English to Urdu Translation
| ar-ra, uf found in 10 words. | ||
| 1. | Aerify | v. a. ہوا بھرنا Verb کِسی چيز ميں گيس يا ہَوا بھَر دينا ۔ ہَوا سے مِلا دينا ۔ |
| 2. | Aerive | ایروب ۔ ہوا باش ۔ ہوا جَرثُومہ ۔ ایسا خُرد جِسمیہ جِسے زِندہ رہنے کے لیے آکسیجَن دَرکار ہوتی ہے ۔ وہ جاندار جو ہوا کی موجُودگی میں زِندہ رہ سَکتے ہوں اور نَشو و نُما پا سَکیں ۔ |
| 3. | Aerobe | Noun ہوا جرثُومہ ۔ ایسے جِسم نامی جو صِرف ہوا میں رہ سکتے ہوں ۔ |
| 4. | Air wave | Noun مَوجِ ہَوا ۔ ہَوا لہَر ۔ |
| 5. | Airpipe | n. بری ہوا نکالنے کی نلی (جہاز میں) |
| 6. | Ar-ra, uf | Noun, Adjective الروف ۔بہت بڑا مشفق ۔ بڑا شفيق ۔ بڑا مہربان ۔ بڑے پيار والا ۔ بڑی شان والا ۔ |
| 7. | Arab | n. 1. عرب کا باشندہ ۔ عرب 2. عرب کا گھوڑا ۔ عربی ۔ تازی |
| 8. | Arab | Name, Holy Quranic, Arabic, Geology, Historical عرب، جزیرہ عرب، ایک مُلک، اِس کے مشرق میں خلیج فارس اور بحیرہ عرب، مغرب میں بحیرہ اِحمر جنُوب میں بِحر ِ ہِند اور شُمال میں مُلک شام ھے، دُنیائے اِسلام کے مُقدَس ترین شِہر مَکَہ مُعظمَہ اور مدینہ مُنورہ، عرب میں واقِع ھیں۔ Noun عرَب ۔ مُلک عرَب کا باشِندَہ ۔ عرَبی نَسَل کا ۔ |
| 9. | Arbi | Noun حَضُور ﷺ کا ایک مُبارَک اِسمِ گَرامی ۔ عربی ۔ آپ ﷺ نے فَرمایا کہ ۔ مَیں عربی ہُوں ۔ قُرآن کی زُبان عربی ہے ۔ اہلِ جَنَّت کی زُبان عربی ہو گی |
| 10. | Arrive | v.n. پہنچنا ۔ آ پہنچنا ۔ آ جانا ۔ آنا ۔ داخل ہونا ۔ منزل مقصود کو پہنچنا ۔ رونق افروز ہونا ۔ تشریف لانا Verb آنا ۔ پہنچنا ۔جانا ۔ Verb, Interjection پَہُنچنا ۔ آنا ۔ کِسی نُقطے يا مَرحَلے پَر پَہُنچ جانا ۔ |
| ar-ra, uf found in 10 words. | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.