ جَنگجُو عورتوں کی ايک نَسَل ۔ بہَت لَمبی اور مَضبُوط عورَت ۔ شورَش انگيز عورَت ۔زَنِ جَنگ جُو ۔
2.AmazonianAdjective
ديونی کا ۔ يُونانی اساطير کی جَنگجُو عورَت کا يا اُس کے حَسبِ حال ۔ جَدال پَسَند ۔
3.AnconNoun
(تَشريحُ الاعضا) کُہنی يا کُہنی کی ہَڈی کا بالائی سِرا ۔ ديوار گير ۔ چوکھٹا ۔ چھَجّا ۔
4.AnginaNoun
دَردِ سینہ ۔ دَرد گلو ۔ گَلا گھُٹنے یا بَند ہونے کا احساس ۔ دِل کا دَرد جو زیادہ چِکنائیوں کے اِستَعمال سے ہوتا ہے
Noun, Adjective
سانس لینے میں اِس طرح کی تکلیف جیسے کِسی نے گلا دبوچ لیا ہو ۔
Noun
(امراضِيات) ذُبحَہ ۔ دَردِ سينَہ ۔ گَلے يا حَلقوم کی کوئی سوزَشی تَکليف ۔
5.AngiomaNoun
دعائی سَلعہ ۔ خُونی رَگوں میں بَننے والی رَسولی
Noun
(امراضِيات) عرُوقی گِلٹی ۔
6.Animismنَسمِيَت ۔ رُوحِیَت ۔ قَديمی تَصَوَر جِس کے مُطابِق ايک رُوح( رُوحِ کائنات) جو غير مادی ہے ۔ رُوح پَرَستی ۔ مُظاہِر پَرَستی ۔
7.Anosmian.
قوت شامہ کا جاتا رہنا
Greek
عدَم شامہ ۔ سُونگھَنے کی حِس کا نہ ہونا یا غَیر موجُودگی
Noun
(طِب) خَشَم ۔ عدم شامَہ ۔ قُوَتِ شامَہ يَعنی سُونگھنے کی حِسّ کی کَمی ۔
8.AnoxaemiaGreek
بے آکسیجنی ۔ خُون میں آکسیجَن کی کَمی یا نہ ہونا
9.AnoxemiaNoun
بے آکسيجَن ۔ آکسيجَن کے عمَل کی غَير مَعمُولی طَور پَر کم ہونے کی حالَت ۔ قِلَّتِ آکسيجَن ۔
anemia%2c%20anaemia found in 9 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.