English to Urdu Translation

arch found in 87 words & 4 pages.
  Previous    1    2    3    4    Next
51.ArchimageNoun
سَاحرِ اعظم ۔ بَڑا جادُوگَر ۔
52.ArchimandriteNoun
صَدَر خانقاہ ۔ يُونانی کلَيسیا میں کوئی راہب ۔
53.ArchimedeanAdjective
آرشَمِيدسی ۔ يُونانی ماہِر طَبيعات ۔
54.Archimedean screwNoun
آرشِميدسی بيچ ۔ پانی کو اُوپَر لے جانے کا آلَہ ۔
55.Archimedes-principle ofNoun
اصُول ارشمیدس ۔ جب کوئی چیز کِسی سیال میں ڈالی جاتی ہے ۔
56.Archimedian drillNoun
ارشمیدسی برما ۔ اِس برمے میں کاٹنے والا نوکیلا پھل جو لکڑی میں سُراخ کرتا ہے ۔
57.Archimedian screwNoun
ارشمیدسی پیچ ۔ ڈھلوان نال ۔ جِس میں مرغولہ نُما پیچ لگا ہوتا ہے ۔
58.Archingn.
1. محراب ۔کمانچہ
2. مٹھ ۔ گمٹ ۔ منڈھ گمبز (ٍآسمان)
v. a.
محراب یا کمانچہ بنانا
adj.
1. بڑا ۔ مکھیا ۔ مکھ ۔ مڈھ ۔ افسر ۔ سردار
2. عیار ۔ کھلاڑی
Noun
محراب ۔ کَمان کی ساخت يا چھَت ۔ قُبَہ ۔ گُنبَد ۔
59.ArchipaliumNoun
اِبتدائی دماغ ۔ اوّلیں قشرہ دِماغ ۔ دِماغ کا قدیم جُزو جو جانوروں میں پایا جاتا ہے ۔
60.Archipalliumاِبتدائی دماغ ۔ اوّلیں قشرہ دِماغ ۔ دِماغ کا قدیم جُزو جو جانوروں میں پایا جاتا ہے ۔
61.Archipelagon.
ٹاپوؤں کا جھنڈ ۔ مجمع الجزائر
Noun
بَحرُالجَزائر ۔ کوئی آبی خِطَہ جِس ميں بہَت سے جَزيرے جا بَجا ہوں ۔
62.Archipelagoesn.
ٹاپوؤں کا جھنڈ ۔ مجمع الجزائر
Noun
بَحرُالجَزائر ۔ کوئی آبی خِطَہ جِس ميں بہَت سے جَزيرے جا بَجا ہوں ۔
63.Archipelagosn.
ٹاپوؤں کا جھنڈ ۔ مجمع الجزائر
Noun
بَحرُالجَزائر ۔ کوئی آبی خِطَہ جِس ميں بہَت سے جَزيرے جا بَجا ہوں ۔
64.Architectn.
1. میر عمارت ۔ ماہر فن معماری
2. بانی ۔ موجود ۔ کرتا
Noun
ماہِر تَعميرات ۔ عمار ۔ تَعميرات کے بارے نَقشے اور ڈيزائن بَنانے والا ۔
65.Architectedn.
1. میر عمارت ۔ ماہر فن معماری
2. بانی ۔ موجود ۔ کرتا
Noun
ماہِر تَعميرات ۔ عمار ۔ تَعميرات کے بارے نَقشے اور ڈيزائن بَنانے والا ۔
66.Architectingn.
1. میر عمارت ۔ ماہر فن معماری
2. بانی ۔ موجود ۔ کرتا
Noun
ماہِر تَعميرات ۔ عمار ۔ تَعميرات کے بارے نَقشے اور ڈيزائن بَنانے والا ۔
67.ArchitectonicAdjective
عِمارَیاتی ۔ فَنِ تَعمير يا اُس کے ماہِرين سے مُتعلِق ۔
68.ArchitectonicsNoun
عماريات ۔ عِلمِ تعمِیر۔ فَنِ عِمارَت سَازی ۔
69.Architectsn.
1. میر عمارت ۔ ماہر فن معماری
2. بانی ۔ موجود ۔ کرتا
Noun
ماہِر تَعميرات ۔ عمار ۔ تَعميرات کے بارے نَقشے اور ڈيزائن بَنانے والا ۔
70.Architecturaladj.
عمارتی ۔ تعمیر کا
Adjective
عمارتی ڈیزائن سے متعلق ۔ عمارتی ۔ تعمیراتی ۔
71.Architecturen.
معماری ۔ فن عمارت
Noun
فنِ تعمیر ۔ طرزِ تعمیر ۔
72.Architecturesn.
معماری ۔ فن عمارت
Noun
فنِ تعمیر ۔ طرزِ تعمیر ۔
73.Architraven.
مرغول
Noun
مَرغُول ۔ شہتيرگَردنَہ ۔ بَڑی ڈاٹ ۔
74.Architravesn.
مرغول
Noun
مَرغُول ۔ شہتيرگَردنَہ ۔ بَڑی ڈاٹ ۔
75.ArchivalAdjective
دَستاويزاتی ۔ مُحافِظ خانوں يا اُن ميں رَکھی ہُوئی اشيا اور دَستاويزات سے مُتَعلِق ۔
arch found in 87 words & 4 pages.
  Previous    1    2    3    4    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.